دنیا

برطانوی وزیرکا غیر اخلاقی رویہ سامنے آگیا

برطانوی وزیرکا غیر اخلاقی رویہ سامنے آگیا

خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کی تقریریں کرنے والے برطانوی وزیرمارک فیلڈنے غیر اخلاقی رویہ سامنے آگیا۔ عشائیے کے دوران ماحولیاتی آلودگی کیخلاف مظاہرہ کرنےوالی خاتون کو گردن سے دبوچ کر کمرے سے باہر نکال دیا،مارک فیلڈ نے واقعہ پر معافی مانگ اور کہااُن کا خیال تھا کہ خاتون مسلح تھی۔ وزیراعظم ٹریزا مے نے واقعے کی تحقیقات کا ...

Read More »

’ایران نے بہت بڑی غلطی کی ہے‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ڈرون گرانے کے ایرانی اقدام کو بڑی غلطی قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر نے ایران کی جانب سے امریکی ڈرون مار گرانے پر ردعمل کا اظہا رکیا Iran made a very big mistake!— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) June 20, 2019 ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر صرف ایک جملہ ...

Read More »

ایران کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

ایران کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کی جانب سے امریکی ڈرون صوبہ ہرمزگان کے علاقے کوہ مبارک میں گرایا گیا جب کہ پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکی ڈرون آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی فضائی حدود میں گرایا گیا ہے۔  پاسداران انقلاب کے مطابق گرائے گئے امریکی ڈرون کا ماڈل آر کیو 4 گلوبل ہاک ہے۔ دوسری ...

Read More »

مشرق وسطیٰ میں مزید امریکی فوجیوں

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید ایک ہزار فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان کردیا۔ قائم مقام امریکی وزیر دفاع پیٹرک شناہان نے اعلان کیا ہے کہ دفاعی مقاصد کے لیے مشرقی وسطیٰ میں مزید ایک ہزار فوجی تعینات کیے جائیں گے۔ امریکی فوجیوں کی مشرقی وسطیٰ میں تعیناتی کا اعلان ایسے موقع پر سامنے آیا کہ جب امریکا اور ایران ...

Read More »

یوٹیوب پر کشمیریوں ک آزادی کے پروگرام بند

بھارت سرکار نے حکومتی سطح پر کوشش کر کے دا ڈیجیٹل انٹیلی جنس نامی کمپنی کے بینر تلے لانچ ہونے والی کشمیر انتفادا کے نام سے گیم اور ویب سائٹ بند کرا دی ہے۔ کشمیری حریت پسند رہنما برہان وانی شہید اور دختران ملت کی رہنما آسیہ اندرابی کے مشن کو فروغ دینے کے لیے کشمیری حریت پسندوں کی جدوجہد ...

Read More »

چین میں زلزلہ: 12 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

چین کے صوبہ سیچوان میں گزشتہ رات آنے والے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں اب تک 12 افراد ہلاک اور 134 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ‘چین ارتھ کوئک نیٹ ورک سینٹر’ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے گزشتہ رات 10 بج کر 55 منٹ پر محسوس کیے گئے جس کی گہرائی 16 کلومیٹر تک تھی۔ امریکی ...

Read More »

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کمرہ عدالت میں انتقال کرگئے

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کمرہ عدالت میں انتقال کرگئے

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کمرہ عدالت میں انتقال کرگئے۔ اُن کی عمر 68 برس تھی۔ عرب میڈیا کے مطابق محمد مرسی قطر کے لئے جاسوسی کے الزام میں مقدمے کا سامنے کررہے تھے اور کیس کی سماعت کے موقع پر کمرہ عدالت موجود تھے، جیسے ہی کارروائی برخاست ہوئی وہ بے ہوش ہوکر گرپڑے۔ اُنہیں فوری طور پر ...

Read More »

جی ٹوئنٹی ممالک سمندروں سے پلاسٹک کا کچرا اٹھانے پر رضا مند

دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کا گروپ ’جی 20‘اس بات پر رضامند ہوگیا ہے کہ سمندروں سے پلاسٹک کا کچرا کم کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں جو کہ سمندروں کو آلودہ کرنے کا سبب بن رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ فرانس پریس (اے ایف پی) کے مطابق جاپان میں اتوار کو ہونے والے ...

Read More »

ہیٹ ویو سے 143 افراد ہلاک

بھارتی ریاست بہار میں گرمی کی شدید لہر کے باعث 2 دن میں 143 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارت کی کئی ریاستیں ان دنوں شدید ترین گرمی کی لپیٹ میں ہیں جن میں ریاست بہار سب سے زیادہ متاثر ہے، بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت 41 سے 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔ ریاست میں ...

Read More »

لیچی کھانے سے100 بچے ہلاک

بھارتی ریاست بہار میں ممکنہ طور پر لیچی کھانے سے ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے والے ہلاک بچوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں مبینہ طور پر لیچی کھانے سے بچے ذہنی بیماری کا شکار ہونے کے بعد موت کے منہ میں جارہے ہیں اور مقامی طور پر اس بیماری کو ‘چمکی ...

Read More »