دنیا

عالمی طاقتیں افغانستان میں پاکستان کے کردار کی معترف

امریکا، چین اور روس نے مشترکہ طور پر پاکستان کے 4 فریقین پر مشتمل مشاورتی عمل کا حصہ بننے پر خیر مقدم کیا ہے جس کا مقصد افغانستان میں 18 سال سے جاری جنگ اور دہائیوں سے جاری خونریزی ختم کرنا ہے۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ سے جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ چین، روس اور امریکا پاکستان کو مشاورتی ...

Read More »

یونان میں طوفان نے تباہی مچادی، 6 سیاح ہلاک

یونان میں طوفان نے تباہی مچادی، 6 سیاح ہلاک

یونان کے شمالی حصے میں طوفانی موسم نے تباہی مچادی،تیز ہواؤں اور بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 6 غیر ملکی سیاح ہلاک جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں میں 2بچے بھی شامل ہیں۔ یونان کے سیاحتی مقام پر طوفانی ہواؤں نے ہر شے تہس نہس کردی جس کے باعث حکام نے ...

Read More »

ایران کی آئل ٹینکر قبضے میں لینے پر برطانیہ کو دھمکی

ایران کی آئل ٹینکر قبضے میں لینے پر برطانیہ کو دھمکی

ایران نے آئل ٹینکر قبضے میں لینے پر برطانیہ کو جوابی نتائج بھگتنے کی دھمکی دےدی۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے آئل ٹینکر قبضے میں لینے کو برطانیہ کا بے وقوفانہ اقدام قرار دیا ہے۔  حسن روحانی نے برطانیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کو اپنے اس اقدام پر ردعمل کا سامناکرنا پڑے گا۔ انہوں نے مزید کہا ...

Read More »

وائٹ ہاؤس کا عمران خان کے دورہ امریکا پر بیان جاری

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے جذباتی بھارتی شائقین کو اپنا کرکٹ کلچر تبدیل کرنا ہوگا۔ایک جیت پر بہت زیادہ خوشی اور ایک بڑی ہار پر کھلاڑیوں پر تنقید کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے۔ سیمی فائنل میں شکست کے بعد پریس کانفرنس میں ویرات کوہلی نے کہا کہ ایک گھنٹے سے کم وقت45منٹ کی خراب کرکٹ کھیل کر ہم نے اپنے مشن کو ختم کردیا۔میں اس موقع پر دکھی ضرور ہوں لیکن نہ دنیا ختم ہوگئی ہے اور نہ ہم برباد ہوگئے ہیں۔جب بڑے میچ میں چھ رنز پر تین وکٹ گرجائیں تو پھر واپسی مشکل ہوجاتی ہے۔ دھونی اور رویندرا جڈیجا نے بہتر ین بیٹنگ کی۔آخری چار اوورز میں ہمیں جیت کی توقع تھی لیکن نیوزی لینڈ نے چھوٹے اسکور کے باوجود کمال کی بولنگ کی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم ذہنی طور پر مضبوط تھی اور انہوں نے اپنے اعصاب کو کنٹرول میں رکھا۔میں نے جڈیجا کی آج کی بیٹنگ سے بہترین اننگز اس سے پہلے نہیں دیکھی۔ ویرات کوہلی نے کہا کہ نیوزی لینڈ نے بہت اچھی بولنگ سے ہمیں دبائو میں لیے رکھا۔ایک سوال کے جواب میں ویرات کوہلی نے کہا کہ مجھے دھونی کی ریٹائرمنٹ کا علم نہیں ہے، نہ ہی دھونی نے مجھ سے اس بارے میں کوئی بات کی تھی۔کوہلی نے کہا کہ اب ہمارے لوگوں کو اپنے رویے کو تبدیل کرنا ہوگا، کسی بھی کام میں شدت پسندی درست نہیں ہے ایک خراب کارکردگی پر تنقید اور ایک اچھی کارکردگی پر ناچ گانے میں توازن پیدا کرنا ہوگا۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن سے سوال کیا گیا کہ آپ کی کارکردگی سے ڈیڑھ بلین بھارتی آپ سے ناراض ہوں گے، انہوں نے اس بات کو گول کرتے ہوئے کہا کہ اب ڈیڑھ بلین لوگوں کو ہمیں فائنل میں سپورٹ کرنا چاہیے۔2015اور2019کے فائنل میں فرق ہے۔بولٹ اور ہنری کی بولنگ نے ہمیں جیت دلوائی ہے۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ پچ مشکل تھی اور ہمیں اندازہ تھا کہ جیت کے لئے ہمیں وکٹیں لینی ہیں۔ ابتدائی وکٹیں ملنے کے بعد ہم نے تسلسل کو قائم رکھا۔پچھلے فائنل کے مقابلے میں یہ فائنل اس لحاظ سے مشکل ہے کہ ہم آخری تین میچ ہارکر سیمی فائنل میں آئے تھے۔نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف جو کارکردگی دکھائی ہے اسے برقرار رکھنا ہوگا۔

امریکی صدراتی محل وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا پر بیان جاری کردیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا کہ صدر ٹرمپ 22جولائی کو وزیراعظم عمران خان کے وائٹ ہاؤس آنے پر خیر مقدم کریں گے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورے میں پاک امریکا تعاون کی مزید مضبوطی توجہ کا مرکز ہوگا۔ ...

Read More »

برٹش ائیرویز کو ڈیٹا لیک ہونے پر 183 ملین پاؤنڈ کا ریکارڈ جرمانہ

برٹش ائیرویز کو ڈیٹا لیک ہونے پر 183 ملین پاؤنڈ کا ریکارڈ جرمانہ

لندن: برطانوی ائیرلائن برٹش ائیرویز کو ڈیٹا لیک ہونے پر 183 ملین پاؤنڈ ریکارڈ جرنے کا سامنا کرنا پڑا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانوی انفارمیشن کمشنر آفس نے برٹش ائیرویز کو گزشتہ سال ڈیٹا لیک ہونے پر جرمانہ کیا جسے ائیرلائن نے حیران کن اور افسوسناک قرار دیا ہے۔ برٹش ائیرویز کا کہنا تھا کہ ہیکرز نے ائیرلائن کی ...

Read More »

انڈونیشیا میں سونامی کی وارننگ جاری

انڈونیشیا میں چھ اعشاریہ نو شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

 انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ حکومت نے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز ملوکو سمندر میں صرف چوبیس کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ حکومت نے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔

Read More »

چین کے مشرقی علاقوں میں سیلاب، ہزاروں افراد متاثر

چین کے مشرقی علاقوں میں سیلاب، ہزاروں افراد متاثر

 چین کے مشرقی علاقوں میں سیلاب سے ہزاروں افراد متاثر ہو کر رہ گئے۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ مسلسل بارش کی وجہ سے امدادی کاموں میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے مشرقی علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ بارش کا پانی نشیبی علاقوں میں ...

Read More »

کابل دھماکہ، بچوں سمیت 100 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرنے کا دعویٰ کیا۔ امریکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق سرکاری ترجمان فیروز بشاری کا کہنا ہے کہ بم حملے سے علاقے کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جس کی وجہ ...

Read More »

ایران نے یورنیم افزدوگی بڑھا دی

ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی ‘فارس’ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ تہران نے یورینیم کی افزودگی کی 2015 کے جوہری معاہدے میں طے کی گئی 300 کلوگرام کی حد پار کرلی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق ‘فارس’ نے اپنی رپورٹ میں نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اقوام متحدہ کے انسپکٹرز نے ...

Read More »

دبئی کے بادشاہ کی بیوی بھاگ گئی

دبئی کے ارب پتی فرمانروا شیخ محمد بن راشد المختوم کی بیوی تین کروڑ دس لاکھ پاؤنڈ چوری کرکے بھاگ گئی۔ برطانوی  میڈیا کے مطابق پینتالیس سالہ شہزادی حیا الحسین جرمن سفارت کار کی مدد سے دبئی  سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئیں۔ اور وہ جرمنی میں ہی سیاسی پناہ لینے کی خواہش مند ہیں۔ اس واقع نے نا صرف ...

Read More »