دنیا

بھارتی حکومت پر تنقید، چدم برم گرفتار

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے پر بھارتی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والے بھارت کے سابق وزیر اور کانگریس کے رہنما پی چدم برم کو سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان کی گرفتاری کے موقع پر جنوبی دہلی میں ان کی رہائش ...

Read More »

ٹرمپ کی مودی سے گفتگو

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر بھارت اور پاکستان کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کو کم کر دیا جائے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان ہوگان گڈلے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ‘صدر ٹرمپ نے بھارت اور ...

Read More »

نجات کا راستہ صرف اللہ کی رسی کو مضبوطی کیساتھ تھامنے میں ہے: خطبہ حج

نجات کا راستہ صرف اللہ کی رسی کو مضبوطی کیساتھ تھامنے میں ہے: خطبہ حج

امام الشیخ محمد بن حسن آل الشیخ نے خطبہ حج کے دوران مسلمانوں کی توجہ قرآن پاک کی تعلیمات کی مبذول کراتے ہوئے کہا کہ نجات کا راستہ صرف اللہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ تھامنے میں ہے۔ سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین کی منیٰ سے میدان عرفات میں ...

Read More »

افریقی ملک تنزانیہ میں آئل ٹینکر میں دھماکے سے 57 افراد ہلاک

افریقی ملک تنزانیہ میں آئل ٹینکر میں دھماکے سے 57 افراد ہلاک

افریقی ملک تنزانیہ میں آئل ٹینکر میں دھماکے سے 57 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ تنزانیہ کے سرکاری ٹی وی کے مطابق آئل ٹینکر میں دھماکے کا واقعہ دارالحکومت دارالسلام سے 120 میل مغرب میں موروگورو کے علاقے میں پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹینکر کو حادثہ پیش آنے کے بعد عوام کی بڑی تعداد آئل جمع ...

Read More »

بھارت سرحد کے معاملے پر قول و فعل میں عقل سے کام لے، چین

بھارت سرحد کے معاملے پر قول و فعل میں عقل سے کام لے، چین

چین نے لداخ کی بھارت میں شمولیت کے یکطرفہ بھارتی فیصلے کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین بھارت کے اس اقدام کو قبول نہیں کرتا ہے اور نا ہی بھارتی فیصلے پر عملدرآمد ہونے دیا جائے گا۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے ...

Read More »

سابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج چل بسیں

سابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج چل بسیں

سابق بھارتی وزیر خارجہ اور حکمراں جماعت بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سینئر رہنما سشما سوراج چل بسیں۔ اُن کی عمر 67 برس تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق وزیرخارجہ کو دل کا دورہ پڑنے پر منگل کی شام نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کیا گیا تھا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بدستور کرفیو، موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند

مقبوضہ کشمیر میں بدستور کرفیو، موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے کرفیو نافذ کرکے لاک ڈاؤن کررکھا ہے اور وادی میں مواصلاتی نظام مکمل طور پر بند ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی میں اتوار سے موبائل فونز اور انٹرنیٹ سروسز سمیت لینڈ لائنز بھی مکمل طور پر بند ہیں جب کہ پوری وادی کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ ...

Read More »

فرانس: پولیس مقابلہ، 3 اسمگلر ہلاک

فرانس: پولیس مقابلہ، 3 اسمگلر ہلاک

جنوبی فرانس میں پولیس مقابلے کے دوران منشیات اسمگل کرنے والے گروہ کے 3 ارکان ہلاک ہلاک ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک عورت بھی شامل ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ افراد طویل عرصے سے منشیات اسمگلنگ میں مصروف تھے۔

Read More »

مزید 10ہزار بھارتی فوجیوں کی تعیناتی، محبوبہ مفتی کی تنقید

مزید 10ہزار بھارتی فوجیوں کی تعیناتی، محبوبہ مفتی کی تنقید

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سیاسی مسئلہ ہے،اس کا حل فوجی طاقت سے تلاش نہیں کیا جاسکتا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت کے مقبوضہ کشمیر میں اضافی 10ہزار فوجی تعینات کرنے کے اعلان کو ہدف تنقید بنایا۔ مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ بھارتی حکومت ...

Read More »

گرمی کی لہر: فرانس کے دو ایٹمی بجلی گھر بند

گرمی کی لہر: فرانس کے دو ایٹمی بجلی گھر بند

حالیہ شدید گرمی کی لہر کے باعث فرانس کے دو ایٹمی بجلی گھروں کی پیداوار روک دی گئی ہے۔ گرمیوں کی ہائی الارمنگ پر دو جوہری فیکٹریوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ فرانس میں 75 فیصد انرجی ایٹمی توانائی سے پیدا ہوتی ہے، جو یورپ میں سب سے زیادہ تناسب ہے۔ فرانسیسی بجلی کمپنی نے اس ہفتے گرمی کے ...

Read More »