دنیا

سید علی گیلانی کا خط، مدد کی اپیل

بزرگ حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی نے کشمیریوں کو متحدہ رہنے کی اپیل کرتے ہوئے 5 نکاتی لائحہ عمل کا اعلان کردیا جبکہ پاکستان سے مدد کی درخواست بھی کردی۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس (اے پی ایچ سی) کے سربراہ سید علی گیلانی نے کشمیری عوام لکھے گئے خط میں کہا کہ آج کمشیر کی تالا بندی ہے جسے ...

Read More »

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر دھماکا، 3 افراد زخمی

افغانستان کے شہر جلال آباد میں قائم پاکستان کے قونصل خانے کے باہر دھماکے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں جاری بیان میں کہا کہ ‘جلال آباد میں ہمارے قونصل جنرل کے باہر آئی ای ڈی دھماکا ہوا’۔ قونصل خانے میں موجود پاکستانیوں ...

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کی جی 7 اجلاس میں ڈرامائی شرکت

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف جوہری پروگرام کے حوالے سے سفارتی ڈیڈلاک کو توڑنے کے لیے غیر متوقع اور ڈرامائی انداز میں جی-7 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے فرانس کے جنوبی شہر بیارٹز پہنچ گئے۔ جواد ظریف کی شرکت سے متعلق پہلے کوئی اعلان نہیں کیا گیا تھا تاہم اس اقدام کو امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ...

Read More »

زمین کے پھیپھڑے جل رہے ہیں

عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں کے طفیل جہاں ہر آنے والا سال گرم سے گرم تر ہوتا جارہا ہے، وہیں اس سال ایمیزون کے بارانی جنگلات میں وسیع رقبے پر لگنے والی آگ اتنی شدید ہے کہ اسے خلا سے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ 60 لاکھ مربع کلومیٹر پر پھیلے ہوئے ان گھنے جنگلات کا بیشتر حصہ برازیل میں واقع ہے جبکہ ...

Read More »

کشمیر تنازع، جوہری جنگ کے خدشات میں اضافہ

(دنیا ٹوڈے) امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جوہری جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں اور مقبوضہ جموں اور کشمیر کی حالیہ صورت حال جنوبی ایشیا میں جوہری ہتھیاروں کے لیے چنگاری فراہم کرسکتی ہے۔ جیو پولیٹیکل انٹیلی جنس پلیٹ فارم، اسٹریٹ فور کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں ...

Read More »

آرٹیکل 370 کے خاتمے کا معمار ختم

سابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے بعد بھارت کے ایک اور اہم سیاستدان ارون جیٹلی چل بسے۔ بھارت کے سابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی 66 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارون جیٹلی گردے اور ذیابیطس کے امراض کا شکار تھے اور 9 اگست سے دہلی کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ارون جیٹلی بھارتی ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی شیلنگ، دو بچوں کی ماں شہید

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 20 ویں روز بھی لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، قابض بھارتی فوج روز ظلم کی ایک نئی داستان رقم کررہی ہے۔ آزادی کے نعروں کو دبانے کیلئے ایک جانب ہزاروں افراد کی گرفتاریاں ہیں تودوسری جانب فائرنگ اورپیلٹ گنز کا خوفناک استعمال، اب تک سیکڑوں نوجوان پیلٹ گنز کے چھرے لگنے سے شدید زخمی ہوگئے ...

Read More »

کشمیریوں کی داستانیں سن کر پتھر بھی روپڑیں، کانگریس

کشمیریوں کی داستانیں سن کر پتھر بھی روپڑیں، کانگریس

بھارت کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت انڈین نیشنل کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا انتہائی خراب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں کے لوگوں کی کہانی سن کر پتھر بھی روپڑیں۔ بھارت کے اپوزیشن رہنماء راہول گاندھی کی قیادت میں سرینگر ایئرپورٹ پہنچے تو انہیں شہر میں جانے کی اجازت نہ دی گئی ...

Read More »

ٹرمپ کا امریکی کمپنیوں کو چین سے واپسی حکم

ٹرمپ کا امریکی کمپنیوں کو چین سے واپسی حکم

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی جانب سے مصنوعات کی درآمد پر 75 ارب ڈالر کا نیا ٹیرف عائد کرنے کے فیصلے کے بعد امریکی کمپنیوں کو فوری طور پر بیجنگ سے واپسی کا حکم دے دیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چین کے ٹیرف کے حوالے ...

Read More »

امریکی پابندیاں: ہواوے کی آمدنی میں 10 ارب ڈالرز کمی کا امکان

ہواوے کا ہارمونی آپریٹنگ سسٹم سے لیس فون متعارف کرانے سے گریز

امریکا کی جانب سے رواں سال مئی میں ہواوے کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے مختلف پابندیاں عائد کی گئی تھیں اور اب چینی کمپنی نے بتایا ہے کہ اس کے منفی اثرات سابقہ تخمینے کے مقابلے میں کافی کم ہیں۔ چین کے شہر شینزن میں ہواوے کے ڈپٹی چیئرمین ایرک شو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی ...

Read More »