دنیا

ٹرمپ کی حمایت میں ’آن لائن اشتہارات‘ چلانے پر امریکی اخبار پر پابندی

فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت اور ان کے سیاسی حریفوں کے خلاف فیس بک اشتہارات کے ذریعے منفی پروپیگینڈا کرنے پر امریکی اخبار ’دی ایپوک ٹائمز‘ پر اپنے پلیٹ فارم کے ذریعے تشہیر پابندی عائد کردی۔ امریکی نشریاتی ادارے این بی سی نیوز نے انکشاف کیا کہ دی ایپوک ٹائمز نے ٹرمپ کی حمایت اور ان ...

Read More »

روس کا تیرتا ‘نیوکلیئر ری ایکٹر’

روس کا تیرتا 'نیوکلیئر ری ایکٹر'

روس نے ماحولیاتی ماہرین کے تمام تر انتباہات کو پسِ پشت ڈالتے ہوئے دنیا کا پہلے تیرتا ہوا جوہری ری ایکٹر لانچ کردیا جسے ’برف پر چرنوبل‘ قرار دیا گیا تھا۔ شمال مشرق سائبیریا میں جوہری ایندھن سے بھرے ہوئے ‘اکادمک لومونسوف’ نے مرمنسک کی آرکیٹک بندرگاہ سے پیوک کے لیے 5 ہزار کلومیٹر طویل سفر کا آغاز کیا۔ روس ...

Read More »

امریکا اور طالبان افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کی مدت پر رضامند

امریکا اور طالبان افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کی مدت پر رضامند

افغانستان میں 18 برس سے جاری جنگ کے خاتمے اور قیامِ امن کے سلسلے میں افغان طالبان اور امریکا کے مابین ہونے والے مفاہمتی عمل میں غیر ملکی افواج کے انخلا کی مدت پر اتفاق ہو گیا۔ طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ’انخلا کے وقت کے حوالے سے ہم سمجھوتے پر پہنچ ...

Read More »

مودی کیلیے متحدہ عرب امارات کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نواز دیا۔ خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کے مطابق نریندر مودی کو ایسے وقت پر امارات کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’آرڈر آف زیاد‘ دیا گیا جب بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر ...

Read More »

برطانوی شہزادہ شاہی محل میں خواتین کو لاتا رہا ہے، سیکیورٹی عہدیدار

امریکی شہر نیو یارک کے جیل میں جنسی جرائم کے تحت گرفتار ارب پتی شخص 66 سالہ جیفری اپسٹن کی جانب سے خود کشی کیے جانے کے بعد ان کے جنسی جرائم میں برطانوی شہزادے اینڈریو کا نام آنے کے بعد تہلکہ مچ گیا تھا۔ شہزادہ ایںڈریو ملکہ برطانیہ کے بیٹے ہیں اور ان پر الزام ہے کہ وہ خود ...

Read More »

ایران نے اپنا فضائی دفاعی نظام تیار کر لیا

ایران نے اپنا فضائی دفاعی نظام ”باور 373“ تیار کرلیا جو زمین سے فضا میں دور تک میزائل مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی کی موجودگی میں ملکی وسائل سے تیار کیے جانے فضائی دفاعی نظام ”باور 373“ کی تقریب رونمائی ہوئی۔ حسن روحانی کا کہنا تھا کہ جب ایران کا دشمن منطق کا قائل نہیں ...

Read More »

مودی راج میں انسانیت کی تذلیل کا ایک اور شرمناک واقعہ

بھارت میں وزیراعظم مودی کے راج میں انسانیت کی تذلیل معمول کی بات بن گئی، انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے مسلمانوں پر حملوں کے قصے تو عام ہیں تاہم اب اونچی ذات کے ہندوؤں نے نچلی ذات کے لوگوں سے غیر انسانی سلوک شروع کردیا ہے۔ رپروٹس کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو کے گاؤں نارائن پورم میں اونچی ...

Read More »

بھارت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کچھ نہیں کیا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت نے انسداد دہشت گردی کی جنگ میں کچھ بھی نہیں کیا۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان سے نکلنے کے لیے مذاکرات کر رہا ہے، شدت پسندی کے خلاف جنگ کی ذمہ داری دیگر ممالک اٹھائیں۔ صحافیوں سے گفتگو کے دوران عراق میں داعش کے دوبارہ ابھرنے کے سوال پر ...

Read More »

چین نے لاپتہ برطانوی قونصل خانے کے اہلکار کی گرفتاری ظاہر کردی

چین نے ہانگ کانگ میں برطانوی قونصل خانے کے ایک اہلکار سمن چینگ کی گرفتاری ظاہر کردی ہے جو 2 ہفتوں سے لاپتہ تھے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے برطانوی قونصل خانے کے 28 سالہ اہلکار سمن شینگ کی ہانگ کانگ میں گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔ برطانوی اہلکار چند روز قبل ایک کاروباری ملاقات کے ...

Read More »

جینوسائیڈ واچ: مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کا الرٹ جاری

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’جینوسائیڈ واچ‘ نے مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کے خطرے کا الرٹ جاری کردیا۔ عالمی تنظیم نے اقوام متحدہ سے بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی سے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار کشمیر میں ہندوتوا پالیسی پر عمل پیرا ہے، مسلمانوں کے خلاف نفرت پر اکسایا جاتا ہے اور سوشل ...

Read More »