گرمی کی لہر: فرانس کے دو ایٹمی بجلی گھر بند

گرمی کی لہر: فرانس کے دو ایٹمی بجلی گھر بند

حالیہ شدید گرمی کی لہر کے باعث فرانس کے دو ایٹمی بجلی گھروں کی پیداوار روک دی گئی ہے۔ گرمیوں کی ہائی الارمنگ پر دو جوہری فیکٹریوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

فرانس میں 75 فیصد انرجی ایٹمی توانائی سے پیدا ہوتی ہے، جو یورپ میں سب سے زیادہ تناسب ہے۔

فرانسیسی بجلی کمپنی نے اس ہفتے گرمی کے باعث فرانس کے جنوب میں دو جوہری ری ایکٹروں کو بند کر دیا ہے۔

رواں ہفتے ملک کے بہت سے حصوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد رہا لہٰذا، کمپنی نے  ایٹمی پاور پلانٹس پر پیداوار بند کردی ہے۔

x

Check Also

پریانتھا کی والدہ کے میت سے لپٹ کر رونے کے رقت آمیز مناظر، تصاویر سامنے آگئیں

پریانتھا کی والدہ کے میت سے لپٹ کر رونے کے رقت آمیز مناظر، تصاویر سامنے آگئیں

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے فیکٹری کے سری لنکن منیجر پریانتھا ...

%d bloggers like this: