دلچسپ وعجیب

شادی کے 5 منٹ بعد ہی نوبیاہتا جوڑے کی موت

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں شادی کے چند منٹ بعد ہی نوبیاہتا جوڑ ا روڈ حادثے میں ہلاک ہوگیا۔ ڈیلی نیوز میں شائع رپورٹ کے مطابق ٹیکساس کی ویڈور کاؤنٹی میں 19 سالہ ہرلیے جو مارگن اور 20 سالہ رائیونن مارگن جسٹس آف پیس کے عدالتی کمرے میں شادی کے بندھن میں بننے کے بعد اپنی کار میں مہمانوں کو ...

Read More »

ایموجی پڑوسیوں سے انتقام کا ہتھیار

جنوبی کیلیفورنیا کے ساحلی علاقے ’’مین ہٹن بیچ‘‘ کی رہائشی خاتون کیتھرائن کڈ نے کچھ ماہ پہلے اپنا مکان صرف چار دنوں کےلیے کرائے پر دیا جس پر ان کے پڑوسیوں نے مقامی میونسپل کونسل میں شکایت کردی کیونکہ مین ہٹ بیچ کے علاقے میں صرف چند دن کےلیے مکان کرائے پر دینا غیر قانونی ہے۔ کیتھرائن کو اس قانون ...

Read More »

بلڈ پریشر کا دماغی کیفیت پر اثر

نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ انسانی عمر کے 30 برس اور 40 برس کے پورے عشرے میں بلڈ پریشر میں جو بھی اتار چڑھاؤ واقع ہوتا ہے وہ مستقبل کی دماغی صحت پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔ اس کے لیے ماہرین نے لگ بھگ 40 برس تک لوگوں کا بغور مطالعہ کیا ہے۔ اس تحقیق کا خلاصہ یہ ہے ...

Read More »

بلند ترین خراٹے بھرنے والے افراد کی تلاش

برطانیہ میں ایک ٹی وی شو کی تیاری کے لیے بلند ترین آواز میں خراٹے بھرنے والے افراد کی تلاش ہے۔ اس پروجیکٹ پر کام کرنے والی فائر کریکر فلمز کے شو کی ریکارڈنگ آئندہ ماہ ہوگی جس کے لیے ایسے جوڑوں کی تلاش کی جا رہی ہے جن کی زندگی خراٹوں کی وجہ سے متاثر ہوئی ہو۔ فائر کریکر ...

Read More »

بیٹری سے چلنے والی تیز رفتار سائیکل

موٹر سائیکل بنانے والی دنیا کی معروف کمپنی ہارلے ڈیوڈ سن نے بجلی سے چلنے والی ماحول دوست سائیکل ’’الیک ٹریک‘‘ (ElecTrek) تیار کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، الیک ٹریک نہ صرف وزن میں ہلکی بلکہ تیز اور جدید خصوصیات کی حامل بھی ہے، کمپنی سائیکل کے تین ماڈل جاری کرے گی۔ کمپنی کی جانب جاری کردہ بیان میں ...

Read More »

چیریٹی کیلئے 16 سالہ لڑکی کا انوکھا کارنامہ

چیریٹی کیلئے 16 سالہ لڑکی کا انوکھا کارنامہ

امريکا ميں سولہ سالہ لڑکی نے اٹھائيس میل تک سوئمنگ کرکے چیریٹی کیلئے اٹھاون ہزار ڈالر اکٹھے کرليے۔ اينجل مورے نامی 16 سالہ لڑکی نے مين ہيٹن کے گرد تير کر چکر لگائے وہ کہتی ہيں وہ دس سال سے سوئمنگ کر رہی ہيں۔ انہوں نے کہا کہ ان کيلئے تيرنا مشکل نہيں گرمی برداشت کرنا مشکل تھا، مزید کہنا ...

Read More »

ماحول دوست چارہ

ماحول دوست چارہ

ماہرین نے مویشیوں کے لیے ایک ایسا چارا تلاش کر لیا ہے جو نہ صرف ماحول دوست ہے بلکہ مویشی اسے خوشی خوشی کھاتے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ چارا ماحول دشمن گیسوں کے اخراج کا باعث بھی نہیں بنتا۔ سائنس میگزین کی رپورٹ کے مطابق یہ چارا گرم ساحلی علاقوں میں پیدا ہوتا ہے، گلابی رنگ ...

Read More »

بارش کو کس طرح ناپا جاتا ہے؟

کراچی میں اب تک کتنی بارش ہوئی؟

 بار ش سے پہلے آسمان بادلوں سے گھر جاتا ہے اور بغیر بادل کے بنے ہوئے بارش کا ہونا ممکن نہیں لیکن یہ بھی سچ ہے کہ ہر بادل بارش نہیں کرتا اور بارش کےلئے کچھ خاص قسم کے بادل ہوتے ہیں، جنہیں ہم ’’برساتی بادل‘‘ کہتے ہیں۔ بادلوں تک اوپر جانے سے پہلے یہ پانی زمین پر ہی ہوتا ...

Read More »

نیند سے متعلق غلط فہمیاں اور حقائق

صدیوں سے یہی سنتے آئے تھے کہ ’’جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے‘‘، لیکن اب سائنس نے اس مقولے کو غلط قرار دیتے ہوئےیہ ثابت کردیا ہے کہ جو اچھی طرح سوتا ہے وہ بہت کچھ پا سکتا ہے، یعنی ایک بھرپور اور پرسکون نیند آپ کی ذہنی صلاحیتوں کو اس قدر مہمیز کردیتی ہےکہ آپ اپنے تمام کام بخوبی ...

Read More »

برقی پیوند، نابیناؤں کے لیے روشنی کی کرن

سوئٹزرلینڈ اور اٹلی کے سائنسدانوں نے ایک برقی پیوند بنایا ہے جو نابینا افراد کے لیے روشنی کی کرن ثابت ہوسکتا ہے۔ ای پی ایف ایل سوئزرلینڈ اور اٹلی کے اسکولا سوپیریئرسانٹ اینا انسٹی ٹیوٹ نے ایک ایسی ٹیکنالوجی وضع کی ہے جو آنکھ کے ڈیلے کو بائی پاس کرتے ہوئے براہِ راست دماغ سےرابطہ کرتی ہے۔ اس کے لیے ...

Read More »