دلچسپ وعجیب

دنیا کا پہلا آل اسکرین فون ستمبر میں

دنیا کا پہلا لگ بھگ سو فیصد باڈی ٹو اسکرین ریشو والا اسمارٹ فون ستمبر میں متعارف کرایا جارہا ہے۔ ویوو نیکس 3 کو حقیقی معنوں میں آل اسکرین فون قرار دیا جارہا ہے جس میں خم ایجز کو بڑھایا جائے گا جس سے بیزل خودکار طور پر کم ہوجائیں گے۔ اس فون کی پروموشنل ویڈیو بھی کمپنی نے جاری ...

Read More »

دھوپ میں پگھل کر ختم ہونے والا جاسوس گلائیڈر

ی صفوں میں گھس بھی جائے تو اس کا وجود بھی دشمن کو چوکنا کردیتا ہے لیکن اب ایک جاسوس گلائیڈر رات کے وقت دشمن کی صفوں میں جاسوسی کرے گا۔ اس کے بعد پیرا شوٹ کے ذریعے زمین پر گرجائے گا اور اگلے دن دھوپ پڑنے پر پگھل کرختم ہوجائے گا اور دشمن اس کا سراغ بھی نہیں پاسکے ...

Read More »

دس سینٹ کا سکّہ 21 کروڑ میں نیلام

کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں۔ اس کہاوت کو گزشتہ دنوں ایک کینیڈین تاجر نے کچھ یوں درست ثابت کیا کہ ایک ’’ڈائم‘‘ یعنی دس سینٹ مالیت کا ایک نایاب سکّہ 13 لاکھ 20 ہزار ڈالر میں خرید لیا۔ پاکستانی روپوں میں یہ رقم تقریباً 21 کروڑ روپے بنتی ہے۔ خبروں کے مطابق، 1894 میں سان فرانسسکو کی ...

Read More »

بھیڑ چال نہیں، گائے چال

ٹویٹر اور فیس بک کے صارفین ایک عجیب و غریب واقعہ دیکھ کر محظوظ ہورہے ہیں جس میں سڑک عبور کرتے ہوئے گائے کے ایک ریوڑ میں پہلی گائے سڑک پار کرتے ہوئے روڈ پر لگی سفید لکیر کو چھلانگ لگا کر عبور کرتی ہے اور اسی کے ساتھ پیچھے آنے والے تمام گائیں بھی سفید پٹی سے جست بھر ...

Read More »

میلانیا ٹرمپ اور کینیڈین وزیراعظم کی وائرل تصویر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہمیشہ ہی دنیا بھر میں میڈیا کی سرخیوں میں رہتے ہیں، جس کی وجہ ان کے اقدامات، ٹوئیٹس یا عجیب دعویٰ ہوتے ہیں مگر ان کی اہلیہ میلانیا بھی اس معاملے میں کسی سے پیچھے نہیں۔ ماضی میں مختلف میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ میلانیا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں ...

Read More »

گوگل سرچ کی دلچسپ ٹِرک

اگر تو آپ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں تو گوگل کے بغیر گزارہ ممکن ہی نہیں۔ کروڑوں افراد روزانہ اس سرچ انجن کا استعمال کرتے ہیں مگر اس کے اندر کچھ چھپی چیزوں کو جان نہیں پاتے جن کا استعمال پرلطف تجربے سے کم نہیں ہوتا۔ اکثر یہ کمپنی خاص مواقعوں پر سرچ انجن میں دلچسپ ٹرکس چھپا دیتی ہے جس ...

Read More »

بچے کی پیدائش:ماں کو6،باپ کو 4ماہ چھٹیاں

بچوں کی پیدائش پر ماؤں کےلیے 6 ماہ اور والد کےلیے 4 ماہ کی چھٹیاں دی جائیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں بل پیش کر دیا گیا۔ فاروق ایچ نائیک کی صدارت میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔ سینیٹر قرت العین مری نے میٹرنٹی اور پیٹرنٹی کی چھٹیوں کا بل پیش کیا۔ بل میں ...

Read More »

11ہفتوں کے فرق سے جڑواں بچوں کی پیدائش

قازقستان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے 11 ہفتوں (77 دن) کے فرق سے جڑواں بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو حیران کردیا۔ 29 سالہ لیلی کونووالوا نامی خاتون جب حاملہ ہوئیں تو انہیں توقع نہیں کہ انہیں بچوں کی پیدائش کے لیے 2 بار ہسپتال جانا ہوگا۔ پہلی بار مئی میں جب ان کے ہاں بیٹی کی ...

Read More »

خلا میں پہلا جرم

دنیا میں شاید ہی کوئی خطہ ہو جہاں کبھی چوری کی واردات نہ ہوئی ہو لیکن اب تو خلاء بھی محفوظ نہیں رہی اور یہاں بھی چوری کی پہلی واردات کر کے حضرت انسان نے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ خلائی تحقیق کا امریکی ادارہ ’’ناسا‘‘ تاریخ کے اس پہلے جرم کی تحقیقات کر رہا ...

Read More »

جاپان میں دنیا کا سب سے بڑا جھولا

جاپان میں دنیا کا سب سے بڑا جھولے کا سیٹ تیار کر لیا گیا۔ جاپان کے شہر کتاکیوشو (Kitakyushu) کے Hibikinada گرین پارک میں دنیا کا سب سے بڑا جھولے کا سیٹ نصب کیا گیا ہے جس میں ایک ساتھ100 بچے جھولا جھول سکتے ہیں۔ 163.35 میٹر قطار والے اس دنیا کے سب سے بڑے جھولے کے سیٹ کا نام ...

Read More »