اہم ترین

دھونی کے گلووز سے فوجی نشان ہٹایا جائے

دھونی کے گلووز سے فوجی نشان ہٹایا جائے، آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے کہا ہے کہ وہ بھارت کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین مہندر سنگھ دھونی کے گلووز پر سے بھارتی فوج کے ایک یونٹ کا نشان اتاردے۔ واضح رہے کہ دھونی نے یہ حرکت بد ھ کو سائوتھمپٹن میں جنوبی افریقہ کے خلاف بھارت کے میچ کے دوران کی۔ تاہم انکی جانب ...

Read More »

دفاعی بجٹ میں اضافہ نہ کرنے سے مالی خسارہ کم ہوگا

دفاعی بجٹ میں اضافہ نہ کرنے سے مالی خسارہ کم ہوگا، مشیر خزانہ

وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے دفاعی بجٹ میں اضافہ نہ کرنے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اہداف کے حصول میں سب نے اپنا کردارادا کرنا ہے۔ گزشتہ روز پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹ کے ذریعے اعلان کیا تھا کہ ملک کی معاشی حالت ...

Read More »

کہیں بارش ، کہیں گرمی

کہیں بارش ، کہیں گرمی، موسم کی آنکھ مچولی جاری رہے گی،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے ملک کے کئی شہروں میں بارش اور سخت گرمی کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج بروز جمعرات آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ ڈویژن میں بھی آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ، محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی بلوچستان اور ...

Read More »

کے پی حکومت کا آج عید کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری سطح پر آج عیدالفطر منانے کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ گورنر شاہ فرمان اور وزیراعلی محمود خان گورنر ہاؤس میں نماز عید ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے بھر سے شہادتیں موصول ہونے کے فیصلے کے تناظر میں عید منانے کا فیصلہ وزیراعلی محمود خان نے ...

Read More »

آپ نیوز:عجب کرپشن کی غضب کہانی

پاکستانی میڈیا انڈسٹری میں آپ نیوز ایک خوشگوار اضافہ تھا لیکن اپنوں نے ہی اس کشتی کو ڈبو دیا۔ آپ نیوز کے بارے میں نئی سنسنی خیز اطلاعات بھی سامنے آ رہی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جنید اقبال کی کمپنی نے تمام سامان کرائے پر یونائیڈ ٹیکنالوجی سے لیا لیکن پھر انہیں اندازہ ہوا کہ اس سے تو ...

Read More »

جاسوسی کےالزام میں دو آرمی افسران کی سزا کی توثیق

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جاسوسی کے الزام میں دو آرمی اور ایک سویلین افسر کی سزاؤں کی توثیق کردی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی افسران اورسویلین افسر کو سزا دی گئی تھی،مجرمان نے حساس معلومات دوسرے ملکوں کو لیک کی تھیں۔ سزا پانے والوں میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈجاویداقبال کو 14 سال قید بامشقت کی سزا ...

Read More »

آپ کی خبر۔ پارٹ 2

آپ نیوز کے بارے میں نئی سنسنی خیز اطلاعات سامنے آ رہی  ہیں۔ یونائیٹڈ کمپنی سے لیا گیا سامان کیوں واپس کیا گیا؟۔ آپ کی ’’اسٹیٹ آف دی آرٹ‘‘ ٹیکنالوجی کی حقیقت کیا ہے اور ’’آر اے‘‘ ٹیکنالوجی کی اصلیت کیا ہے؟۔ آپ نیوز نے سامان کے لیے ادائیگیاں کیں لیکن سامان پہنچا کہاں؟ اور غیرملکی دوروں کی اصلیت کیا ...

Read More »

پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں ملالہ یوسفزئی کے والد بھی میدان میں آ گئے

پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں ملالہ یوسفزئی کے والد بھی میدان میں آ گئے

پی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ اور علی وزیر نے اتوار کے روز شمالی وزیر ستان کے علاقے یویہ میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر گروہ کے ہمراہ حملہ کیا اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پانچ اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے ایک جوان زخوں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا تاہم جوابی کارروائی ...

Read More »

مودی کا حلف برداری میں عمران کو نہ بلانے کا فیصلہ

مودی کا حلف برداری میں عمران کو نہ بلانے کا فیصلہ

بھارت نے نو منتخب وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں وزیر اعظم عمران خان کو نہ بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی نے بھارتی وزارت خارجہ کے ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا کہ بھارت عمران خان کو مدعو نہیں کر رہا۔ خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں پاکستانی ہم ...

Read More »

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کو چئیرمین نیب بنائے جانے کا امکان

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کو چئیرمین نیب بنائے جانے کا امکان

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے اپنے ٹویٹر پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کو چئیرمین نیب بنائے جانے کا امکان ہے . ڈاکٹرعامر لیاقت نے ذرائع کا حوالہ دے کر لکھا ہے کہ’ سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کو ...

Read More »