اہم ترین

سپریم جوڈیشل کونسل کا پہلا اجلاس ختم

سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) میں ملک کی اعلیٰ عدالت کے 2 ججز کے خلاف ریفرنسز پر ہونے والا پہلا اجلاس ختم ہوگیا۔ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ، جسٹس گلزار احمد، جسٹس شیخ عظمت سعید، سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی محمد شیخ اور پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ پر مشتمل سپریم ...

Read More »

بینک الفلاح نے تحریک انصاف کے سپورٹر کو نوکری سے نکال دیا

سوشل میڈیا پر صحافیوں کو گالیاں دینے والے بینک الفلاح کے ملازم کو سینئر صحافی کی شکایت پر نوکری سے برخاست کردیا گیا ہے۔ سینئر صحافی حسن زیدی نے عمران خان کے آدھی رات کو قوم سے خطاب پر تبصرہ کیا تو فضیل تجمل نامی پی ٹی آئی کے کارکن نے ان کے خلاف انتہائی نازیبا زبان کا استعمال کیا۔ ...

Read More »

دس سال کی کرپشن، وزیراعظم کا تحقیقاتی کمیشن کا اعلان

دس سال کے دوران 24 ہزار ارب روپے قرض کیس چڑھا۔ وزیراعظم نے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم کی سربراہی میں کمیشن حساب لے گا قرضہ کیسے چڑھا۔ ایف آئی اے، آئی بی، آئی ایس آئی، ایف بی آر ایس ای سی پی کمیشن کا حصہ ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں اب اپوزیشن سے جواب مانگنے ...

Read More »

الطاف حسین لندن میں گرفتار

لندن میں مقیم متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے صبح سویرے بانی ایم کیوایم کےگھرپرچھاپامارا اور الطاف حسین کو گرفتار کرکے مقامی پولیس اسٹیشن لے جایا گیا۔ شمالی لندن میں چھاپے میں 15پولیس افسران نے حصہ لیا۔ الطاف حسین کے گھر سے اہم دستاویزات ...

Read More »

حمزہ شہباز احاطہ عدالت سے گرفتار

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے رمضان شوگر ملز کیس میں ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتار کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران ...

Read More »

آصف زرداری گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو زرداری ہاؤس اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔ واضح رہے کہ کچھ دیر قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری اور ان کی ...

Read More »

جسٹس عیسیٰ کیخلاف ریفرنس عدلیہ پر حملہ نہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کہتے ہیں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حکومت نہیں ہٹا سکتی۔ ان کا معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل میں ہے۔ اپنے ججز پر اعتماد رکھیں وہ انصاف کریں گے۔ ریفرنس کو عدلیہ پر حملہ نہیں کہا جاسکتا۔ صدر مملکت کا اختیار ہے کہ وہ کسی بھی جج کے خلاف ریفرنس بھیجیں۔ چودہ جون ...

Read More »

شہباز شریف لندن میں تقریباً 2 ماہ قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

شہباز شریف لندن میں تقریباً 2 ماہ قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف لندن میں تقریباً دو ماہ قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔  شہباز شریف پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے لندن سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو لیگی کارکنوں اور رہنماؤں کی بڑی تعداد نے اُن کا استقبال ...

Read More »

شہبازشریف کی واپسی

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا عندیہ دیتے ہوئے لندن سے واپس روانہ ہوگئے۔ شہباز شریف نے پاکستان روانگی کے موقع پر لندن میں صحافیوں سے مختصر گفتگو کی اور حکومت کے خلاف احتجاج کے حوالے سے کہا کہ اتوار کی صبح قومی اسمبلی میں ...

Read More »

شمالی وزیرستان میں دھماکا، 3 افسران سمیت 4 فوجی شہید

شمالی وزیرستان میں دھماکا، 3 افسران سمیت 4 فوجی شہید

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے 3 افسر اور ایک سپاہی شہید ہوگیا جبکہ 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوگہ مچہ خیل (خڑ کمر) میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 افسران سمیت 4 فوجی شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق ...

Read More »