اہم ترین

قرضوں کی انکوائری: ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر سربراہ

حکومت نے ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کو کرپشن کی تحقیقات کے لیے مجوزہ کمیشن کا سربراہ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بجٹ کے بعد قوم سے خطاب میں گزشتہ 10 سالوں کے دوران سابقہ حکومتوں کے لیے گئے قرضوں کی انکوائری کے لیے کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا تھا جو قرضوں کے استعمال اور ان ...

Read More »

ہیڈ کوچ اور پوری سلیکشن کمیٹی فارغ کیے جانے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی تباہ کن کارکردگی کے بعد ٹیم انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی تیاریاں مکمل کرلیں جس پر عملدرآمد کے نتیجے میں ٹیم انتظامیہ کے زیادہ تر لوگ اپنے عہدوں سے محروم ہوجائیں گے۔ ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کی بازگشت بدھ کو پی سی بی بورڈ آف ...

Read More »

‏سینئر کھلاڑیوں کے مکی آرتھر کے ساتھ اختلافات سامنے آ گئے

‏سینئر کھلاڑیوں کے مکی آرتھر کے ساتھ اختلافات سامنے آ گئے

سینئر کھلاڑیوں کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے ساتھ اختلافات بھی سامنے آ گئے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق اختلافات انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران ہوئے۔انگلینڈ کیخلاف چوتھا ون ڈے 340 رن بنا کر بھی ہارنے کے بعد مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کو ڈانٹا۔ پانچویں ایک روزہ میچ میں بھی شکست کے بعد کھلاڑیوں کو کوچ ...

Read More »

حکومتی اتحاد کے اجلاس کی اندرونی کہانی

حکومتی اتحاد کے اجلاس کی اندرونی کہانی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومت اتحاد کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے چور، ڈاکو ہیں۔ انہوں نے تحریک انصاف کے ارکان کو ہدایات دیں کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو تقریر بھی نہیں کرنے دینی۔ ذرائع کے مطابق عمران ...

Read More »

ڈی جی آئی ایس آئی 8 ماہ بعد تبدیل

پاک فوج میں اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے کئے گئے ہیں جس کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو ڈی جی آئی ایس آئی ...

Read More »

پاکستان کا فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کپتان نے ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو تبدیلیوں کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ دنیائے کرکٹ کی 2 بڑی ٹیمیں پاکستان اور بھارت آج مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ پر اب سے کچھ دیر بعد مدِمقابل ہوں گی جہاں گرین شرٹس کے کپتان سرفراز ...

Read More »

پاکستان، بھارت کے خلاف شکستوں کا ’جمود‘ توڑنے کیلئے تیار

ورلڈکپ 2019 کا آج سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے جارہا ہے جہاں دونوں ہی ٹیمیں جیت کے لیے پُر عزم دکھائی دے رہی ہیں۔ پاکستان کی ٹیم بھارت کے خلاف عالمی میلے میں اپنی مسلسل شکستوں کے جمود کو توڑنے کے لیے تیار ہے۔ باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستانی ٹیم چیمپیئنز ٹرافی 2017 کے فائنل ...

Read More »

صدارتی ریفرنس کی کاپی جسٹس عیسیٰ کو ارسال

سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ان کے خلاف صدارتی ریفرنس کی کاپی ارسال کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق چودہ دن کی رات کو ریفرنس کی کاپی اور متعلقہ دستاویزات جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی رہائش گاہ پر بھیجی گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:ججز کیخلاف ریفرنس، حکومت مشکل میں کونسل نے جسٹس ...

Read More »

قاضی فائز عیسیٰ کاز لسٹ سے فارغ

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے تمام مقدمات واپس لے لیے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جاری کردہ آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نام شامل نہیں۔ دوسری طرف سپریم کورٹ نے سپریم جوڈیشل کونسل میں 350 ریفرنسز زیرالتوا ہونے کی تردید کر دی ہے۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق سپریم ...

Read More »

ججز کیخلاف ریفرنس، حکومت مشکل میں

سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کیخلاف ریفرنس کی پہلی ہی سماعت میں حکومت مشکلات کا شکار ہو گئی۔ذرائع کے مطابق جسٹس گلزار نے اٹارنی جنرل سے پوچها کہ کیا آپ نے خود جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے سے پہلے متعلقہ قانون بحوالہ عدالتی فیصلے خود پڑها تها ؟۔ اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ نہیں ایسے نہیں پڑها تها ...

Read More »