اہم ترین

آرمی چیف عمران خان سے ناخوش؟

حکومتی امور چلانے کے معاملات پر وزیراعظم عمران خان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں؟۔ حالانکہ کے سیاسی تجزیہ کاروں کی بڑی تعداد یہ سمجھتی ہے کہ عمران خان فوج کی مدد سے ہی اقتدار میں آئے ہیں۔ انگریزی ویب سائٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ حکومت کی مجموعی کارکردگی سے ...

Read More »

نوازشریف کو ضمانت ملے گی یا نہیں؟

ضمانت کی مدت ختم ہونے کے بعد نواز شریف کوٹ لکھپت جیل منتقل

سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہورہی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ درخواست پر سماعت کر رہا ہے۔ نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت کو بتایا کہ یہ ضمانت کی دوسری درخواست ہے، جسٹس محسن اختر ...

Read More »

نوازشریف کی درخواست پر سماعت آج

سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ احتساب عدالت نے گزشتہ سال سابق وزیراعظم کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنائی تھی جس کے خلاف ان کے وکیل کی جانب سے دائر درخواست میں عدالت سے طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی ...

Read More »

شرح سود میں 1.50 فیصد اضافہ، مہنگائی دگنی ہونے کا اعتراف

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا جس کے بعد آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا گیا۔ مرکزی بینک نے شرح سود میں 1.50 فیصد اضافہ کردیا جس کے بعد شرح سود ...

Read More »

عامر، آصف، وہاب ورلڈکپ سکواڈ میں شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019 کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں محمد عامر، وہاب ریاض اور آصف علی کی واپسی ہوئی ہے جبکہ شاداب خان کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا۔ پی سی بی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام ...

Read More »

نوازشریف نے پھر عدالت میں

سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا معطلی کے لیے ایک مرتبہ پھر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ احتساب عدالت نے گزشتہ سال سابق وزیراعظم کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنائی تھی جس کے خلاف ان کے وکیل کی جانب سے دائر درخواست میں عدالت ...

Read More »

عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس 

ملک کی اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل بنانے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے تمام اپوزیشن جماعتوں کو افطار ڈنر کی دعوت دی گئی۔ زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے افطار ڈنر میں جمعیت علماء اسلام (ف)، عوامی نیشنل ...

Read More »

سام سنگ نوٹ 10 کے مداحوں کیلیے بری خبر

سام سنگ نوٹ پسند کرنے والے ابھی نوٹ سیون کی بیٹریوں کو نہیں بھولے تھے کہ انہیں نوٹ ٹین کی بیٹریوں کے بارے میں بری خبر سننے کو مل گئی۔ سام سنگ موبائلز پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ گلیکسی کلب کے مطابق سام سنگ نے جنوبی کوریا کے سرکاری ٹیسٹنگ ادارے کے ٹی آر کو سام سنگ نوٹ ٹین ...

Read More »

مریم نواز کی سیاست میں واپسی

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی خاموشی  آہستہ آہستہ توڑنا شروع کی تھی اور اب وہ سیاست میں بھرپور متحرک ہونے جا رہی ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے بھرپور طریقے سے سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ مریم نواز انیس مئی کو پارلیمنٹ میں کے اہم ...

Read More »

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان حکومت کے خلاف میدان میں آنے کی تیاریاں تیز کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان گزشتہ رات ملاقات ہوئی جس میں حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس موقع پر ...

Read More »