اہم ترین

نواز شریف کی ضمانت منظور

dunya today

لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جانب سے اپنے بھائی سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ...

Read More »

مذاکرات کیلئے تیار ، استعفیٰ نہیں

وزیر اعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمٰن اور اپوزیشن کی جانب سے وزارت عظمیٰ سے استعفے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ استعفیٰ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ملک کو اس طرح چھوڑ کر نہیں جائیں گے اور مشکلات سے نکال کر دکھائیں گے۔ وزیر اعظم نے اسلام آباد میں سینئر صحافیوں اور اینکر ...

Read More »

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کا وزارت خارجہ اہم کمیٹی روم میں مٹر گشت، ویڈیو وائرل

وزرارت خارجہ میں ٹک ٹاک ویڈیو بننے لگیں، ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد وزرات خارجہ نے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر ویڈیو نے سر شرم سے جھکا دیئے، وہ بغیر کسی خوف کے ...

Read More »

لندن: ٹرک سے 39 لاشیں برآمد

برطانیہ کی پولیس نے لندن کے مشرقی علاقے میں واقع انڈسٹریل اسٹیٹ سے 39 افراد کی لاشیں برآمد کرنے کے بعد ایک مشتبہ شخص کوحراست میں لے لیا۔ برطانوی خبررساں ادارے ’ رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک بلغاریہ سے روانہ ہوا اور ویلز کے علاقے ہولی ہیڈ کے ذریعے برطانیہ میں داخل ہوا۔ ...

Read More »

غیر ملکی سفرا، میڈیا نمائندگان کا دورہ کنٹرول لائن

پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے دعوے کو بے نقاب کرنے اور حقائق سے آگہی کے لیے غیر ملکی سفرا، ہائی کمشنرز اور میڈیا نمائندگان کو آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے جورا سیکٹر کا دورہ کروایا اور اس موقع پر بریفنگ بھی دی گئی۔ ایل او سی کا دورہ کرنے کے لیے غیر ملکی سفرا، ...

Read More »

پاک فوج کا جوان اور 5 شہری شہید

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان اور 5 شہری شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان اور 5 شہری شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر جورا،شاہ کوٹ اور نوسہری سیکٹرز میں سیزفائر کی خلاف ورزیاں کیں  اور جان بوجھ کر شہری آبادی کو ...

Read More »

ہراساں کرنے کا جھوٹا الزام ،ٹیچر کی خودکشی، قصور وار کون؟

ہراساں کرنے کے جھوٹے الزام پر ٹیچر کی خودکشی، قصور وار کون؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے ایم اے او کالج میں انگریزی پڑھانے والے لیکچرر افضل محمود نے ایک خاتون طالب علم کی جانب سے ہراساں کرنے کے الزام اور تحقیقات کے بعد اس کے غلط ثابت ہونے کے باوجود انتظامیہ کی جانب سے تصدیقی خط جاری نہ کرنے پر خودکشی کر لی ہے۔ ایم اے او کالج ...

Read More »

ناکافی اقدامات، پاکستان گرے لسٹ میں ہی رہے گا

پاکستان فروری تک گرے لسٹ میں رہے گا، ایف اے ٹی ایف

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس( ایف اے ٹی ایف ) نےپاکستان کوآئندہ سال فروری تک گرے لسٹ میں رکھنے کا علان کردیا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس کے بعد پاکستان کو فروری تک گرےلسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حالیہ اجلاس میں چین نے پاکستان کی بھر پور مدد کی جبکہ بھارت کی پوری کوشش رہی کہ پاکستان ...

Read More »

ایف اے ٹی ایف بلیک لسٹ نہیں کرے گا، چین کی یقین دہانی

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس یعنی ایف اے ٹی ایف پاکستان کے مالیاتی مستقبل کا فیصلہ آج کرے گی۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق پاکستان نے چین سے توقعات لگا لی ہیں اور اس کو یقین ہے کہ ٹیررفنانسنگ پر قابو نہ پائے جانے کے باوجود عالمی تنظیم اس کو بلیک لسٹ نہیں کرے گی۔ ایف اے ٹی ایف نے ...

Read More »

عمران خان نے وعدہ پورا کر دیا

وزیراعظم عمران خان کو گزشتہ برس سے اقتدار سنبھالنے کے فوری بعد ایک کے بعد ایک بحران کا سامنا کرنا پڑا لیکن تحریک انصاف کی حکومت نے بڑی کامیابی اپنے نام کرلی ہے۔ عمران خان نے الیکشن 2018ء میں تحریک انصاف کی کامیابی کے ساتھ ہی وکٹری اسپیچ کی تھی اور اس میں پیسہ عوام پر لگانے اور غذائیت کی ...

Read More »