پاک فوج کے 3 میجر ملازمت سے برطرف

پاک فوج کے 3 میجر ملازمت سے برطرف

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تینوں آرمی افسران کو الزامات تسلیم کرنے پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ 2 افسران کو 2، 2 سال قیدِ بامشقت کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کا یہ بھی کہنا ہے کہ تینوں افسران اختیارات کے ناجائز استعمال اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے۔

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: