Author Archives: Dunya

طلال چوہدری تبدیلی کے نعرے پربھڑک اٹھے

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری تحریک انصاف کے تبدیلی کے نعرے پربھڑک اٹھے۔ کہا سات سال میں پی ٹی آئی میں کوئی تبدیلی نظر نہیں آئی۔ جوش خطابت میں بولے کہ عمران خان کی اہلیہ پردہ کریں اور لوگوں کی مائیں بہنیں جلسوں میں آئیں۔۔ کیا یہ تبدیلی ہے؟ْ۔ طنز کے نشتر برساتے ہوئے یہ بھی کہہ گئے کہ ...

Read More »

آصف زرداری نے نوازشریف سے دوریوں کی وجہ بتادی

آصف زرداری نے نواز شریف کو موقع پرست قرار دے دیا۔ بولے، میاں صاحب نے ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے لڑا کر اپنے معاملات سیدھے کیے۔ مشرف کے مواخذے پر بھی وعدہ خلافی کی۔ اب کسی صورت اُن سے ہاتھ نہیں ملائیں گے۔ مفاہمت کے بادشاہ کہلائے جانے والے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے سینئیر پارٹی قائدین کے سامنے ...

Read More »

‎عمران خان کے گیارہ نکات پاکستان کی قسمت بدل دیں گے،مجاہد فاروق گجر

‎لاہور(اے ایف چودھری) فیصل آباد کے حلقہ این اے 103سے پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان امیدوار چودھری مجاہد فاروق گجر نے اپنے سینکڑوں سپورٹرز کے ہمراہ مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے میں شرکت کی۔ چودھری مجاہد فاروق گجر کے ہمراہ درجنوں گاڑیوں کا قافلہ لاہور پہنچا۔ مجاہد فاروق گجر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پارٹی چیئرمین عمران ...

Read More »

سیاست میں فوج کا کردار نظرآیا تو سمجھاؤں گا

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جنر ل قمر باجوہ پہلے جنرل ہیں جنہوں نے محسوس کیا کہ افغان بارڈر پر خاردار تار لگانا پڑے گی اور انٹری روکنا پڑے گی۔ اگر مجھے سیاست میں فوج کا کردار نظر آیا تو میں نوازشریف کی طرح محاذ آرائی کرنے کی بجائے اُنہیں ایجوکیٹ کروں گا،قدم بڑھاؤ نوازشریف ہم ...

Read More »

بورے والا :نو عمر چور گینگ سرگرم،نوجوان موٹرسائیکل سے ہاتھ دھوبیٹھا

بورے والا:نو عمر لڑکا عارف بازار سے موٹرسائیکل چوری کر کے فرار بورے والا(ایم اے فاروق) شہر اور نواحی علاقوں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا۔ شہری دن دیہاڑے اپنی قیمتی اشیا سے محروم ہونے لگے۔عارف بازار میں نو عمر لڑکا دکان کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چوری کر کے فرارہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق 431 ای بی کا ...

Read More »

میشا شفیع کا علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام

پاکستان کی مقبول گلوکارہ، اداکارہ اور ماڈل میشا شفیع نے گلوکار اور اداکار علی ظفر پر انہیں جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔ ایسا انہوں نے آج اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا۔ یہ ٹویٹ بہت کم وقت میں ایک ہزار سے زیادہ بار شئیر کی جا چکی ہے، اور اس ...

Read More »

‎ننھی طالبہ درثمین فاطمہ کا شانداراعزاز

‎لاہور:سوسائٹی پبلک سکول مغل پورہ کی پانچویں جماعت کی طالبہ درثمین فاطمہ نے پنجم جماعت کےبورڈ کےامتحانات میں 500میں سے 480نمبرحاصل کرکےشاندارکامیابی اپنے نام کی ہے۔ درثمین فاطمہ کی اسکول میں تیسری پوزیشن آنےپر والدین نے بےانتہامسرت کا اظہارکیاہے۔ ننھی طالبہ کاکہناہے شاندارکامیابی والدین کی دعاؤں ، اساتذہ کی محنت اور ان کی لگن کا نتیجہ ہے۔ وہ آئندہ بھی ...

Read More »

سی آئی اے، یہودی لابی، را ایجنٹ : ملالہ سے متعلق جھوٹی خبریں

سی آئی اے، را اور یہودی لابی سب نے ملالہ کو اپنا ایجنٹ بنالیا ہے، اگر پاکستانی سوشل میڈیا کا یقین کرلیا جائے تو یہی سچ ہے۔ مفتی محمد زبیر نے گفتگو کرتے ہوئے کسی بھی شخص پر بے بنیاد اور جھوٹا الزام لگانے کو غیر اسلامی اور شریعت کیخلاف قرار دیا، ان کا کہنا تھا کہ کسی پر جھوٹا ...

Read More »

شہبازشریف اور چوہدری نثار کی اہم ملاقات

سلم لیگ ن کے ناراض رہنماچوہدری نثار نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کر کے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ سابق وفاقی وزیرداخلہ اور خادم اعلیٰ کی ملاقات ماڈل ٹاؤن میں ہوئی، تقریبا 45 منٹ جاری رہنے والی ملاقات میں پارٹی امور پر بات چیت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق شہبازشریف نے چوہدری نثارکے تحفظات پر نوازشریف سے بات کرنے کی ...

Read More »

’’یہ کام ہوا تو پھر پارٹی میں نہیں رہوں گا‘‘

سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سے رشتہ اور ناطہ قائم رکھنا چاہتا ہوں لیکن پارٹی کو گھر کی لونڈی بنایاگیا تو شاید پارٹی سے بھی رشتہ نہ رہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ 34سال سے نواز شریف اور سینئر اکابرین ...

Read More »