Author Archives: Dunya

میاں صاحب نے جو کہا ملکی مفاد میں کہا، مریم نواز

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ جو میاں صاحب نے کہا ملک کے بہترین مفاد میں کہا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نواز شریف کے متنازع بیان کی حمایت کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جو میاں صاحب نے کہا ملک کے بہترین مفاد میں کہا ،ملک کو کیا بیماری کھوکھلا ...

Read More »

‎آصف کمبوہ ایڈووکیٹ قیدیوں کی فلاح و بہبود کمیٹی کے معاون مقرر

لاہور(اے ایف چودھری)پاکپتن سے تعلق رکھنے والے لاہور ہائی کورٹ کے وکیل چودھری محمد آصف کمبوہ  کو لاہور ہائی کورٹ بار نے قیدیوں کی فلاح و بہبود کمیٹی  کا معاون مقرر  کر کے  نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ بار کے خزانچی حافظ اللہ یار سپرا کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ...

Read More »

فروٹ کے بعد چکن بائیکاٹ مہم چل پڑی

رمضان کی آمد سے پہلے پولٹری مافیا نے مرغی کا گوشت 315 روپے کلو کر دیا اور قیمتیں مزید بڑھائے جانے کی تیاری ہے. آئیے گزشتہ رمضان میں ٹماٹر کی طرح اس بار مرغی سستی کرواتے ہیں. 17 تا 19 مئی تک صرف تین دن مرغی کا گوشت نہ کھائیں. مرغی نہ خریدیں پولٹری مصنوعات کا بائیکاٹ کریں. یہ تین روز ...

Read More »

نیلم منیر کی میک اپ کے بغیر ایسی تصویر سامنے آ گئی

نیلم منیر پاکستان کی چند معروف ترین اداکاراﺅں میں سے ایک ہیں جن کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ پاکستانی ناصرف ان کی اداکاری کو بہت پسند کرتے ہیں بلکہ ان کی خوبصورتی کے بھی دیوانے ہیں اور ان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بے تاب رہتے ہیں۔ اداکارائیں ٹی وی پر آئیں یا کسی تقریب میں شریک ہوں ...

Read More »

پنجاب، آزادکشمیر ، خیبرپختونخوا اور فاٹا میں زلزلہ

لاہور،اسلام آباد،پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں دوسری بار زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے اس پر لوگ گھروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ واضح رہے کہ آج صبح بھی خیبرپختونخوااور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے اور اس ...

Read More »

دہی کھائیں اور بلڈ پریشر،امراض قلب پر قابو پائیں

امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دہی کا باقاعدہ استعمال بلڈ پریشر اورامراضِ قلب سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ واشنگٹن سے جاری خبروں کے مطابق امریکی ماہرین نے ایک سروے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ دہی کا باقاعدہ استعمال بلڈ پریشر اور دل کے امراض سے بچاتا ہے۔   نرسز ہیلتھ سٹڈی کی جانب سے کی ...

Read More »

منصور علی خان کا پاکستان میں ہارٹ ٹرانسپلانٹ کرانے سے انکار

سابق اولمپیئن اور ہاکی لیجنڈ منصور علی خان نے پاکستان میں منصوعی دل لگوانے سے انکار کردیا، کہتے ہیں میری خواہش ہے کہ دل کا آپریشن بھارت میں ہو۔ پاکستان ہاکی لیجنڈ گول کیپر منصور علی خان دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، ان کے دل میں پیس یکر نصب ہے تاہم ان کے پھپھڑے اور گردے بھی شدید متاثر ...

Read More »

اوپرسے اشارے کا مطلب بنی گالہ نہیں:نوازشریف

سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایک بار پھرمخالفین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں سے بات کرتے ہوئے بولے کہ خان صاحب بیوقوف کسی اور کو بنائیں ۔ اوپر سے اشارے کا مطلب بنی گالہ نہیں، کیا اوپر والے بنی گالہ میں رہتے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ نیا پاکستان جھوٹ، منافقت یا ...

Read More »

برطانیہ میں پہلی بار وزیر داخلہ کے عہدے پر مسلمان تعینات

برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے ساجد جاوید کو برطانیہ کا نیا وزیر داخلہ مقرر کردیا۔ اس سے قبل امبر روڈ اس عہدے پر تعینات تھیں، جنہوں نے گزشتہ روز متنازعہ پناہ گرین پالیسیوں پر شدید تنقید پر استعفیٰ دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کی جانب سے اس بات کا اعلان کیا گیا کہ انہوں نے ...

Read More »

نیواسلام آبادائرپورٹ کا افتتاح کل ہوگا

اسلام آباد کے نئے انٹرنیشنل ائر پورٹ کا باضابطہ افتتاح کل بروز منگل کیا جائے گا۔امکان ہے کہ نئے ائر پورٹ کا افتتاح وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کریں گے۔ سِول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق نئے ائرپورٹ پر پہلی پرواز کراچی سے ہوگی۔ پی آئی اے کی یہ پرواز صبح گیارہ بجے لینڈ کرے گی جبکہ دوپہر ساڑھے بارہ بجے ...

Read More »