Author Archives: Dunya

دورہ پاکستان ،ویسٹ انڈیز کی ٹیم کراچی پہنچ گئی

پاکستان کے ساتھ تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کی 11رکنی ٹیم اور آفیشلز کراچی ائیر پورٹ پر پہنچ گئے جہاں انہیں سخت سیکورٹی حصار میں نجی ہوٹل منتقل کیا جائے گا۔ائیر پورٹ پر ان کااستقبال صوبائی وزیر کھیل نے کیا ۔ پی سی بی ...

Read More »

عمران خان کے سکواڈ میں شامل گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

اکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں لاہور میں ممبر سازی مہم جاری ہے جس دوران کپتان کے سکواڈ کی گاڑی کی ٹکر سے ایک  موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل ’’ 24 نیوز‘‘  کے مطابق عمران خان نے آج لاہور کے سات مختلف مقامات پر ’’ ممبر سازی ...

Read More »

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی ، حکومت نے پٹرول سستا کر دیا ، کتنے روپے کم کیے ؟ جانئے

وزارت خزانہ نے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد پٹرول 86 روپے لیٹر پر آ گیاہے ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن  کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرول میں دو روپے سات پیسے کمی کی گئی ہے جبکہ مٹی اور لائٹ ڈیزل کی ...

Read More »

اگر عمران خان تیسری شادی نہ کرتے تو میں پارٹی میں ہوتا

پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے میاں احمد رضا مانیکا نے پارٹی چھوڑنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہاہے کہ شادی کرنا ہر آدمی کا ذاتی فعل ہے ، کئی لوگوں اور لیڈروں نے ایک سے زائد شادیاں کی ہیں لیکن ان کے میڈیا ٹرائل نہیں ہوئے لیکن عمران خان کا بنا ہے ، یہ ان کا اپنا فیصلہ ہے لیکن ...

Read More »

عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پر جرمانہ عائد کر دیا

سوہاوا کی سیشن عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق امیدوار قومی اسمبلی چوہدری ثقلین کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئےانہیں ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ جرمانہ ادا نہ کرنے پر  انہیں چھ ماہ قید بھی بھگتنا ہو گی  ۔ تفصیلات کے مطابق این اے 66 جہلم سے ...

Read More »

فواد خان اور دپیکا پڈوکون اب ایک ساتھ کیا کرنے جارہے ہیں

پاکستانی اداکارفواد خان اور بالی ووڈ کی دپیکا پڈوکون دوسال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دپیکا پڈوکون اور فواد خان کی جوڑی کل دبئی میں ہونے والے ایک اسٹیج شو کے دوران تقریباً دوسال بعد ایک بار پھر جلوے بکھیرتی نظرآئے گی۔ تقریب میں فواد اور دپیکا کے علاوہ اداکارہ ودیا بالن، جیکی ...

Read More »

محکمہ صحت کے ملازم کی شادی پر چھٹی کی انوکھی درخواست

شادی ہر مرد اور خاتون کی زندگی میں بہت اہم مرحلہ ہے اور اس مرحلے کو بخوبی انجام دینے کے لیے ہر لڑکا اپنی بھر پور کوشش کرتا ہے ۔نوکری پیشہ افراد شادی کے موقع پر اپنے اداروں سے چھٹیاں بھی حاصل کرتے ہیں تاکہ ان لمحات کو بھر پور طریقے سے گزارا جا سکے اور شادی کی تقریبات سے ...

Read More »

ایمزون کو ٹرمپ کی وجہ سے 53 ارب ڈالر کا نقصان

  امریکی کمپنی ایمزون امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ محاز آرائی کا نشانہ ہے ،جو کہ آمدنی کے اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی آن لائن خوردہ کمپنی ہے۔ ٹرمپ کی دھمکی کی وجہ سے ایمزون کی مارکیٹ قدر میں 53 ارب ڈالر کمی واقع ہوئی اور اُس کے حصص کی قیمت 7اعشاریہ 4فیصد گر گئی۔ امریکی میڈیا ...

Read More »

فتح اللہ گولن سے تعلق ،70فوجی افسران کی گرفتاری کا حکم

ترکی میں فتح اللہ گولن سے تعلق کےشبہ اور2016میںفوجی بغاوت کے الزام میں 70آرمی آفیسرز کی گرفتاری کا حکم دیا گیا ہے۔یہ تمام آفیسرز حاضر سروس تھے ہیں۔ گرفتاری کا حکم ترک حکومت کے وکیل کی جانب سے جا ری کیا گیا ،گرفتاری کے حکم پر عملدرآمد کیلئے ترکی کے38صوبوں میں پولیس کی جانب سے آپریشن کا عمل شروع کر ...

Read More »

مصر :السیسی 92 فیصد ووٹ لیکر دوبارہ صدر منتخب

  عبدالفتح السیسی 92 فیصد ووٹ لے کر دوسری مدت کیلئے مصر کے صدر منتخب ہوگئے۔ مصر کے سرکاری میڈیا کے مطابق عبدالفتح السیسی نے 92فیصد ووٹ حاصل کر لئے ہیں۔ مصر میں گزشتہ تین دنوں سے ووٹنگ کا سلسلہ جاری تھا۔ مصری حکومت کی کوششوں کی باوجود اس مرتبہ ٹرن آؤٹ کم رہا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حتمی ...

Read More »