Author Archives: Dunya

یوسی پی لاہور: آزادی صحافت اور معاشرتی ذمہ داریوں پر سیمینار

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب سکول آف میڈیا کے زیراہتمام ورلڈپریس فریڈم ڈے کے حوالے سے آزادی صحافت اور معاشرتی ذمہ داریو ں کے موضوع پر سیمینارکا انعقاد کیاگیا ۔میڈیا کلب کے تحت ہونے والے سیمینار میں شعبہ تعلیم اور صحافت سے وابسطہ نامور شخصیات ، سلمان غنی، رؤف طاہر، ڈاکٹر انجم ضیا، سلمان غنی اور اوریا مقبول جان نے خصوصی ...

Read More »

نواز شریف کا بیان، جیو انتظامیہ اور بھارتی ہائی کمشنر کی ملاقات کا انکشاف

پاکستانی ٹی وی چینلز بول ٹی وی نے انکشاف کیا ہے کہ جیو اور جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان اور بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کے درمیان ملاقات جیو کے دفتر میں ہوئی۔ بول نے دعوی کیا کہ ملاقات میں سات افراد شریک رہے۔ ملاقات میں ممبئی حملوں سے متعلق غور کیا گیا۔ اجے بساریہ نے میر شکیل ...

Read More »

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی تصویرمنظر عام پر آگئی

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اپنی تیسری اہلیہ بشری بی بی کے ساتھ بغیر نقاب کے تصویر منظر عام پر آگئی ہے۔ بنی گالہ میں بنائی گئی تصویر میں عمران اور بشری بی بی کے ساتھ فرح خان بھی موجود ہیں۔ واضح رہے کہ عمران خان کی تیسری شادی کے بعد اب تک کسی نے بھی بشری بی ...

Read More »

3 کیمروں والا دنیا کا پہلا سمارٹ فون

ہیواوے نے اپنا نیا سمارٹ فون لاہور میں ایک نمائش کے دوران پیش کیا، دنیا کا پہلا 3 کیمروں والا سمارٹ فون ہیواوے پی 20 پرو پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ جس کا ڈیزائن لوگوں کو متاثر کر دینے والا ہے۔ پی 20 پرو میں 128 جی بی سٹوریج، سکس جی بی ریم، 4000 ایم اے ...

Read More »

ملک دشمن انٹرویو دینے کیلئے سرل المیڈا کو خصوصی پروٹوکول

لک دشمن انٹرویو دینے کیلئے صحافی سرل المیڈا کو خصوصی پروٹوکول دیا گیا۔ مشیر برائے ہوا بازی کے احکامات پر سرل المیڈا کو بلا روک ٹوک ملتان ایئرپورٹ کے ایپرن تک پہنچایا گیا۔ متنازع انٹرویو کے چھپتے ہی بھارت نے زہر افشانی شروع کر دی۔   سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے انٹرویو اور پاکستان مخالف بیان کیلئے خصوصی انتظامات کرنے ...

Read More »

ماں کے پیارے جھوٹ

مہر منظور جونیئر، ساہیوال میں ایک غریب فیملی کا اکلوتا بیٹا تھا۔ والد صاحب وفات پا چکے تھے۔ ہمارے پاس کھانے کو کچھ نہ تھا اور اگر کھانے کو کچھ مل جاتا تو ماں اپنے حصے کا کھانا بھی مجھے دیتی اور کہتی۔ تم کھا لو، مجھے بھوک نہیں ہے۔ یہ میری ماں کا پہلا جھوٹ تھا۔ ایک روز میرا ...

Read More »

نواز کے بیان پردفاعی تجزیہ کاروں، سیاسی رہنماؤں کا ردعمل

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے بیان پر ملک کے سینئر دفاعی تجزیہ کاروں، سیاسی تجزیہ کاروں اور سیاستدانوں کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے اور نواز شریف کے بیان کو ملک دشمنی قرار دے دیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شیری رحمان کا کہنا ہے کہ میاں صاحب نے ...

Read More »

نواز شریف ایک بار پھر نیب میں طلب

نیب لاہور نے رائے ونڈ روڈ کی تعمیر کے کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو 20 مئی کو طلب کرلیا۔ نواز شریف پر الزام ہے کہ انہوں نے 1998ء میں بطور وزیراعظم اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے جاتی امراء تک سڑک تعمیر کرائی، 12 کروڑ روپے سے زائد رقم کے ناجائز استعمال کی تفتیش 2016ء میں دوبارہ شروع ...

Read More »

نواز شریف کا متنازع بیان،قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب

واز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق متنازع بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاک فوج کی تجویز پر اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف میڈیا کو انٹرویو میں کہا تھا کہ ممبئی حملوں میں پاکستانی تنظیمیں ملوث ہیں، کیا غیر ریاستی عناصر کو اجازت ہونی چاہئے ...

Read More »

آلو بخارا موٹاپے کے خلاف مددگار

آلو بخارا کے اینٹی آکسیڈنٹس شوگر، کینسر، موٹاپے سمیت دیگر بیماریوں کے علاج میں بھرپور مدد فراہم کرتے ہیں۔ ماہرین غذائیات نے کہا ہے کہ آلو بخارا میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس شوگر، کینسر، موٹاپے، عمل انہضام سمیت دیگر بیماریوں کے علاج میں بھرپور مدد فراہم کرتے ہیں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ آلو بخارا مختلف وٹامنز اور منرلز کا ...

Read More »