بھارتی ریاست اتر پردیش میں 13سالہ لڑکا 135 کتابوں کا مصنف بن گیا۔ مریجندرا راج نامی تیرہ سالہ لڑکے کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے6 سال کی عمر سے کتابیں لکھنا شروع کی تھیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ انہوں نےاپنی پہلی کتاب میں مختلف نظموں کو ترتیب دیا۔ قلمی نام ’آج کاابھی مانیو‘ سے متعدد کتابیں لکھنے والے مریجندرا راج ...
Read More »Author Archives: Dunya
مجھے ہر قیمت پر گرفتار کرنا چاہتے ہیں، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظر بند کرنا چاہتے ہیں مگر مسئلہ یہ ہے کہ میرے خلاف کچھ ہے نہیں اس لیے بے چاروں کو وہ جھوٹا کیس جس میں مجھے ایک بار سزا ہو چکی اور جس کو ہائی کورٹ معطل کر چکی دوبارہ کھولنا ...
Read More »وائٹ ہاؤس کا عمران خان کے دورہ امریکا پر بیان جاری
امریکی صدراتی محل وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا پر بیان جاری کردیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا کہ صدر ٹرمپ 22جولائی کو وزیراعظم عمران خان کے وائٹ ہاؤس آنے پر خیر مقدم کریں گے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورے میں پاک امریکا تعاون کی مزید مضبوطی توجہ کا مرکز ہوگا۔ ...
Read More »دھونی کو ساتویں نمبر پر بھیجنا فاش غلطی تھی، سابق کرکٹرز
بھارت کے سابق کرکٹرز نے مہندرا سنگھ دھونی کو بیٹنگ آرڈر میں ساتویں نمبر پر بھیجنے کو فاش غلطی قرار دیا ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر وی وی ایس لکشمن کا کہنا ہے کہ دھونی کو ہاردک پانڈیا اور دنیش کارتھک سے پہلے آنا چاہئے تھا، اُس وقت دھونی کے لئے اسٹیج تیار تھا۔ 2011ء کے فائنل ...
Read More »چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی پر مشاورت
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی تبدیلی کے معاملے پر بلاول بھٹو اور مریم نواز میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے اجلاس سے قبل چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی ...
Read More »انگوٹھے کے نشانات مٹ جانے والے بزرگ شہریوں کیلئے بائیومیٹرک کی شرط ختم
اسلام آباد: حکومت نے بزرگ شہری کی شکایت پر انگوٹھے کے نشانات مٹ جانے والے شہریوں کے لیے بائیومیٹرک کی شرط ختم کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق ایک بزرگ شہری نے اس حوالے سے شکایت کی تھی جس پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لیا اور نادرا کو ایسے افراد کے لیے مختلف لائحہ عمل ترتیب دینے کی ...
Read More »حالات حاضرہ میں سوشل میڈیا کی شر انگیزیاں
دنیا اختتام کے دہانے پر ہے اور یہ قیامت کب وارد ہوگی یہ کسی کو معلوم نہیں مگر ایک قیامت سے تو ہم پہلے ہی دوچار ہیں اور وہ ہے معاشرتی اقدار کا انحطاط، کہا جاتا ہے کہ انسان ازل سے ہی ترقی کی جانب گامزن ہے، انسان کی ابتدا پتھروں کے دور سے ہوئی پھر دیکھتے ہی دیکھتے انسان ...
Read More »کالا موتیا، بصارت کا خاموش قاتل
ڈاکٹر ضیاء المظہری، معروف آئی اسپیشلسٹ ہیں اور ’’کالا موتیا ‘‘پر ان کی تحقیق قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہے۔ انہوں نے 1990ء میں علّامہ اقبال میڈیکل کالج،لاہور سے ایم بی بی ایس، 1998ء میں ایف سی پی ایس اور 2002ء میں رائل کالج آف سرجنز، ایڈن برگ (برطانیہ) اور رائل کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز، گلاسگو سے ایف ...
Read More »شہرت نصیبوں سے ملتی ہے، فضا جاوید
برِصغیر کی ممتاز گلوکارہ فریدہ خانم کی گائی ہوئی مشہور زمانہ غزل ’’آج جانے کی ضد نہ کرو… ہائے مر جائیں گے ہم تو لُٹ جائیں گے، ایسی باتیں کیا نہ کرو… محفل موسیقی میں شریک ایک ایک فرد کی سماعتوں میں رَس گھول رہی تھی۔ سامعین واہ واہ کی صورت داد دیے جا رہے تھے۔ یہ آواز تھی!! پڑھی ...
Read More »ن لیگ کے پاس جج ارشد ملک کی کئی دھماکا خیز ویڈیوز موجود
دی نیوز اور جنگ سے وابسطہ صحافی انصار عباسی کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی خفیہ طور پر کئی مرتبہ ویڈیو بنائی گئی ہے جن میں وہ نواز شریف کیس کے متعلق بات کر رہے ہیں۔ نون لیگ کے ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ خفیہ طور پر ریکارڈ کی گئی ...
Read More »