ٹوئٹر کی سروس دنیا کے کئی ممالک میں معطل

ٹوئٹر کی سروس دنیا کے کئی ممالک میں معطل

ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ فنی خرابی کی وجہ سے معطل ہوئی، جسے جلد بحال کردیا جائے گا۔

ویب سائٹ وزٹ کرنے والے صارفین کو یہ پیغام موصول ہورہا ہے، کچھ تکنیکی خرابی ہوگئی ہے، پیغام میں مزید کہا گیا کہ خرابی کو جلد دور کرلیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر سروس رات  11 بج کر 46 منٹ پر معطل ہوئی ۔

x

Check Also

دنیا کی 90 بڑی کمپنیوں نے فیس بک پر اشتہارات کا بائیکاٹ کردیا

دنیا کی 90 بڑی کمپنیوں نے فیس بک پر اشتہارات کا بائیکاٹ کردیا

نسل پرستی، تشدد، جھوٹ اور نفرت کے خلاف دنیا کی 90 سے زائد بڑی کمپنیوں ...

%d bloggers like this: