نان روٹی ایسوسی ایشن کا 6 روپے کی روٹی فروخت کرنے سے انکار

نان روٹی ایسوسی ایشن کا 6 روپے کی روٹی فروخت کرنے سے انکار

پنجاب میں نان روٹی ایسوسی ایشن قیمتوں کے معاملے پرایک بار پھر ڈٹ گئی، چھ روپے کی روٹی فروخت کرنے سے انکار کر دیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب میں نان روٹی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ فائن آٹے، اخراجات کی بڑھتی قیمتوں کو مد نظر رکھ کرقیمت وصول کریں گے۔

نان روٹی ایسوسی ایشن نے پیرکو پنجاب بھرکے مختلف اضلاع کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کے اجلاس میں صوبوں کو روٹی کی قیمت میں کمی لانے کی یقین دہانی کرانے کی ہدایت کی گئی تھی۔

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: