نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اپنے والد نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کیلئے آئیں تھیں جہاں نیب نے انہیں گرفتارکرلیا

مریم نواز کو آج نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کر رکھا تھا۔ اس بارے میں مریم اورنگزیب نے کہا تھا مریم نواز نیب میں پیش نہیں ہونگی۔ جس پر نیب حرکت میں آئی اور انہیں کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کرلیا۔

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: