Author Archives: Dunya

خوشحال ملکوں میں کینسر موت کی سب سے بڑی وجہ

خوشحال ملکوں میں کینسر موت کی سب سے بڑی وجہ

صحت کے تازہ ترین عالمی سروے کے مطابق دولت مند اور خوش حال ملکوں  میں کینسر موت کی سب سے بڑی وجہ بن رہا ہے۔ ایک طبی جنرل میں شائع ہونے والی ایک تحقیقی رپورٹ جو کہ سروے پر مبنی ہے، میں کہا گیا ہے کہ مالدار ملکوں میں اب کینسر ہی موت کی سب سے بڑی وجہ بن رہا ...

Read More »

خاتون نے 6 بچوں کو جنم دیا

خاتون نے 6 بچوں کو جنم دیا

پنجاب کے شہر سرگودھا کے نجی اسپتال میں ایک خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، 6 بچوں کی پیدائش پر اہلِ خانہ خوشی سے نہال ہو گئے۔ سرگودھا کے علاقے پھلروان کی رہائشی خاتون غزالہ بی بی کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ 4 بیٹوں اور 2 بیٹیوں کی پیدائش پر اہلِ خانہ خوشی سے ...

Read More »

نصاب میں جنسی استحصال کو شامل کرنا چاہیے

نصاب میں جنسی استحصال کو شامل کرنا چاہیے، شہزاد ِ رائے

گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکولوں میں بچوں کو جنسی استحصال کے بارے میں آگاہی دے رہے ہیں، نصاب میں بھی جنسی استحصال کو شامل کرنا چاہیے۔ گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد سے ملاقات کی۔ اس ...

Read More »

ملک بھر میں خودکشی کے رحجان میں تشویشناک اضافہ

ملک بھر میں خودکشی کے رحجان میں تشویشناک اضافہ

انسانی حقوق کی تنظیم کی سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں خودکشی کے رحجان میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم کی حالیہ رپورٹ کے مطابق سال 18-2017 کے دوران ملک بھر میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، ایک سال میں 950 خواتین سمیت دو ہزار 258 افراد ...

Read More »

وینس، ایک محبوبہ

وینس، ایک محبوبہ

تحریر: یاسر پیرزادہ وینس میں شدید گرمی تھی یوں لگ رہا تھا کہ سورج سوا نیزے پر آ چکا ہے فقط قیامت کا اعلان ہونا باقی ہے۔ اس گرمی میں ہم واٹر بس کی ٹکٹ لینے کے لئے قطار میں لگ گئے، جب باری آنے لگی تو کاؤنٹر کلرک نے اچانک سرخ بتی روشن کر دی اور اشارہ کیا کہ ...

Read More »

افغانستان، امریکہ اور طالبان کی ڈیل کے بعد

افغانستان، امریکہ اور طالبان کی ڈیل کے بعد

تحریر: سلیم صافی ۔ پہلے امریکی اصرار کررہے تھے کہ ان کی افواج تین سال میں نکلیں گی جبکہ طالبان چھ ماہ پر مصر تھے۔ اب لگتا ہے کہ بارہ چودہ ماہ پر اتفاق ہوجائے گا۔ طالبان نے امریکہ کا یہ مطالبہ مان لیا ہے کہ ریگولر فوج تو نکل جائے گی لیکن امریکی انٹیلی جنس اور کنٹریکٹر کی شکل ...

Read More »

اداکارعابد علی کے انتقال کی خبریں محض افواہیں ہیں

اداکارعابد علی کے انتقال کی خبریں محض افواہیں ہیں

سوشل میڈیا پر رات گئے سے افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ پاکستان کے نامور اداکار عابد علی چل بسے جس کی تردید کرتے ہوئے ان کی بیٹی راہمہ علی نے درخواست کی کہ جھوٹی خبریں نہ چلائیں۔ اداکارہ و گلوکارہ راہمہ علی نے سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کیا کہ عابد علی حیات ہیں اور انشاءاللہ رہیں گے اور اس ...

Read More »

رؤف کلاسرا کس مٹی کے بنے ہیں؟

رؤف کلاسرا کس مٹی کے بنے ہیں؟

صبح سے رات تک ٹویٹر پر حکومت کی اصل پوزیشن عوام کو بتانے والے اینکر پرسن اور ہم نیوز سے وابسطہ رؤف کلاسرا سرگرم نظر آتے ہیں۔ رات ہوتی ہے تو ٹی وی چینلز پر حکومت کی ناقص کارکردگی کاپول کھولتے نظر آتے ہیں۔ رؤف کلاسرا کا شمار ان صحافیوں میں ہوتا ہے جو بغیر کسی تحقیق اور ثبوت کے ...

Read More »

عوام کے ٹیکس کا پیسہ کس کی جیب میں جا رہا تھا،حقیقت اسد عمر کی زبانی

عوام کے ٹیکس کا پیسہ کس کے جیب میں جا رہا تھا،حقیقت اسد عمر کی زبانی

اس وقت پاکستان بھر میں یہ بحث چل رہی ہے کہ حکومت نے صنعتکاروں کو ٹیکس معاف کیا یا نہیں۔ حکومت ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ انہوں نے صنعتکاروں کا کوئی ٹیکس معاف نہیں کیا اور وزیراعظم نے معاملے کی انکوائری کا حکم بھی دے دیا ہے۔ مگر دوسری طرف اپوزیشن کی جانب سے حکومت پر بھرپور ...

Read More »

کراچی کی قدیم امام بارگاہیں

کراچی کی قدیم امام بارگاہیں

ہجری سال کے پہلے ماہ محرم کا آغاز ہوتے ہی کراچی میں امام بارگاہوں سمیت متعدد عوامی مقامات پر بھی مجالس عزا برپا کی جاتی ہیں۔ کراچی کے نشتر پارک اور خالق دینا ہال سمیت متعدد پبلک مقامات پر شہدائے کربلاؓ کی یاد میں منعقد ہونے والی مجالس اور محفل میں علماءاور ذاکرین خطابت کے جوہر دکھاتے ہیں۔ کراچی کے ...

Read More »