لاہور: نیب نے اداکارہ صوفیہ مرزا کو اغوا کاری اور دھوکہ دہی کے بعد منی لانڈرنگ میں ملوث قرار دیا ہے۔ ایان علی کے بعد ایک اور اداکارہ منی لانڈرنگ کیس میں ملوث قرار پائی گئی ہیں۔ نیب کی جانب سے ڈی جی ایف آئی اے کو بھیجی جانے والی درخواست میں خوش بخت عرف صوفیہ مرزا کو ملزم قرار دیتے ہوئے ...
Read More »Author Archives: Dunya
عورت کےلیے نصیحتوں کی پٹاری، اور مرد کےلیے؟
پچھلا ہفتہ کافی شور میں رہا، مسز خان کی وجہ سے، جو انہوں نے لڑکیوں کو خاص طور پر ٹارگٹ کرتے ہوا کہا کہ زبان نہ چلائیں شوہر کے سامنے، جونہی شوہر آئے، جوتے سائیڈ پر رکھیں، کھانے کا سب تیار ہو، توا گرم ہو، روٹی ڈال دی جائے، وغیرہ وغیرہ۔ طلاق کی سب سے بڑی وجہ بھی عورت کا ...
Read More »فلم ’’میرج سٹوری ‘‘ سکارلٹ جانسن کی زندگی کی کہانی
فلم میں طلاق کے معاملے پر ایسا لگاماضی ایک بار پھردہرایا جارہاہو:اداکارہ لاس اینجلس (شوبز ڈیسک)ہالی ووڈ اداکارہ سکارلٹ جانسن نے اپنی آنیوالی نئی فلم ’’میرج سٹوری ‘‘کو اپنی زندگی کی کہانی قرا ر دے دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پراپنی تحریر میں لکھا کہ اس فلم میں طلاق کے معاملے پرایسا لگا جیسے ماضی کے واقعات ایک بار پھر ...
Read More »مودی تو پاکستان پر حملہ کر چکا
تحریر: انصار عباسی وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کے روز ’’کشمیر آور‘‘ کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر کشمیری مسلمان نہ ہوتے تو دنیا ان کے ساتھ ہوتی۔ یہ وہ سچ ہے جس کا ادراک خوش آئند ہے تاہم وزیراعظم اب بھی کہتے ہیں کہ وہ دنیا کو بھارت اور مودی کے ظلم و ...
Read More »آدھا پاو کا ایٹم بم بھی ہے، انڈیا کے 22 ٹکڑے کر سکتے ہیں، شیخ رشید
وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے کہا کہ آدھا پاو کاایٹم بم بھی ہے،انڈیا کے 22ٹکڑے کر سکتے ہیں،5اگست کے بعد کنٹرول لائن اور معاہدوں کی حیثیت ختم ،جنگ شروع ہو چکی، مذاکرات کیسے ہو سکتے ہیں،بابا گورو نانک کی تعلیمات امن کا درس دیتی ہیں اور ہم بھی امن پر عمل پیرا ہیں جبکہ بھارت کی پالیسی پر تشدد اور ...
Read More »محبت کی تلاش کرنیوالے نوجوانوں کیلئے Love Train
بیجنگ(دنیا ٹوڈے) اس وقت چین میں 20 کروڑ سے زائد نوجوان کنوارے یا تنہا ہیں اور انہیں ساتھی کی تلاش کیلئے مختلف ذرائع کی ضرورت ہوتی ہے، اسی مشکل یا مسئلے کا حل رات میں چلنے والی ʼ لو ٹرین کی شکل میں ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی ہے۔چینی صوبوں سیچوان اور چونگ چنگ کے درمیان وائے 999نامی ٹرین جیسے ...
Read More »کرپشن میں 59درجے کمی،پاکستان 175سے116نمبر پر آگیا
قومی احتساب بیورو نے پاکستان سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے کلیدی کردار ادا کیا ہے، تمام سارک ممالک میں نیب ایک رول ماڈل ادارہ ہے، نیب کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان بدعنوانی کے تاثر کے حوالے سے اعشاریے سی پی آئی میں 175سے 116ویں نمبر پر آ گیا ہے، پاکستان واحد ملک ہے جس کا سی پی آئی نیچے ...
Read More »وارننگ
تحریر: حامد میر کیا کشمیر کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعہ حل ہو سکتا ہے؟ کشمیر پر جنگیں بھی ہو چکی ہیں اور کئی دفعہ مذاکرات بھی، لیکن یہ مسئلہ حل نہ ہو سکا۔ آج ایک دفعہ پھر پوری دنیا بھارت اور پاکستان پر زور دے رہی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعہ حل کیا جائے۔ پاکستان تو مذاکرات ...
Read More »ایک قدیم کہانی کا جدید روپ
تحریر: وسعت اللہ خان جب شیر کمزور ہوگیا اور باقی جانور اتنے منہ پھٹ ہو گئے کہ کچھار کے آگے سے گزرتے ہوئے پھبتیاں کسنے لگے تو رہی سہی عزت بچانے کے لیے ایک دن شیر نے تمام جانوروں کو جمع کیا اور اعلان کیا کہ اب آپ اس قابل ہو گئے ہیں کہ جنگل کا انتظام خود چلا سکیں۔ ...
Read More »آسیہ بی بی: ’پاکستان میرا وطن ہے، ملک چھوڑنے پر دل ٹوٹ گیا‘
پاکستان میں توہینِ مذہب کے مقدمے میں موت کی سزا پانے اور پھر اپیل کے بعد بری ہونے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی نے کہا ہے کہ دنیا کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ پاکستان میں توہینِ مذہب کے قوانین کی وجہ سے کئی لوگ اب بھی جیل میں ہیں۔ توہین مذہب کے مقدمے میں آسیہ بی بی ...
Read More »