‎نئے سال کا سورج پی ٹی آئی کی کامیابیوں کی نوید لائے گا.مجاہد فاروق سرور

‎این اے 77فیصل آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مجاہد فاروق سرور نے کہا ہے کہ نئے سال کا سورج پی ٹی آئی کے لیے کامیابیوں کی نوید لائے گا. عمران خان کی قیادت میں پارٹی پورے ملک میں کامیابی حاصل کرکے تبدیلی کا وعدہ پورا کرے گی.مجاہد فاروق سرور کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے نوجوان اپنی تعلیم پر توجہ دیں اور تحقیق کے میدان میں کمی کو پورا کریں.

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: