Author Archives: nice

پی ٹی آئی نے ق لیگ کو راضی کرلیا

حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ناراض اتحادی مسلم لیگ (ق) کو راضی کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ وزیر اعظم عمران خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں پارٹی کے رہنماؤں کی ایک کمیٹی تشکیل دی تھی جس کا مقصد ناراض حکومتی اتحادیوں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان، مسلم لیگ (ق) اور بلوچستان نیشنل پارٹی ...

Read More »

شہدا کی فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم میں اربوں روپے کا فراڈ

احتساب عدالت نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی (ایف ایچ ایس کے) میں دھوکا دہی کی تحقیقات کی بنیاد پر زیر حراست 2 بلڈروں کے ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کردی۔ سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ کس طرح ‘زمین شہدا اور جنگی ہیروز’ کے نام پر حاصل کی گئی لیکن شاید ہی کوئی یونٹ شہدا کو الاٹ ...

Read More »

چین میں شادی، محتاط رہیں، چینی سفیر

پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ 2020 میں پاک – چین تعلقات و تعاون صرف سی پیک تک محدود نہیں رہے گا بلکہ دفاع سمیت دیگر شعبوں میں بھی آگے بڑھے گا۔ اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کے زیر اہتمام نئے سال کی آمد کے حوالے سے عشائیے کا انتظام کیا گیا۔ تقریب سے خطاب ...

Read More »

آئی جی سندھ کی خدمات وفاق کو واپس

سندھ کابینہ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ ڈاکٹر کلیم امام کو عہدے سے ہٹانے اور ان کی خدمات وفاق کو واپس دینے کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ ‘آئی جی سندھ کلیم امام کو 13 دسمبر 2019 کو لکھے گئے ...

Read More »

شام میں ترکی کی مداخلت ختم ہونی چاہیے، سعودیہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ شام میں تنازع کا واحد حل صرف مذاکرات ہیں جبکہ وہاں ترکی کی مداخلت لازمی طور پر ختم ہونی چاہیے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب پارلیمنٹ کے اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک عرب ریاستوں ...

Read More »

‘آئی جی سندھ کا تبادلہ دھاندلی کی تیاری’

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے سینئر رہنما فردوس شمیم نقوی نے آئی جی سندھ کے تنازع پر کہا ہے کہ جس طرح ماضی میں پولیس افسران اور ڈی سی کے ساتھ مل کر انتخابات میں دھاندلی کرائی جاتی تھی مذکورہ تبادلہ بھی اسی کی ایک کڑی ہے کیونکہ بلدیاتی انتخابات قریب ...

Read More »

بنگلہ دیش سے سیریز: سرفراز اور حارث رؤف کی ٹیم میں شمولیت متوقع

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی20 سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم میں متعدد تبدیلیوں کا امکان ہے اور سابق کپتان سرفراز احمد کی ٹیم میں واپسی کی توقع ہے۔ بنگلہ دیش کی ٹیم بالآخر دورہ پاکستان رضامند ہو گئی ہے اور دونوں ٹیموں کے درمیان 24جنوری سے تین ٹی20 میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ سیریز کے لیے پاکستانی ...

Read More »

بھارت: شہریت قانون کے خلاف مظاہروں میں کنہیا کمار کے ترانے کی گونج

بھارت کی ایک معروف یونیورسٹی میں اسٹیج پر کھڑے سیاستدان نے اپنے حامیوں کو دیکھا اور وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک سخت چیلنج پیش کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی شمال مشرقی ریاست بہار کے بائیں بازو کے سیاست دان کنہیا کمار نے شام کے وقت سرد ہواؤں میں اپنی آواز کو ...

Read More »

2020 میں ‘گرم ترین موسم’ کی پیش گوئی

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ رواں برس درجہ حرارت توقعات سے کہیں زیادہ گرم ہوگا جس کے باعث شدید موسمی واقعات جنم لیں گے۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق درجہ حرارت کے لحاظ سے گزشتہ دہائی سب سے گرم رہی تھی۔ اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) کے فراہم کردہ اعداد ...

Read More »

حکومت کو 3 ماہ میں نیا نیب قانون لانے کا حکم

سپریم کورٹ نے نیب آرڈیننس کی شق 25 اے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے حکومت کو 3 ماہ میں نیب کا نیا قانون لانے کا حکم دے دیا ہے۔ خیال رہے کہ 2016 میں اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے 1999 کے قومی احتساب آرڈیننس کی 25 اے پر از خود نوٹس ...

Read More »