Author Archives: nice

وفاقی کابینہ کا عدالتی فیصلے پر غور

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہو رہا ہے جس میں آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم نامے پرمشاورت کی جارہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو عدالتی کارروائی پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کو سپریم کورٹ میں اٹھائے ...

Read More »

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ وفاقی دارالحکومت کی عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست گزار سلیم اللہ خان کی جانب سے عمران خان کی تقریر کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ ...

Read More »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن (کل) تک کے لیے معطل کرتے ہوئے انہیں نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے مدت ملازمت توسیع کیس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو باضابطہ فریق بنا لیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر ...

Read More »

مشرف کیس: فیصلہ روکنے کی درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس

لاہور ہائی کورٹ نے سابق صدر اور آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ سابق جنرل پرویز مشرف نے اپنے خلاف سنگین غداری کے الزام میں قائم مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کو چیلنج کیا ہے اور عدالت کے محفوظ کردہ فیصلے کو سنانے سے روکنے ...

Read More »

آرمی چیف کی دوسری مدت سے دو دن پہلے فوج میں اہم تبدیلیاں

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے دوسرے دور ملازمت شروع ہونے سے دو روز قبل پاکستانی فوج کے اہم عہدوں ہر بعض تبدیلیاں کی ہیں۔ پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے کے مطابق بعض اہم نوعیت کے تبادلوں کے علاوہ دو میجر جنرلوں کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے کر انھیں بھی اہم ...

Read More »

‘برہنہ مناظر شوٹ کرنے پر مجبور کیا گیا’

'برہنہ مناظر شوٹ کرنے پر مجبور کیا گیا'

امریکا کی شہرہ آفاق فنٹیسی ڈراما سیریز ’گیم آف تھرونز‘ کا آخری سیزن رواں سال مئی میں سامنے آیا، جسے شائقین کی جانب سے ملا جلا ردعمل موصول ہوا۔ اس ڈرامے کے 8 سیزن ریلیز ہوچکے ہیں لیکن جو کامیابی پچھلے تمام سیزن کو ملی وہ آخری سیزن بٹورنے میں ناکام رہا۔ یہ ڈراما صرف بہترین کہانی، اداکاروں کی شاندار ...

Read More »

ماڈل سمارا چوہدری ’سائبر کرائم‘ کا نشانہ بن گئیں، ذاتی ویڈیوز لیک

ماڈل سمارا چوہدری ’سائبر کرائم‘ کا نشانہ بن گئیں، ذاتی ویڈیوز لیک

گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کے بعد ایک اور پاکستانی ماڈل بھی عالمی ہیکرز کا نشانہ بن گئیں، ہیکرز نے ابھرتی ہوئی ماڈل سمارا چوہدری کی متعدد ذاتی ویڈیوز کو لیک کردیا۔ سمارا چوہدری کی ویڈیوز ایک ایسے وقت میں لیک ہوئی ہیں جب کہ تین ہفتے قبل ہی اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ کی ذاتی ویڈیوز لیک کی گئی ...

Read More »

سعودی شہزادی بسمہ کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟

سعودی شہزادی بسمہ کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟

سعودی عرب کے شاہی خاندان کی اہم ترین شہزادی گزشتہ 7 ماہ سے لاپتہ ہیں جن سے متعلق خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ انہیں سعودی حکام نے مبینہ طور پر گھر میں نظر بند کر رکھا ہے۔ سعودی عرب کے بانی عبدالعزیز بن عبدالرحمٰن آل سعود کے بڑے صاحبزادے اور سعودی عرب کے سابق بادشاہ سعود بن عبدالعزیز ...

Read More »

‘فیس بک اور گوگل انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں’

'فیس بک اور گوگل انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں'

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فیس بک اور گوگل کو انسانی حقوق کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ ایک نئی رپورٹ میں ادارے نے کہا کہ فیس بک اور گوگل انسانی حقوق کے لیے ایسا خطرہ ہے جس کی کوئی نظیر نہیں، جبکہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ان کمپنیوں کی جانب سے صارفین کی نگرانی پر تشویش ...

Read More »

گھر میں بنا سوپ ملیریا سے لڑنے کے لیے بھی مفید

گھر میں بنا سوپ ملیریا سے لڑنے کے لیے بھی مفید

ایسا مانا جاتا ہے کہ سوپ (چکن کا) موسم سرما میں نزلہ زکام اور بخار وغیرہ کا بہترین علاج بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ اس سے ہٹ کر بھی یہ سرد موسم کی شدت کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے مگر اب دریافت کیا گیا کہ ذائقے سے ہٹ کر گھر میں پکنے والی یخنی یا سوپ ملیریا سے لڑنے ...

Read More »