Author Archives: nice

سام سنگ کا اسمارٹ فونز کیلئےکمپیوٹر سے بھی زیادہ ریم تیار کرنے کا اعلان

دنیا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے نئے اسمارٹ فونز میں کمپیوٹر سے بھی زیادہ ڈیٹا محفوظ رکھنے کی صلاحیت والی طاقتور ریم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سام سنگ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے اسمارٹ فون کے لیے 16gb LPDDR5 DRAM چپ کی بڑے پیمانے پر پروڈکشن شروع کر دی ہے جس کی مدد ...

Read More »

دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا

پاکستان ائیر فورس کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا کہنا ہے کہ دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ ایئر ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں 27 فروری کے حوالے سے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا گزشتہ سال ...

Read More »

عید الفطر کب ہوگی؟ فواد چودھری نے بتا دیا

فواد چودھری نے کہا ہے انشااللہ رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو پورے ملک میں دیکھا جا سکے گا اور25 اپریل کوپہلاروزہ ہو گا،روئت ھلال کمیٹی نے ذیعقداور رجب دونوں کی غلط تاریخ دیں 5 مارچ کو پارلیمان کی مذہبی امور کی کمیٹیوں کو بریفنگ دیں گے کہ عید اور اسلامی تہوار تقسیم نہیں اتحاد کا باعث بننے چاہئیں۔ ...

Read More »

کرونا وائرس،دفاتر میں ہاتھ ملانے اور بائیو میٹرک حاضری پر پابندی

خیبر پختونخوا حکومت کے محکمہ ریلیف نے اداروں کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں ملازمین کو احتیاطی تدابیر کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ ملازمین کو ہدایت جاری کی فئی ہے کہ روایتی انداز میں گلے نہ ملا جائے۔ دفاتر میں سلام بھی ہاتھ سے مہ کیا جائے۔ مراسلے کے مطابق دفاتر میں بائیو میٹرک حاضری کو بھی وقتی ...

Read More »

عمرہ زائرین کے سعودی عرب میں داخلے پر عارضی پابندی عائد

کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے داخلے پر عارضی پابندی عائد کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے  کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ آنے والے افراد کو عارضی طور پر داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق خلیجی ممالک کے ان شہریوں ...

Read More »

پاک افغان تعلقات

تحریر:مرتضی شبلی افغانستان اور پاکستان جغرافیائی، مذہبی، سماجی، معاشرتی اور تجارتی لحاظ سے جڑے رہنے کے باوجود تاحال ایک بظاہر ختم نہ ہونے والی سیاسی مخاصمت کا شکار ہوکر اپنے تاریخی رشتوں سے کماحقہٗ فائدہ اٹھانے سے محروم ہیں۔  اگر یہ تعلقات استوار ہوتے تو اطراف میں رہنے والے کروڑوں افراد خاص طور پر پختون عوام کا معیار زندگی بہت ...

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز سامنے آگئے

کراچی میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز سامنے آگئے ہیں اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بھی دونوں کیسز کی تصدیق کی ہے۔ کورونا وائرس کا پہلا کیس کراچی میں سامنے آیا ہے اور ایک 22 سالہ شخص یحییٰ جعفری میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے  جبکہ دوسرے مریض کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔ ...

Read More »

کورونا وائرس کی علامات اور بچاؤ کی تدابیر

چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس کو پہلے عام نمونیا قراردیا گیابعد میں اس کو 2002-03 میں سامنے آنے والے وائرس سارس کی قسم قرار دیا گیا جس کا نام کووڈ 2019 رکھا گیا۔ مریض کو ابتدا میں نزلہ کھانسی اور گلے کی سوزش کا سامنا ہوتا ہے، مرض بڑھ جائے تو بخار، سینے میں درد، سانس ...

Read More »

پیمرا لاہور آفس پر اینکر کا دھاوا، دفتر سیل، عملہ و افسر یرغمال

اسلام آباد (عمر چیمہ) 13؍ فروری کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے ایک سینئر عہدیدار کو واٹس ایپ پر ایک ٹی وی اینکر نے فون کال کی۔ اس اینکر نے پیمرا لاہور کے دفتر میں دھاوا بولتے ہوئے چیخ و پکار کی اور اپنے ساتھیوں سے کہا کہ وہ دفتر کا محاصرا کر لیں اور دفتر کے دروازے ...

Read More »

کوروناوائرس، کراچی میں میڈیکل اسٹورز سے ماسک غائب

پاکستان میں کورونا وائرس کے ایک ساتھ دو کیسز سامنے آنے پر کراچی شہر میں میڈیکل اسٹورزسےماسک غائب ہو ئے ہیں ۔ ماسک کا ڈبہ پہلے300سے400روپےتک کا تھا جس کی اب قیمت کئی گناہ بڑھنے کے بعد عام ماسک کےڈبےکی قیمت ہزارروپے سے زائد ہو گئی ہے ۔ مالکان کے مطابق عام ماسک کی قلت بھی ہے جبکہ ماسک این۔95 ...

Read More »