Author Archives: nice

سکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب

Read More »

‘میرے پاس تم ہو’ کی آخری قسط سینما میں

اس وقت اگر پاکستانی ٹیلی ویژن انڈسٹری کا کوئی ڈراما سب سے زیادہ مقبول ہورہا ہے تو وہ ‘میرے پاس تم ہو’ ہے۔ اس ڈرامے کی اب تک 22 اقساط سامنے آچکی ہیں جبکہ آخری قسط 25 جنوری کو سامنے آئے گی۔ اور اب پروڈیوسرز نے ‘میرے پاس تم ہو’ کی آخری ڈبل ایپیسوڈ صرف اے آر وائے ڈیجیٹل پر ...

Read More »

سی پیک، زونگ کے پاکستان سے چین فون کالز کے پیکیج

چائنا موبائل پاکستان (سی ایم پی) یعنی زونگ نے چین – پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے تحت پاکستان سے چین فون کالز کے نئے پیکیجز متعارف کرادیے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ زونگ نے سی پیک منصوبے کے تحت دونوں ممالک میں رہنے والے افراد میں رابطے کے لیے سستے ترین فون کالز پیکیجز متعارف کرائے ہیں۔ عام طور ...

Read More »

نوجوانوں میں پیٹ کا کینسر بڑھ گیا، تحقیق

عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ کینسر سمیت دیگر موذی مرض عمر رسیدہ یا ادھیڑ عمر افراد کو ہوتے ہیں تاہم ایک تحقیق کے مطابق پیٹ کا کینسر نوجوانوں میں بڑھ گیا۔ امریکا کی یونیورسٹی مایو کلینک کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک مطالعاتی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ گزشتہ 2 دہائیوں میں پیٹ ...

Read More »

کینیڈین ولاگر نے اسلام قبول کیوں کیا؟

دو سال قبل موٹر سائیکل پر پاکستان میں داخل ہونے والی کینیڈین ولاگر روزی گیبریل نے گزشتہ ہفتے 9 جنوری 2020 کو اسلام قبول کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔ روزی گیبریل نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے بتایا تھا کہ انہوں نے 10 سال تک اسلامی ممالک میں رہنے اور پاکستان میں خلوص و محبت سے متاثر ہوکر اسلام ...

Read More »

طارق فتح کو مہوش حیات کا کرارا جواب

پاکستانی نژاد کینیڈین صحافی طارق فتح سوشل میڈیا پر اکثر و بیشتر پاکستان کے خلاف بیانات جاری کرتے رہتے ہیں جس پر انہیں صارفین کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا۔ طارق فتح نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک پاکستانی خاتون پولیو ورکرز سے بدتمیزی کرتی نظر آئیں۔ ...

Read More »

‘کہے دل جدھر’ کی کاسٹ میں ایک اور اداکار شامل

جنید خان اور منشا پاشا کی فلم ‘کہے دل جدھر’ میں ویسے تو پاکستان کے کئی نامور اداکار موجود ہیں اور اب ایک اور اداکار اس فلم کی ٹیم کا حصہ بن گئے۔ آر جے ڈینو علی بھی اب اس فلم کے ساتھ پاکستانی سینما انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے جارہے ہیں۔ فلم میں ان کے علاوہ کامران باری، روما مشیل ...

Read More »

کم عمری میں ایک کے بعد ایک ریکارڈ بنانے والی گلوکارہ بلی آئلش

دسمبر 2019 میں 18 سال کی عمر کو پہنچنے والی امریکی پاپ گلوکارہ بلی آئلش نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرتے ہوئے تاریخ رقم کردی۔ بلی آئلش کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ امریکی پاپ میوزک انڈسٹری کی وہ پہلی گلوکارہ ہیں جو سال 2000 کے بعد پیدا ہوئیں اور ان کا پہلا میوزک ایلبم ہی شاندار کامیابی ...

Read More »

آئی سی سی ایوارڈز، اسٹوکس سال کے بہترین کرکٹر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے 2019 کے سالانہ ایوارڈز کا اعلان کردیا اور انگلینڈ کو عالمی چیمپیئن بنوانے والے مایہ ناز انگلش آل راﺅنڈر بین اسٹوکس کو مینز کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ دیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گزشتہ ایک سال کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کرکٹرز کو ایوارڈ دے کر عمدہ کارکردگی کا انعام ...

Read More »

روسی صدر کی آئین میں ترامیم کی تجویز، وزیر اعظم اور کابینہ مستعفی

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی جانب سے اپنے اقتدار کو دوام بخشنے کے لیے آئینی میں ترامیم کی تجویز کے بعد ملک کے وزیر اعظم دمِتری میدویدیف اور ان کی کابینہ نے استعفیٰ دے دیا جو صدر نے منظور کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے پی’ کے مطابق دمِتری میدویدیف نے ٹی وی پر اپنے بیان میں ...

Read More »