Author Archives: nice

معاشی سست روی، موٹرسائیکل کی فروخت میں ملا جلا رجحان

معاشی سست روی کے باعث موٹرسائیکل کی فروخت میں ملا جلا رجحان

کراچی: ملک میں بائیک کی فروخت میں ملا جلا رجحان نظر آیا اور کچھ اسمبلرز مالی سال 19 کو بہتر طریقے سے گزارنے کے بعد مالی سال 20 کے پہلے 2 ماہ کے دوران غیریقینی فروخت کا سامنا کرنا پڑا وہیں دوسری طرف کئی مینوفکچررز کے لیے موجودہ مالی سال کو گزشتہ کی طرح ہی غیرمستحکم رہا۔ ڈان اخبار کی ...

Read More »

کیا سعودی بادشاہت کا خاتمہ قریب آ گیا؟

dunya today

آصف شاہد چودہ ستمبر کو سعودی عرب کے دو بڑے آئل فیلڈز پر حملے ہوئے۔ یمن کی حوثی ملیشیا نے حملوں کی ذمہ داری قبول کی لیکن عجیب بات ہے کہ حملوں کی ذمہ داری لینے والوں کو جھوٹا کہا جا رہا ہے اور الزام کسی تیسرے فریق پر عائد کیا جا رہا ہے۔ الزام لگانے والے براہ راست نام ...

Read More »

ٹک ٹاک ماڈلز کی مبشر لقمان سے معافی

ٹک ٹاک ماڈلز کی مبشر لقمان سے معافی، 'وطن کا چمکتا تارہ' قرار دے دیا

سماجی رابطوں کی ایپ ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناکر مقبول ہونے والی خواتین حریم شاہ اور صندل خٹک نے ایک نئی ویڈیو میں مشہور اینکر مبشر لقمان سے معافی مانگتے ہوئے انہیں ‘وطن کا چمکتا دمکتا تارہ’ ٹھہرا دیا۔ دونوں ماڈلز نے گزشتہ ماہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کچھ ویڈیوز جاری کی تھی، جس میں انہیں مبشر لقمان کے ...

Read More »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست پر فل کورٹ تشکیل

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست پر سماعت کیلئے 10 رکنی فل کورٹ تشکیل

چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے عدالت عظمیٰ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے نیا 10 رکنی فل کورٹ تشکیل دے دیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں فل کورٹ 24 ستمبر کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آئینی درخواست پر سماعت کرے گا۔ عدالت عظمیٰ کے اس 10 ...

Read More »

روزانہ صرف تھوڑی سی ورزش سے بڑے مسائل کا حل

روزانہ صرف تھوڑی سی ورزش سے بڑے مسائل کا حل

قبض ایک تکلیف دہ مرض ثابت ہوتا ہے جو اکثر افراد کو لاحق ہوجاتا ہے جس کے بارے میں بات کرنا بھی آسان نہیں ہوا۔ مگر اچھی خبر یہ ہے کہ اس سے نجات حاصل کرنا اتنا بھی مشکل کام نہیں اور معمولی سی جسمانی سرگری آپ کو اس مرض سے بچاسکتی ہے۔ جی ہاں ایسی آسان ورزش جسے کرنا ...

Read More »

ملک بھر میں 9 ہزار ڈینگی کیسز

ملک بھر میں رواں سال کے دوران 9 ہزار ڈینگی کیسز سامنے آئے

اسلام آباد: ملک بھر میں رواں سال کے دوران اب تک 8 ہزار 933 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ وائرس کی وجہ سے 16 افراد اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو چکے ہیں۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے چیف آف ڈیزیز سرویلنس ڈویژن ڈاکٹر رانا صفدر کا کہنا تھا کہ سندھ سے 2 ہزار 132 کیسز، پنجاب ...

Read More »

ٹویوٹا گاڑی بنانے والی کمپنی نے اپنا پلانٹ بند کردیا

ٹویوٹا کی گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے مانگ میں کمی کی وجہ سے ستمبر کے بقیہ دنوں میں اپنی پیداوار کو بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 'نان پروڈکشن ڈیز' (این پی ڈیز) یا غیر پیداواری ایام کو 15 کردیا۔ انڈس موٹرز کے حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ کمپنی کو پہلے ہی جولائی کے مہینے میں 8 این پی ڈیز اور اگست کے مہینے میں 11 سے 12 این پی ڈیز کا سامنا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ متعدد انجن کی صلاحیت والی گاڑیوں پر لگنے والی 2.5 سے 7.5 فیصد تک کی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی)، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی جبکہ درآمد شدہ پارٹس اور خام مال پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی اور شرح سود میں اضافے سے ان کی گاڑیوں کی قیمت مارکیٹ سے کہیں زیادہ ہوگئی ہے۔

ٹویوٹا کی گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے مانگ میں کمی کی وجہ سے ستمبر کے بقیہ دنوں میں اپنی پیداوار کو بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ‘نان پروڈکشن ڈیز’ (این پی ڈیز) یا غیر پیداواری ایام کو 15 کردیا۔ انڈس موٹرز کے حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ کمپنی ...

Read More »

اداکارہ مروہ حسین بیمار

dunya today

پاکستان کی خوبرو اداکارہ مروہ حسین انگزائٹی کا شکار ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انہوں نے انگزائٹی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وہ روز اس سے لڑ رہی ہیں۔ انہوں نے اس بیماری کا شکار تمام افراد کو پیغام دیا کہ وہ حوصلہ رکھیں وہ اس میں تنہا نہیں ہیں۔ اس سے پہلے مروہ نے اپنی ...

Read More »

ڈاکٹرعبدالسلام پر مبنی فلم آئندہ ماہ ریلیز ہوگی

dunya today

پاکستان کے پہلے اور اب تک کے واحد نوبیل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم آئندہ ماہ نیٹ فلیکس پر ریلیز ہوگی۔ ڈاکٹر عبدالسلام 1926 میں برصغیر میں پاکستان کے موجودہ  پنجاب میں پیدا ہوئے، انہوں نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے فزکس کی دنیا میں زبردست خدمات انجام دیں جس پر انہیں 1979 میں نوبیل ...

Read More »

انسانی جان مرغی سے کمتر

dunya today

دیپالپور میں مرغی کی قدر انسانی جان کے برابر ہوگئی۔ نواحی علاقے گنجو طاہر میں مرغی کو مارنے پر تیرہ سالہ لڑکے پر تین ملزموں اسحاق، بابر اور اشرف نے وحشیانہ تشدد کیا۔ تشدد سے شاہ زیب موقع پر جاں بحق ہو گیا، مقتول کے ورثا نے لاش ٹی ایچ کیو ہسپتال حویلی لکھا کے سامنے رکھ کر احتجاج کیا۔ ...

Read More »