Author Archives: nice

ایک خاندان 14 کھرب ڈالر کا مالک

کیا آپ بتاسکتے ہیں یا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ سعودی شاہی خاندان کتنی دولت کا مالک ہے؟ اگر نہیں تو جان لیں کہ سعودی شاہی خاندان کی دولت کتنی ہے اس کا صحیح طور پر کہنا تو مشکل ہے مگر سعودی شاہی خاندان کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والی ایک ویب سائٹ نے اس کا تخمینہ ضرور بتایا ...

Read More »

دل کے امراض سے سالوں پہلے آگاہ کرنے والا ٹیسٹ

امراض قلب اکثر اس وقت سامنے آتے ہیں جب معاملہ کافی بگڑ چکا ہوتا ہے اور مریض ان کے بارے میں جان کر دنگ رہ جاتا ہے مگر اب ایک خون کے ٹیسٹ سے کئی برس قبل ہارٹ اٹیک کے خطرے کے بارے میں جاننا ممکن ہوسکے گا۔ یہ انتہائی حساس ٹروفینین ون بلڈ ٹیسٹ امراض قلب کی پیشگوئی کئی ...

Read More »

ٹی بی مائیکرو ایس ڈی کارڈ اب صارفین کے لیے دستیاب

اسمارٹ فونز میں ریزولوشنز بڑھنے کا مطلب ویڈیوز اور تصاویر کا زیادہ حجم ہوتا ہے مگر خوش قسمتی سے فلیش میموری کارڈ اس مشکل سے عارضی طور پر نجات دلاتے ہیں۔ مگر کیا آپ ایسا میموری کارڈ استعمال کرنا پسند کریں گے جس کی میموری 1 ٹیرا بائیٹ ہو ؟ جی ہاں واقعی دنیا کا سب سے زیادہ اسٹوریج رکھنے ...

Read More »

استاد کی طالبہ کو اغوا کرکے زبردستی شادی

کراچی میں درندہ صفت شخص نے استاد کے مقدس پیشے پر داغ لگا دیا۔ نویں کلاس کی طالبہ کی نازیبا تصاویر بناکر اس کو گھر سے بھاگنے پر مجبور کیا اس کے بعد پنجاب لاکر زبردستی شادی کرلی۔ کراچی پولیس نے بلوچ کالونی کی رہائشی لڑکی کو پنجاب کے ضلع وہاڑی سے اغوا کرلیا۔ 16 سال کی لڑکی پچیس اپریل ...

Read More »

حیران کن فیچرز، انتہائی سستا فون

چینی کمپنی اوپو کے ذیلی برانڈ رئیلم نے ایسا فلیگ شپ فون متعارف کرایا ہے جو انتہائی سستا ہونے کے ساتھ بہترین فیچرز سے لیس ہے۔ رئیلم ایکس نامی اسمارٹ فون اس کمپنی کا پہلا فلیگ شپ فون ہے جو کہ اس برانڈ کی دیگر ڈیوائسز کے مقابلے میں بہت زیادہ طاقتور اور فلیگ شپ فیچرز سے لیس ہے مگر ...

Read More »

اداکاروں کی رمضان ٹرانسمشن، مولانا طارق جمیل حمایتی

ممتازعالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ اداکاروں اور فنکاروں کی جانب سے ٹیلی وژن پر رمضان ٹرانسمیشن کرنے میں کوئی قباحت نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اداکاروں اور فنکاروں کی جانب سے رمضان ٹرانسمیشن کرنے میں حرج نہیں تاہم اس کا مقصد ...

Read More »

سوشل میڈیا پول پر خودکشی

ملائیشیا میں ایک 16 سالہ لڑکی نے انسٹاگرام پر اپنے فالورز سے زندگی یا موت میں سے کسی ایک کے انتخاب کا پول کرایا اور پھر خودکشی کرلی۔ ملائے میل کی رپورٹ کے مطابق اس لڑکی نے پیر کی سہ پہر ایک پول انسٹاگرام پر پوسٹ کیا جس میں لکھا تھا ‘بہت ضروری، مجھے مرنے یا جینے کے انتخاب میں ...

Read More »

آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج، معیشت کی بحالی یا پھندا؟

پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے گزشتہ ہفتے بیل آؤٹ پیکج کے حوالے سے معاہدہ کیا ہے تاکہ اپنی سست معیشت کی رفتار بڑھاسکے تاہم ماہر معاشیات کے مطابق اس پروگرام سے معاشی استحکام حاصل کرنا بہت مشکل ہے۔ خبر رساں ایجنسی ‘انادولو’ کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا کہ 3 سال کے اسٹرکچرل ...

Read More »

اقراء نے انسٹاگرام پر ساتھی اداکاروں کو ان فالو کردیا؟

پاکستانی اداکارہ اقراء عزیر نے سوشل میڈیا پر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اپنے تقریباً تمام دوستوں کو ان فالو (unfollow) کردیا۔ ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو دیکھا جائے تو اداکارہ اس وقت صرف اپنے قریبی دوست اداکار یاسر حسین کو فالو کررہی ہیں۔ رپورٹس کہ مطابق اقراء نے ایسا حال ہی میں اپنے دو ...

Read More »

انتخابات پر اثر انداز ہونے والی اسرائیلی کمپنی پر پابندی

فیس بک کا کہنا ہے اس نے متعدد ممالک میں انتخابات پر اثر انداز ہونے والی اسرائیلی کمپنی پر پابندی عائد کردی اور جھوٹی خبریں پھیلانے والے درجنوں اکاؤنٹ اور پیجز کو منسوخ کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کے سائبر سیکیورٹی پالیسی کے سربراہ نیتھینیئل گلائیچر نے صحافیوں سے گفتگو ...

Read More »