پاک انگلینڈ میچ پر جوا، 19 گرفتار

پولیس نے کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے والے 19 جواریوں کو گرفتار کرکے آلات قماربازی برآمد کرلیے۔

کراچی کے علاقہ گبول ٹاؤن پولیس نے بفرزون بنگالی پاڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے پاکستان اور انگلینڈ کے کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے والے 19جواریوں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان مختلف اقسام کا جوا کھیلنے میں مصروف تھے ملزمان کے قبضے سے لیپ ٹاپ، 7 موبائل فونز، ایک پرنٹر سمیت دیگر اشیا برآمد کرکے مقدمے کا اندراج کرلیا گیا ہے

x

Check Also

شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی  انشا آفریدی گزشتہ روز  پیا ...

%d bloggers like this: