Author Archives: nice

پاکستان سیریز ہار گیا

انگلینڈ نے چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 340 رنز بنائے جس میں بابر اعظم کی شاندار سنچری شامل تھی۔ جواب میں انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ تین وکٹوں سے جیت لیا۔ انگلینڈ نے ہدف ...

Read More »

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان حکومت کے خلاف میدان میں آنے کی تیاریاں تیز کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان گزشتہ رات ملاقات ہوئی جس میں حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس موقع پر ...

Read More »

5دن کی سزا، 6 سال قید

لاہور کی عدالت نے انصاف میں تاخیر پر سائل سے معافی مانگتے ہوئے 6 سال میں پانچ دن کی سزا کیخلاف اپیل کا فیصلہ سنادیا۔ لاہور کے علاقے نولکھا میں پان فروش جمشید اقبال کو 2013 میں رمضان احترام آرڈیننس کے تحت اسپیشل مجسٹریٹ نے موقع پر پانچ دن قید کی سزا سنائی تھی جس کے خلاف ملزم نے عدالت ...

Read More »

مریم بلاول ملاقات دو دن بعد

مسلم لیگ نواز اور پیپلزپارٹی کی دوریاں کم ہو رہی ہیں اور اب دونوں کی اعلیٰ قیادت کی ملاقات طے پاگئی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اتوار کو اپوزیشن رہنماؤں کو افطار ڈنر دے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز بلاول بھٹو کی جانب سے دیئے افطار ڈنر میں خصوصی شرکت کریں گی۔ ملاقات میں اہم سیاسی معاملات پر ...

Read More »

ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنوبی علاقے میں ایف سولہ طیارہ ایک گودام پر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں بارہ افراد زخمی ہو گئے۔ کیلی فورنیا کی کاؤنٹ ریورسائیڈ میں ایف سولہ طیارہ ایک گودام کی چھت توڑتا ہوا نیچے جا گرا، طیارے کا پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے اپنی جان بچانے میں کامیاب رہا۔ بتایا گیا ہے کہ گودام ...

Read More »

اداکارہ میگھا کا فیس بک اکاﺅنٹ ریکور

سٹیج اداکارہ میگھا کا فیس بک اکاﺅنٹ ریکور کر لیا گیا۔ ان کا فیس بک اکاﺅنٹ کسی نے ہیک کرکے ڈیلیٹ کر دیا تھا جس پر انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سٹیج اداکارہ میگھا نے اسکی رپورٹ ایف آئی اے سائبر کرائم کو بھی کی ہوئی تھی۔ میگھا کی آئی ٹی ٹیم ...

Read More »

عیدالفطر 5 جون کو

ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے پاکستان سمیت دیگر ممالک میں رواں سال عیدالفطر مورخہ 5 جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ انٹرنیشنل ایسٹرونومیکل سینٹر (آئی اے سی) نے پیشگوئی کی ہے کہ تمام براعظموں میں مورخہ 3 جون کو یکم شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں۔ آئی اے سی کی جانب سے جاری بیان ...

Read More »

حجر اسود کا پہرے دار ہر گھنٹے بعد تبدیل

کعبہ شریف کا طواف کرنے والے لاکھوں فرزندان توحید روزانہ کی بنیاد پر حجر اسود کو بوسہ دینے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔ استلام سے مراد حجر اسود کو چومنا یا [چھونا] ہے۔ یہ مبارک پتھر کعبۃ اللہ میں سطح زمین سے ڈیڑھ میٹر کی بلندی پر نصب ہے، جہاں سے طواف کا آغاز اور اختتام کیا جاتا ہے۔ جنت ...

Read More »

روپیہ ایشیا کی کمزور ترین کرنسی

بلوم برگ نے پاکستانی روپے کو ایشیا کی بدترین کرنسی قرار دے دیا۔ پاکستانی کرنسی افغانستان، بنگلادیش اور نیپال سے بھی پیچھے رہ گئی۔ معروف امریکی ٹی وی بلوم برگ نے روپے کی قدر کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ جاری کی ہے جس میں روپے کو گزشتہ 8 ماہ کے دوران کارکردگی کے لحاظ سے اشیا کی بدترین کرنسی ...

Read More »

نادیہ جمیل کے لے پالک بیٹے

پاکستان کی نامور اداکارہ نادیہ جمیل اپنے کیریئر کے ساتھ ساتھ فلاحی کاموں میں بھی بےحد سرگرم رہتی ہیں۔ جہاں پاکستان میں کئی خواتین کو بچوں کو گود لینے پر سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہیں اداکارہ نادیہ جمیل نے دو بچوں کو گود لے کر ایک نئی مثال قائم کردی تھی۔ گزشتہ سال نادیہ جمیل نے اپنے ...

Read More »