Author Archives: nice

آٹے کا تھیلہ 30 روپے مہنگا

ماہ مقدس میں پاکستانیوں کو ایک کے بعد ایک جھٹکے کا سامنا ہے۔ اب حکومت نے گندم کے ساتھ عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیسنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں ہی حکومت سبسڈی دینے میں ناکام ہو گئی اور کھڑے آٹے کی قیمت میں اضافہ کرکے غریبوں پر بوجھ ڈال دیا۔ سبسڈی میں کمی ...

Read More »

پیدائش سے قبل ریڑھ کی ہڈی کا نقص دور

برطانیہ میں ڈاکٹروں نے پہلی دفعہ پیدائش سے قبل ہی بچے کی ریڑھ کی ہڈی کا نقص آپریشن کے ذریعے دور کر دیا۔ شیری شارپ ابھی اپنے حمل کے 20 ویں ہفتے میں تھیں کہ ایک طبی معائنے کے دوران انھیں معلوم ہوا کہ ان کا ہونے والا بچہ ‘اسپائنا بفیڈا’ کا شکار ہے۔ بنیادی طور پر اس بیماری میں ...

Read More »

گیس 45 فیصد مہنگی

آئی ایم ایف سے قرض کے لیے ڈالر کے بعد گیس کی قیمت بھی بڑھا دی گئی ہے۔ اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی جس کے بعد صارفین کو گیس کے لیے پینتالیس فیصد زائد رقم خرچ کرنا ہوگی۔ ‏ اوگرا کے مطابق پنجاب اور خیبرپختون خوا کے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں ...

Read More »

غصیلی بلی فوت ہوگئی

اس بلی کو تو آپ جانتے ہی ہوں گے جو دنیا کی سب سے مشہور اور شیئر کی جانے والی بلی کی تصویر ہے جسے ’گرمپی کیٹ‘ کا نام دیا گیا تھا لیکن بری خبر یہ ہے کہ یہ بلی سات برس کی عمرمیں فوت ہو گئی ہے۔ انٹرنیٹ پر ناپسندیدگی اور بیزاری کا اظہار کرنے والی سب سے مشہور ...

Read More »

پینل تبدیل کراؤ، ہواوے کی رمضان آفر

ہواوے موبائلز نے پاکستانی صارفین کے لیے ایک اور بڑی آفر کا اعلان کردیا۔ پاکستان بھر میں ہواوے ڈیلرز ساٹھ فیصد رعایتی قیمت پر ہواوے موبائلز کے خراب پینل تبدیل کریں گے۔ یہ آفر اکتیس مئی تک جاری رہے گی، صرف یہی نہیں بلکہ صارفین کو تحائف بھی دیئے جا رہے ہیں۔ https://www.facebook.com/notes/huawei-mobile/huawei-ramadan-service-campaign-may/2723956017622053/

Read More »

پے پال کا پاکستان آنے سے انکار

حکومت کی جانب سے امریکی کمپنی کو راضی کرنے کی کوششوں کے باوجود عالمی سطح پر رقم کی منتقلی اور دنیا بھر میں آن لائن ادائیگیوں کے نظام کو چلانے والی کمپنی ’پے پال‘ نے پاکستان میں اپنی سروسز متعارف کروانے سے انکار کردیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے اجلاس میں سیکریٹری آئی ٹی معروف افضل ...

Read More »

نیٹو فورسز نے 17 افغان پولیس اہلکار مار ڈالے

افغان حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند کے دارالحکومت میں طالبان سے جھڑپوں کے دوران نیٹو کے فضائی حملے میں غلطی سے 17 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق صوبائی کونسل کے سربراہ عطااللہ افغان نے کہا کہ لشکر گاہ شہر کے باہر حملہ اس وقت کیا گیا جب افغان پولیس اور طالبان ...

Read More »

ایف اے ٹی ایف میں مشکلات

پاکستانی وفد نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ذیلی تنظیم ایشیا پیسیفک گروپ (اے پی جی) کے ساتھ ہونے والی براہِ راست ملاقات میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے کی گئی کوششوں کے ثمرات کے حوالے سے سخت سوالات کا سامنا کیا۔ سیکریٹری خزانہ محمد یونس ڈھاگا کی سربراہی میں ...

Read More »

امریکا ایران پر حملہ کرے، سعودیہ

حکومت نواز سعودی اخبار نے اپنے اداریے میں امریکا سے ایران پر سرجیکل اسٹرائیک کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے موقر اور حکومت نواز اخبار عرب نیوز نے اپنے ایک اداریے میں لکھا کہ ایران کی دھمکیوں کے تناظر میں اور حال ہی میں سعودی تیل بردار بحری جہازوں پر حملے کے ...

Read More »

کان میں انفیکشن ’سننے والی‘ ایپ

بچوں کے کان میں انفیکشن اور مائع کا رساؤ ایک عام مرض ہے لیکن اس کی تکلیف بچے کو بے حال کردیتی ہے۔ اسی اہمیت کو دیکھتے ہوئے ایک دلچسپ اور مفید ایپ تیار کی گئی ہے جو کان میں آواز کی لہریں بھیجتی ہے اور جب وہ کان سے ٹکرا کر دوبارہ اسمارٹ فون تک آتی ہیں تو اندر ...

Read More »