Author Archives: nice

خانہ کعبہ کی نایاب تصویر پونے چار کروڑ روپے میں فروخت

مکہ شریف کی ایک قدیم ترین اور نایاب تصویر ڈھائی لاکھ ڈالر یعنی پونے چار کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ہے۔ اس تصویر کے پیچھے ایک کہانی پوشیدہ ہے کہ اسے ایک ایسے شخص نے کھینچا تھا جو مسلمانوں کا روپ دھار کر مکہ اور حجاز میں جاسوسی کی غرض سے داخل ہوا تھا۔ ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے کرسچیان ...

Read More »

افتخار چوہدری جیسے ججز کا احتساب ہونا چاہیے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افتخار چوہدری جیسے ججز کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔ اپنی ایک ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ افتخار چوہدری کے صرف 2 فیصلوں کے نتیجے میں وکیلوں کو 100 ملین ڈالر فیسیں ادا کرنے کے بعد اب پاکستان کو ایک ارب ...

Read More »

جوہری معاہدے برقرار رکھنے کیلئے روس اور چین سے ’ٹھوس اقدامات‘ کا مطالبہ

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکا کے ساتھ ’خطرناک‘ کشیدگی کا انتباہ دیتے ہوئے چین اور روس پر زور دیا ہے کہ 2015 کے جوہری معاہدے کو محفوظ رکھنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق تہران اور واشنگٹن کے درمیان حالیہ دنوں میں تناؤ بڑھنے کے بعد امریکا نے مبینہ طور پر ...

Read More »

تحریک انصاف حکومت کو زکوٰۃ بھی کم ملی

وزیراعظم عمران خان شوکت خانم اسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ میں ہمیشہ نئے  ریکارڈ قائم  کرتے رہے  ہیں لیکن ملک کی  باگ دوڑ سنبھالنے کے بعد خزانے کی صورتحال ہمیشہ اس کے برعکس رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اقتدار میں آنے سے پہلے ٹیکس میں بے تحاشہ اضافے کے دعوے کرتے رہتے تھے لیکن حکومت ملنے کے بعد ٹیکس شارٹ ...

Read More »

انسانی جسم میں سفر کرنے والی وہیل

ہانگ کانگ کے سائنس دانوں نے ایسی روبوٹ وھیل تیار کی ہے جو انسانی جسم میں اپنی صورت بدل کر آگے بڑھتی ہے اور اس سے کئی اقسام کے کام لیے جاسکتے ہیں۔ ان میں سب سے اہم کام جسم کے مطلوبہ مقام تک دوا کی درست مقدار کی رسائی بھی ہے۔ دنیا بھر میں چھوٹے روبوٹس پر کام جاری ...

Read More »

تیز چلنے والے افراد طویل زندگی پاتے ہیں، تحقیق

دو برطانوی جامعات نے مشترکہ سروے کے بعد کہا ہے کہ جو افراد سست چلتے ہیں ان کی زندگی مختصر اور تیز قدموں سے چلنے والے افراد کی زندگی طویل ہوسکتی ہے، وجہ یہ ہے کہ تیز چلنے کا عمل جسمانی صحت اور افعال کی بہتری کو ظاہر کرتا ہے۔ یونیورسٹی آف لیسیٹر اور لوبورو یونیورسٹی کے ماہرین نے برطانوی ...

Read More »

اسٹاک ایکسچینج: ہفتے میں 1549 پوائنٹس کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کاروباری ہفتے کے دوران 1549 پوائنٹس کی کمی رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان رہا اور ہفتے میں 100 انڈیکس کو 1549 پوائنٹس کمی کا سامانا رہا۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 33166 پر بند ہوا جب کہ 53 کروڑ شیئرز کے سودے 20 ارب روپے ...

Read More »

رات بھر اسپتال میں بیٹی کی تیمارداری، صبح سنچری

پاکستان کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں 114 رنز کی فتح گر اننگز کھیلنے والے جیسن روئے رات اسپتال میں بیمار بیٹی کی تیمارداری کرتے رہے۔ ایک انٹرویو میں جیسن روئے نے بتایا کہ رات ڈیڑھ بجے بیٹی کو اسپتال لے کر جانا پڑا، صبح ساڑھے 8بجے تک وہاں اس کے ساتھ رہا، صرف 2 گھنٹے سونے کے بعد ...

Read More »

پناہ گزین بھوت نے سیاہ فام خاتون کو کانز پہنچادیا

فرانس میں سجنے والے فلمی میلے کانز کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک سیاہ فام خاتون یورپ پہنچنے کی کوشش کے دوران ڈوب کر مرنے اور پھر بھوت بن جانے والے پناہ گزین کی کہانی کے ساتھ اعلیٰ ترین اعزاز ‘پام ڈور’ کی دوڑ میں شامل ہوگئیں۔ 36 سالہ میٹی ڈیوپ، سینیگال کے آرٹسٹ خاندان سے تعلق رکھتی ہیں اور ...

Read More »

زرمبادلہ ذخائر افغانستان کے قریب

پاکستان اور افغانستان کے زرمبادلہ ذخائر کا فرق صرف سوا ارب ڈالر رہ گیا۔ رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس 8 ارب 80 کروڑ ڈالرز کے زرمبادلہ کے ذخائر موجود ہیں جب کہ اسٹیٹ بینک آف افغانستان کے پاس 7 ارب 50 کروڑ ڈالرز کے ذخائر ہیں۔ رپورٹ میں کہنا ہے کہ ایک امریکی ڈالر 79 افغانی ...

Read More »