Author Archives: nice

کافی پر مٹھاس کی بارش

کافی کے کپ پر مٹھاس کی بارش’ یہ کوئی آج کل کی شاعری کا مصرعہ نہیں ہے بلکہ حقیقت ہے۔ کافی تو کافی ہوتی ہے لیکن اس میں اگر شعبدہ شامل کر دیا جائے کہ انسان خود بھی حیران رہ جائے اور دوسروں کو حیران بھی کرتا پھرے۔ چین کے دارالحکومت شنگھائی کی ایک کافی شاپ نے کافی کا انوکھا ...

Read More »

ورلڈکپ جیتو 60 کروڑ پاؤ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ کے لیے ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم رکھی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو 40 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم ملے گی جب کہ دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم 2 ملین یعنی 20 لاکھ ڈالرز انعام وصول کرے گی۔ آئی سی سی کا کہنا ...

Read More »

دبئی ایئرپورٹ میں طیارہ گر کر تباہ

دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے احاطے میں ایک چھوٹا نجی مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی حدود میں ایک چھوٹا مسافر بردار طیارہ ڈائمنڈ 43 جو ہنی ویل نامی کمپنی کی ملکت تھا، تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر ...

Read More »

ایف بی آر افسر شبر زیدی کیخلاف عدالت میں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اعزازی چیئرمین شبر زیدی کی تعیناتی کو ایف بی آر کے افسر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ ایف بی آر کے 19 گریڈ کے افسر علی محمد کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ شبرزیدی کی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دے کر ان کو بطور چیئرمین ایف بی ...

Read More »

افطار کے بعد دال چاول

پاکستانیوں کا من پسند کھانا کیا ہے؟ یہ ایسا آسان سوال ہے جس کا جواب بغیر سوچے سمجھے دیا جا سکتا ہے ،’دال چاول’۔ جسے بنانا آسان ، کھانا آسان۔جو پیٹ اور جیب دونوں پر ہلکا رہتا ہے۔ اپنی انہی اور دیگر کئی خوبیوں کی وجہ سے رمضان میں افطار کے بعد کھانے میں ہلکی پھلکی غذا یعنی دال چاول ...

Read More »

نیب کا آصف زرداری کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو نے غیرقانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے اور اس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو بطور ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے سلسلے میں نیب کی تحقیقات جاری ہے اور تفتیش میں مزید شواہد سامنے آنے پر نیب کی جانب سے آصف علی زرداری کو غیر قانونی ...

Read More »

ڈالر 150 روپے کا

روپے کی مسلسل بے قدری اور ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور آج ایک مرتبہ پھر انٹر، اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ کاروبار کے لین دین کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد یہ ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 150 روپے تک پہنچ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ...

Read More »

وسیم اکرم اور رمیز راجہ ورلڈکپ کمنٹری پینل میں

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کیلیے معروف کمنٹیٹرز کا اعلان کردیا جن میں پاکستانی وسیم اکرم اور رمیز راجہ بھی شامل ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو پینل میں شامل کرلیا۔ گزشتہ میگا ایونٹ کے فاتح آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک اس بار بطور کمنٹیٹر ڈیبیو کریں گے۔ میگا ایونٹ کے ...

Read More »

ہم جنس پرست شادیوں کو قانونی قرار دینے والا پہلا ایشیائی ملک

تائیوان ہم جنس پرستوں کی شادیوں کو قانونی قرار دینے والا ایشیا کا پہلا ملک بن گیا۔ مئی 2017 میں تائیوان کی آئینی عدالت نے ہم جنس پرستوں کی شادیوں کو قانونی قرار دیتے ہوئے پارلیمنٹ کو دو سال کی ڈیڈ لائن دی تھی کہ وہ 24 مئی 2019 سے پہلے اس میں ضروری تبدیلیوں کو ایوان سے منظور کروالیں۔ ...

Read More »

اسلام آباد میں جنگلہ بس سے مسائل حل نہیں ہوں گے

سپریم کورٹ نے تجاوزات کیس میں میئر اسلام آباد اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے چیئرمین کو طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں سنٹورس مال تجاوزات کیس کی سماعت ہوئی تو عدالت نے میئر اسلام آباد اور چیئرمین این ایچ اے کو طلب کر لیا۔ عدالت نے کہا کہ آگاہ کیا جائے اسلام آباد اور ہائی ویز سے ...

Read More »