برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کوروناوائرس کے مرض میں مبتلا ہیں۔
بورس جانسن دو ہفتے پہلے کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے جس پر انہوں نے خود کو قرنطینہ میں رکھ لیا تھا۔
قرطینہ میں رہنے کے بعد ان کے بخار میں کمی واقع نہیں ہوئی تھی جس پر گزشتہ روز انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
کورونا وائرس سے اب تک 70 ہزار کے قریب افراد ہلاک جبکہ لاکھوں اس سے متاثر ہو چکے ہیں۔