ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3059 تک پہنچ گئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پنجاب میں 1319 اورسندھ میں متاثرہ افراد کی تعداد 881 ہو گئی ہے، خیبر پختونخوا میں 372، اسلام آباد 78 اور آزاد کشمیر میں 14 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں 206 بلوچستان میں189 کیسز اب ...
Read More »Author Archives: nice
صبور علی نے مداحوں کو کچھ مثبت حقائق بتادیے
معروف اداکارہ صبور علی نے کچھ مثبت حقائق سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اِن حقائق سے آگاہ کردیا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ صبور علی نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پینٹنگ کی تصویر اور ویڈیو شیئر کی۔ اداکارہ کی جانب سے شیئر کی جانے والی پینٹنگ اُن کے ...
Read More »نوجوان نے ایک وینٹیلیٹر سے دو مریضوں کو آکسیجن دینے والا پرزہ بنا لیا
لاہور کے ایک نوجوان پلاسٹک فیکٹری مالک اسامہ عثمان نے ایک وینٹیلیٹر سے دو مریضوں کو آکسیجن فراہم کرنے والا سستا پرزہ بنا لیا، جسے طبی ماہرین نے بھی درست قرار دیتے ہوئے اس کی زیادہ تعداد میں تیاری کا کہہ دیا ہے۔ اس حوالے سے برسلز میں قائم پاک بینیلکس اوور سیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے پاکستان ...
Read More »تمام تر توجہ لوگوں کی صحت اور حفاظت پر ہے، پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس جیسی عالمی وباء کے پیش نظر ماہ مقدس رمضان میں کسی بھی قسم کی کرکٹ سرگرمی کے لیے این او سی جاری نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ چند منتظمین نے ہم سے رمضان کرکٹ کے ...
Read More »سیاسی مخالفین تنقید کے سوا کچھ نہیں کرسکتے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین تنقید کے سوا کچھ نہیں کرسکتے کیونکہ ہمارے مخالف سیاست میں صرف جائیدادیں بنانے کےلیے آئے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے وزراء اور ایم این ایز سے کہاکہ آنے والا وقت بڑا مشکل ہے، مشکل وقت کی خاصیت یہ ہے اس ...
Read More »لاک ڈاؤن ہٹانے میں جلدی نہ کی جائے، ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے تنبیہ جاری کی ہے کہ کوئی بھی ملک لاک ڈاؤن ہٹانے میں جلدی نہ کرے۔ قرنطینہ جلد ہٹانے سے طویل معاشی اثرت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اور کورونا وائرس دوبارہ سر اٹھا سکتا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ بہترین طریقہ یہ ہے کہ ممالک وائرس پر حملہ کر کے ...
Read More »600 فرانسیسی فوجیوں میں کورونا کی تصدیق
فرانس کے 600 فوجی اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ فرانسیسی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ فوجیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے، آپریشنل صلاحیت متاثرنہیں ہوں گی۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ فرانس میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 82 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ ...
Read More »چینی بحران: جہانگیرترین، خسروبختیار فائدہ اٹھانے والوں میں شامل
چینی بحران کی تحقیقات رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ رپورٹ نے شوگر انڈسٹری کے سیاسی اثر و رسوخ کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ وزیراعظم کو پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق اس سال چینی کی پیداوار گزشتہ برس کی نسبت ایک فیصد زیادہ ہوئی تھی۔ انکوائری کمیٹی کی تحقیقات کے مطابق چینی بحران کی وجہ دو ہزار اٹھارہ میں چینی ...
Read More »کیا وٹامن سی آپ کو نئے کورونا وائرس سے بچا سکتا ہے؟
شاید آپ نے سوشل میڈیا پر پڑھا ہو کہ وٹامن سی نے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے بچانے میں مددگار ہے۔ س وقت نئے کورونا وائرس پر وٹامن سی کو ہائی ڈوز انٹروینس (آئی وی) یعنی انجیکشن کے ذریعے دینے پر تحقیق ہورہی ہے مگر ابھی کوئی سپلیمنٹ ایسا نہیں جو کووڈ 19 کی روک ...
Read More »پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل بریسٹ کینسر کا شکار
پاکستان کی نامور اداکارہ نادیہ جمیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انکشاف کیا کہ وہ بریسٹ کینسر (چھاتی کے سرطان) کا شکار ہوگئیں ہیں اور ان کا علاج جاری ہے۔ اداکارہ نے ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ ’گزشتہ ہفتے مجھ میں کینسر کی تشخیص ہوئی، چار روز میں میں دو بار علاج کے لیے ...
Read More »