Author Archives: nice

جاپان، فیوجی کیمیکلز کا کورونا کی دوا تیار کرنے کا دعویٰ

جاپان، فیوجی کیمیکلز کا کورونا کی دوا تیار کرنے کا دعویٰ

جاپان کی معروف اور عالمی شہرت یافتہ کمپنی فیوجی کیمیکلز نے کورونا وائرس کی دوا تیار کرنے کا دعوی کردیا ہے۔ اس حوالے سے فیوجی فلم تویاما کیمیکلز کے صدر جنجی اوکادا نے اعلامیے میں کہا ہے کہ ان کی کمپنی نے انفلوئنزا اینٹی وائرل ڈرگ کے تیسرے فیز میں تیار کی جانے والی دوا جسے اویگان ٹیبلیٹ کا نام ...

Read More »

کورونا: اسپین میں دوسرے روز بھی 900 سے زائد اموات

کورونا: اسپین میں دوسرے روز بھی 900 سے زائد اموات

اسپین میں دوسرے روز بھی کورونا وائرس سے ہونے والی اموات 900 سے زائد رہیں، 24 گھنٹوں میں 932 اموات کے بعد تعداد 10 ہزار935 ہوگئی۔ ہسپانوی وزارت صحت کے مطابق اسپین میں مسلسل دوسرے روز کورونا سے اموات 900 سے زائد رہیں لیکن گزشتہ دن کے مقابلے میں اسپین میں اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں کچھ کمی ...

Read More »

ہمارے ہاں کورونا زیادہ بڑھ رہا ہے

ہمارے ہاں کورونا زیادہ بڑھ رہا ہے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں کورونا وائرس زیادہ بڑھ رہا ہے۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اگر دنیا کو دیکھا جائے تو ہمارے ہاں کورونا زیادہ بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہاں 87 فیصد کیسز بڑھے ہیں، دراصل نے ہم نے بہت ہی کم ٹیسٹ کیے ہیں۔ مراد ...

Read More »

’سوشل میڈیا جھوٹی خبروں کا گڑھ بنتا جارہا ہے‘

’سوشل میڈیا جھوٹی خبروں کا گڑھ بنتا جارہا ہے‘

سوشل میڈیا فیک نیوز کا گڑھ بنتا جارہا ہے، اس پر وائرل ہونے والی بہت سی معلومات جھوٹی اور بے بنیاد ہوتی ہیں۔ لوگ اپنی سادہ لوحی میں ایسی جھوٹی خبروں پر اعتماد بھی کرلیتے ہیں، سوشل میڈیا کا ایسا ہی ایک جھوٹا حال ہی میں سامنے آیا۔ آج کل سوشل میڈیا پر کچھ تصویریں وائرل ہیں، ان تصویریوں میں ...

Read More »

وزیر اعظم نے خود سوزی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

وزیر اعظم نے خود سوزی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے خود سوزی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ عمران خان نے چیف کمشنر کو فوری جوڈیشل انکوائری کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ جوڈیشل انکوائری کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔ چیف کمشنر کا کہنا ہے کہ ضلعی مجسٹریٹ انکوائری 48 ...

Read More »

وزیراعظم کا تعمیراتی صنعت کیلئے ایمنسٹی پیکیج کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کے کنسٹرکشن کے شعبے کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان کردیا ۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ جو بھی اس سال کنسٹرکشن کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گے اس سے ذرائع آمدن نہیں پوچھا جائے گا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ،مشیر اطلاعات فردوس ...

Read More »

خلیل الرحمان کی ماروی سرمد کو شٹ اپ کال

Read More »

حکومت کا نوازشریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کو خط

اسلام آباد: حکومت نے لندن میں زیر علاج سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی  وطن واپسی کے لیے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق  پنجاب حکومت کی سفارش پر وزارت خارجہ کے ذریعے برطانوی حکومت کو خط لکھا گیا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہےکہ نواز شریف سزا یافتہ ...

Read More »

کورونا وائرس: ٹوئٹر کی اپنے ملازمین کو گھر بیٹھے کام کرنے کی ہدایت

ٹوئٹرانتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے باعث اپنے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ ٹوئٹر نے اپنی بلاگ پوسٹ کے ذریعے آگاہ کیا کہ ہانگ کانگ، جاپان اور جنوبی کوریا کے تمام ملازمین کو دفتر نہ آنے اور گھروں میں رہ کر کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بلاگ پوسٹ کے مطابق یہ ...

Read More »

ماڈل ایان علی کا طویل عرصے بعد سوشل میڈیا پر پیغام

پاکستان فیشن انڈسٹری کی مقبول ترین ماڈل و گلوکارہ ایان علی نے طویل عرصے بعد سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو پیغام دے دیا۔ ایان علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ساتھ ساتھ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی یہ پیغام جاری کیا۔ ماڈل نے اپنے پیغام میں لکھا مجھے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے، ساتھ ہی ...

Read More »