Author Archives: nice

بھارت کی ریلوے پولیس ایپ پر پاکستانی ٹرین کی تصویر

بھارتی ریاست گجرات کی ریلوے پولیس کی جانب سے حال ہی میں ایک ایپ متعارف کرائی گئی  ہے جس میں سبز رنگ کی پاکستانی ٹرین کی تصویر لگادی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرائم اور ریلوے ڈپٹی انسپکٹر جنرل گوتم پرمار نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ یہ تصویر غلطی سے ایپ میں استعمال کی گئی۔ ان ...

Read More »

دنیا کا تیز ترین وائرلیس چارجر

وائرلیس چارجر جدید ترین ٹیکنالوجی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے اور متعدد ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے ابھی بھی اس پر کام کیا جا رہا ہے۔ اگرچہ، چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی کی جانب سے حال ہی میں 40 واٹ کی تیز ترین رفتار سے چارج کرنے والا وائرلیس چارجر متعارف کرایا گیا ہے۔ کمپنی کے ...

Read More »

یونیک اکیڈمی کے واش روم سے لڑکے کی لاش برآمد

لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں یونیک اکیڈمی سے لڑکے کی لاش برآمس ہوئی ہے۔ سکینڈ ائیر کا طالب علم محمدنعیم نواں کوٹ کا رہائشی تھا۔ طالب علم گزشتہ روز سے لاپتہ تھا۔ جس کی ایک لاش اکیڈمی کے واش روم سے ملی ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکے کے جسم پر تشدد کا نشان نہیں ملا۔ پولیس کا کہنا ہے ...

Read More »

میڈیا کا ایک اور ادارہ جون میں بند ہوگا،سیکڑوں ملازمین فارغ ہو جائیں گے

پاکستان سمت دنیا بھر میں اخبارات اور ٹی وی چینلز کو بند کیا جا رہا ہے یا پھراسٹاف کو کم کیا جا رہا ہے۔ آسٹریلیا میں ایسوسی ایٹیڈ پریس کو بنس کیا جا رہا ہے۔ یہ ادارہ اس سال جون میں بند ہو گا۔ جس کے بعد سیکڑوں ملازمین نوکریوں سے فارغ ہو جائیں گے۔ یہ ادارہ اس سال جون ...

Read More »

کیا آپ کیڑوں سے بنا مکھن کھانا چاہیں گے؟

کیک، بسکٹ یا ڈبل روٹی ہی کیوں نہ ہو مکھن ان چیزوں کا مزہ دوبالا کردیتا ہے اور ناشتے میں جب تک مکھن نا ہو تو ناشتہ کرنے میں مزہ ہی نہیں آتا۔ عام طور پر مکھن کو دودھ سے تیار کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ نے کبھی کیڑوں سے بننے والے مکھن کے بارے میں سنا ہے؟ بیلجیئم ...

Read More »

کامیڈین امان اللہ کی طبیعت پھر بگڑ گئی، اسپتال میں داخل

معروف کامیڈین و اداکار امان اللہ کی طبیعت ایک بار پھر بِگڑ گئی جس پر انہیں مقامی نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ گزشتہ ماہ بھی امان اللہ خان کو طبیعت خراب ہونے پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں کئی روز زیرعلاج رہنے کے بعد انہیں ڈسچارج کیا گیا تھا۔  اب ایک بار پھر  معروف کامیڈین کی طبیعت ...

Read More »

’میں سمجھ چکا ہوں کہ آپ اپنا کام مکمل کرنے تک ہی اہم ہیں‘

ڈیرن سیمی نے کوئی حوالہ دیے بغیر ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’میں سمجھ چکا ہوں کہ آپ اپنا کام مکمل کرنے تک ہی اہم ہیں‘۔ ان کے سوشل میڈیا پر پیغام کو ذومعنی قرار دیا جارہا ہے تاہم میچ کے دوران وہ ڈگ آؤٹ میں ران پر پٹی باندھے دکھائی دیے۔ پشاور زلمی کو پاکستان سپر ...

Read More »

نبیل گبول نے اپنی ہی پارٹی کے لطیف کھوسہ کے بنگلے پر حملہ کردیا

پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما نبیل گبول نے سابق صدر آصف زرداری کے قریبی دوست سردار لطیف کھوسہ کے بنگلے پر حملہ کردیا، توڑ پھوڑ، ملازمین پر تشدد اور ہوائی فائرنگ بھی کی۔ پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما نبیل گبول نے اپنی ہی پارٹی کے سینیئر عہدیدار اور نامور وکیل سردار لطیف کھوسہ کے ڈیفنس میں واقع بنگلے پر حملہ ...

Read More »

پاکستان میں کورونا کا پانچواں کیس، گلگت کی خاتون میں وائرس کی تصدیق

کراچی اور اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان سے بھی کورونا وائرس کا ایک کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ اس سے قبل ملک میں کراچی اور اسلام آباد سے کورونا وائرس کے  2،2  کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے اور متاثرہ افراد زیر علاج ہیں۔ تاہم اب معاون خصوصی برائے صحت ...

Read More »

محی الدین یاسین ملائیشیا کے نئے وزیراعظم بن گئے، سیاسی بحران مزید سنگین ہو گیا

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کے مستعفی ہونے کے بعد وہاں پیدا ہونے والا سیاسی بحران مزید سنگین ہو گیا۔ گزشتہ ہفتے مہاتیر محمد نے اپنی اتحادی جماعت کے سربراہ انور ابراہیم سے اختلافات کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ مہاتیر محمد نے اپنے استعفے کے باعث پیدا ہونے والے سیاسی بحران پر عوام سے معافی بھی ...

Read More »