Author Archives: nice

بھارت 1947 میں واپس چلا گیا

تحریر:محمود شام آج اتوار ہے، آپ اور ہم بیٹھیں گے اپنی آئندہ نسل کے ساتھ، زیادہ سوالات تو ظاہر ہے کورونا وائرس سے متعلق ہوں گے، بلوچستان اور سندھ میں اسکول بند کیے گئے ہیں۔ بچے خوش تو ہوتے ہیں چھٹیاں ملنے سے، لیکن انہیں تشویش بھی ہوتی ہے کہ ان کے ہم وطن منہ پر ماسک لگائے گھوم رہے ...

Read More »

افغان امن۔ کیا ممکن ہے؟

تحریر:امتیاز عالم بوقتِ تحریر قطر میں امریکہ اور طالبان کے مابین معاہدے پہ دستخط ہو گئے ہیں۔ اس معاہدے کی رُو سے امریکہ نے 18برس کی طویل جنگ کے بعد افغانستان سے اپنی افواج کی واپسی کے شیڈول کا اعلان کیا ہے اور طالبان نے افغان سرزمین سے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے خلاف ہر طرح کی دہشت گردی ...

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس سے آگاہی کیلیے ویب پورٹل متعارف

وزارتِ صحت اور قومی انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) کی شراکت داری سے جان لیوا کورونا وائرس کے حوالے سے ویب پورٹل متعارف کرا دیا گیا ہے۔ این آئی ٹی بی کے سربراہ شباہت علی شاہ نے ویب پورٹل متعارف کرانے کے موقع پر کہا کہ ’این آئی ٹی بی کی ٹیم نے وزارت صحت کی شراکت سے ...

Read More »

شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے طلاق کی تصدیق کردی

مقبول اداکار جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے شادی کے 8 برس بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلیں۔ چند ماہ قبل شہروز سبزواری کی جانب سے ویڈیو پیغام میں بتایا گیا تھا کہ وہ دونوں گزشتہ 6 ماہ سے باہمی رضا مندی سے علیحدہ رہ رہے ہیں اور ہمارے درمیان علیحدگی ہوئی ہے، طلاق نہیں۔ تاہم اب اداکار ...

Read More »

کورونا وائرس کا خوف: پی ایس ایل میں شریک غیر ملکی کھلاڑی محتاط ہو گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شریک غیر ملکی کھلاڑی کورونا وائرس کے خوف کے باعث محتاط ہو گئے اور احتیاطی تدابیر کے طور پر چہروں پر ماسک کا استعمال شروع کر دیا۔ پی ایس ایل کے میچز پہلی مرتبہ پاکستان کے چار شہروں میں ہو رہے ہیں ملتان نے تین میچوں کی میزبانی کا اپنا کوٹہ مکمل کر ...

Read More »

ملک میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، تعداد 4 ہوگئی

کراچی میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

کراچی اور اسلام آباد میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہوگئی۔  وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر  ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کے دوران ملک میں مزید 2 نئے کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ نئے کیسز بھی کراچی اور اسلام آباد ...

Read More »

وفاقی حکومت کا کورونا کے باعث چمن بارڈر کو بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے باعث سخت حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے حکومت پاکستان نے پاک افغان سرحد چمن کو کل سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  وزرات داخلہ کے مطابق چمن بارڈر افغانستان میں کورونا وائرس کے باعث بند کیا جا رہا ہے، جو 2 مارچ سے ایک ہفتے کے لیے بند رہے گا۔ اس کے علاوہ پاک افغان سرحد سے ...

Read More »

خاتون سے جنسی ہراسگی، محکمہ صحت کے 2 افسران کو سزا

صوبائی محتسب سندھ نے خاتون کو جنسی ہراساں کرنے پر محکمہ صحت کے 2 افسران کو سزا سنا دی ہے۔  محکمہ صحت کی خواتین ملازم کو ہراساں کرنے کے معاملے کی سماعت صوبائی محتسب سندھ جسٹس طارق شاہنواز نے کی۔ محکمہ صحت کے دو سینئر افسران نے اسکول آف نرسنگ کی قائم مقام پرنسپل کو جنسی ہراساں کیا، ملازمت کی ...

Read More »

لاہورمیں اغوا ہونیوالے بچے کی لاش پڑوسن کے صندوق سے برآمد

لاہور کے علاقے شاہدرہ سے گزشتہ روز اغوا ہونے والے بچے کی لاش پڑوسن کے صندوق سے برآمد کر لی گئی ہے۔ لاہورپولیس کے مطابق 10سالہ تنزیل گزشتہ روز پڑوسن کے گھر گیا تھا، پڑوسن زینب نے بچے کو قتل کر کے اس کی لاش اپنے صندوق میں بند کر رکھی  تھی۔ پولیس کے مطابق زینب نے 10سالہ بچے کو ...

Read More »

نیب نے جیو اور جنگ کے مالک میر شکیل کو طلب کر لیا

نیب نے میر شکیل الرحمان کو زمین کی لیز سے متعلق طلب کیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے جیو کے مالک شکیل الرحمان کو زمین الاٹ کی تھی۔ نیب نے پانچ مارچ کو میر شکیل الرحمان کو ذاتی حیثیت میں بلایا ہے اور کہا ہے دستاویزات بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔ میر شکیل الرحمان پر الزام ہے ...

Read More »