کھیل

سری لنکا پاکستان میں ٹیسٹ نہیں کھیلے گا

سری لنکن وزیرکھیل نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم رواں سال کے آخری میں ٹیسٹ سیریز کے بجائے مختصر دورانیے کے تین میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ گزشتہ ہفتے پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کےلیے سری لنکا کے سیکیورٹی وفد نے پاکستان کا دورہ کیا تھا جس کے حوالے کرک انفو نے ...

Read More »

پی سی بی کا نیا آئین نافذ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے بورڈ کے نئے آئین کی منظوری کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کے بعد 19اگست 2019 سے اس کو نافذ العمل کرنے کا اعلان کردیا۔ رواں ماہ وفاقی کابینہ نے پی سی بی کے نئے آئین کی منظوری دی تھی جس کے بعد وزارت بین الصوبائی رابطہ ...

Read More »

حسن علی کی شادی کے خاص لمحات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی گزشتہ روز بھارتی دوشیزہ سامعہ آرزو سے شادی کے بندھن میں بند گئے اور ان کی شادی کی تقریب بھی نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ ان دونوں نے دبئی میں شادی کی، جبکہ شادی سے قبل حسن علی کی مہندی کی تقریب بھی وہی منعقد ہوئی۔ مزید پڑھیں: قومی کرکٹر حسن ...

Read More »

کون ہوگا پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ؟ پی سی بی نے کام تیز کردیا

کون ہوگا پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ؟ پی سی بی نے کام تیز کردیا

مکی آرتھر، اظہر محمود، گرانٹ فلاور اور گرانٹ لوڈن کی سبکدوشی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے کوچز کی تقرری کا کام تیز کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈ کوچ، بیٹنگ کوچ، بولنگ کوچ اور اسٹرینتھ اور کنڈیشننگ کوچ کیلئے جمعے کو اشتہار دے رہا ہے۔ مذکورہ عہدوں کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 23 ...

Read More »

سہیل عباس نے پاکستان ہاکی فیڈریشن سے معذرت کرلی

سہیل عباس نے پاکستان ہاکی فیڈریشن سے معذرت کرلی

اولمپئین سہیل عباس نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ساتھ کام کرنے سے معذرت کر لی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن خواہش رکھتا ہے کہ نئے اور نوجوان اولمپئینز کو قومی ہاکی ٹیم کی کوچنگ کے ساتھ منسلک کیا جائے، اس حوالے سے فیڈریشن کے سربراہ بریگیڈئیر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے 2000ء سڈنی اولمپکس کھیلنے والے اولمپئین سمیر حسین کو کوچنگ اسٹاف ...

Read More »

بورڈ میں پروفیشنل سسٹم لارہے ہیں، وسیم خان

بورڈ میں پروفیشنل سسٹم لارہے ہیں، وسیم خان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی وسیم خان کا کہنا ہے کہ بورڈ میں پروفیشنل سسٹم لارہے ہیں کام نہ کرنے والوں کو گھر جانا ہوگا، سب کو احتساب سے گزرنا ہوگا، نئے نظام کو کارپوریٹ کلچر کی طرح چلایا جائے گا،اس پروفیشنل نظام میں احتساب اور ٹرانسپرنسی کو اہمیت دی جائے گی۔  وہ پیر کو صحافیوں سے بات چیت ...

Read More »

محمد عامر کا برطانوی شہری بننے کا امکان

محمد عامر کا برطانوی شہری بننے کا امکان

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کا مستقبل میں برطانوی شہری بننے کا امکان ہے۔ محمد عامر نے پہلے ہی برطانیہ میں ’اسپا ئوس ویزا‘ کے لیے درخواست دے دی تھی، ’اسپائوس ویزا‘ ملنے کی صورت میں محمد عامر 30 ماہ کے لیے برطانوی شہریت حاصل کر سکتے ہیں لیکن ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ عامر کو یہ ویزا ...

Read More »

سرفراز احمد کی ٹیسٹ کپتانی خطرے میں، نیا کپتان کون؟

سرفراز احمد کی ٹیسٹ کپتانی خطرے میں، نیا کپتان کون؟

ورلڈ کپ 2019ء میں 5 میچ جیت کر 5ویں پوزیشن پر ٹورنامنٹ ختم کرنے والی ٹیم پاکستان کے وکٹ کیپر کپتان سرفراز احمد نے 7جولائی کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوران پریس کانفرنس دو ٹوک الفاظ میں اپنا موقف بیان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کپتانی سے کسی طور بھی علیحدہ نہیں ہونگے،انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے کپتان بنایا،اور ...

Read More »

ملنگا کی کیرئیر کی آخری گیند پر وکٹ

ملنگا کی کیرئیر کی آخری گیند پر وکٹ

سری لنکا کے فاسٹ بولر لاستھ ملنگا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔ سری لنکا نے کولمبو میں جمعہ کو بنگلادیش کے خلاف پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں 91رنز سے کامیابی حاصل کی تھی، آخری میچ میں ملنگا نے9 اعشاریہ 3 اوورز میں 38رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ کیریئر کی آخری گیند پر ...

Read More »

وسیم اکرم کا محمد عامر کی ریٹائرمنٹ پر حیرت کا اظہار

وسیم اکرم کا محمد عامر کی ریٹائرمنٹ پر حیرت کا اظہار

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر وسیم اکرم نے محمد عامر کے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ محمد عامر کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ میرے لئے حیران کن ہے۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ...

Read More »