کھیل

محمد عامر کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

محمد عامر کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

محمد عامر کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا فیصلہ آسان نہیں، 2020 کے ٹی20 ورلڈ کپ اور دیگر میچز کے لیے فارم اور فٹنس پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔ محمد عامر نے 36 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جن میں119 وکٹیں حاصل کیں ۔ محمد عامر نے پانچ سالہ پابندی ختم ہونے کے بعد ...

Read More »

نیشنل چیلنچ کپ فٹبال: علی ظفر کے دو گول، ایئرفورس کوارٹر فائنل میں

نیشنل چیلنچ کپ فٹبال: علی ظفر کے دو گول، ایئرفورس کوارٹر فائنل میں

علی ظفر کی عمدہ کارکردگی کی بدولت دفاعی چیمپئن پاکستان ایئرفورس، پاکستان پولیس کو 2-0 سے شکست دیکر نیشنل چیلنج کپ فٹ بال کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ دونوں گول علی ظفر نے اسکور کئے۔  دوسرے میچ میں نیشنل بینک نے ایشیا گھی ملز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-1 سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کی۔ ...

Read More »

عبدالقادر کا سرفراز کو کپتان برقرار رکھنے کا مطالبہ

عبدالقادر کا سرفراز کو کپتان برقرار رکھنے کا مطالبہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیگ اسپنر عبدالقادر نے پی سی بی (پاکستان کرکٹ بورڈ) سے سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کی قیادت برقرار رکھنے اور بیٹسمین بابر اعظم کو بطورِ نائب کپتان بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق کپتان اور لیگ اسپنر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ ’یہ نہایت ہی افسوس کی بات ...

Read More »

روی شاستری بھی کین ولم سن کے معترف

روی شاستری بھی کین ولم سن کے معترف

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ روی شاستری نے انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ فائنل میں پرسکون اور باوقار رویے پر کیوی کپتان کین ولیم سن کی تعریف کی ہے۔ ورلڈ کپ کے سنسنی خیز فائنل میں سپر اوور پر بھی میچ ٹائی ہونے کے بعد انگلینڈ نے زیادہ باؤنڈریز کی بنیاد پر نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پہلی ...

Read More »

دھونی ویسٹ انڈیز کادورہ نہیں کریں گے

دھونی ویسٹ انڈیز کادورہ نہیں کریں گے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹسمین اور سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی ویسٹ انڈیز کا دورہ کرنے والی بھارتی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ایم ایس دھونی 2011ء میں کرکٹ ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم کے کپتان تھے اور انگلینڈ میں کھیلا گیا حالیہ ورلڈ کپ اُن کے کیریئر کا چوتھا ورلڈ کپ تھا۔ دھونی ...

Read More »

فٹنس پاکستان کرکٹ کا سب سے بڑا مسلہ ہے، وقار یونس

فٹنس پاکستان کرکٹ کا سب سے بڑا مسلہ ہے، وقار یونس

سابق کپتان، سابق ہیڈ کوچ اور ماضی کے عالمی شہرت یافتہ فاسٹ بولر وقار یونس کا کہنا ہے کہ فٹنس پاکستان کرکٹ کا سب سے بڑا مسلہ ہے،ہم اپنے کھلاڑیوں کو وقت پر ریٹائر نہیں کرتے۔ ہارسے ڈرتے ہوئے سینئرز کے کیریئرز کو طول دینے کا سلسلہ ختم کرنا ہوگا،سینئرز کو ورلڈ کپ کھلانے کے چکر میں ہم بہت پیچھے ...

Read More »

سائمن ٹوفل نے 6 رنز دینے کو امپائر کی غلطی قرار دے دیا

ورلڈ کپ فائنل: امپائرنگ کے معیار پر سوالات اٹھنے لگے

ورلڈ کپ فائنل کے آخری اوور میں چھ اضافی رنز دینے پر سابق آئی سی سی امپائرسائمن ٹوفل پھٹ پڑے۔ آئی سی سی کے سابق امپائر سائمن ٹوفل نے ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ کو اوور تھرو کے چھ رنزدینے کو امپائرز کی غلطی قراردےدیا۔ سائمن ٹوفل نے کہا کہ قوانین کے مطابق انگلش ٹیم کو پانچ رنز ملنا چاہئے ...

Read More »

ورلڈ کپ کی آفیشل ٹیم آف ٹورنامنٹ کا اعلان

ورلڈ کپ کی آفیشل ٹیم آف ٹورنامنٹ کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کی آفیشل ٹیم آف ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔ عالمی کپ جیتنے والی انگلش ٹیم کے چار کھلاڑی اس ٹیم میں شامل ہیں جبکہ قیادت فائنل ہارنے والی ٹیم نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن کو سونپی گئی ہے، فاسٹ بولر لوکی فرگوسن ...

Read More »

ورلڈ کپ فائنل: امپائرنگ کے معیار پر سوالات اٹھنے لگے

ورلڈ کپ فائنل: امپائرنگ کے معیار پر سوالات اٹھنے لگے

ورلڈ کپ فائنل میں امپائرنگ کے معیار پر ہر جانب سے سوال اٹھایا جارہا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے سیمی فائنل میں امپائرنگ کرنے والے جنوبی افریقاکے ایریزمس اور سری لنکا کے دھرمینا کو فائنل کے لیے بھی آن فیلڈ امپائرز مقرر کیا گیا تھا جبکہ تجربہ کار پاکستانی امپائر علیم ڈار ...

Read More »

بہترین آپشن دونوں ٹیموں کو فاتح قرار دینا تھا، کیوی کوچ

بہترین آپشن دونوں ٹیموں کو فاتح قرار دینا تھا، کیوی کوچ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا ہے کہ جب کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں میں پچاس اوورز کے میچ کے ٹائی ہونے کے بعد سپر اوورز میں بھی اسکور برابر ہوگیا تھا تو بہتر آپشن یہ تھا کہ دونوں ٹیموں کو مشترکہ طور پر فاتح قراردیدیا جاتا۔ یاد رہے ...

Read More »