کھیل

عامر خان کی شاہانہ زندگی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر  خان نے اپنے گھر کے دروازے میڈیا  پر کھولے تو ان کی پرتعیش زندگی سے بھی پردہ اٹھ گیا۔ برطانیہ میں ان کی وسیع جاگیر ہے جس میں دو گھر  ایک ٹرافی روم اور ایک بڑا وارڈروب شامل ہے۔ عامر خان نے ایم ٹی وی کو اپنے گھر کا دورہ کرایا جس میں وہ اپنی ...

Read More »

سرفراز نے 9 کلو تک وزن کم کرلیا، مصباح بھی متاثر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پری سیزن کیمپ میں اپنی فٹنس سے سب کو متاثر کردیا۔ ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق بھی سرفراز احمد کی تعریف کیئے بنا نہ رہ سکے لیکن ساتھ یہ بھی کہہ دیا کہ کپتانی ‘ریویو’ ہو رہی ہے۔ انگلینڈ میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ اور اس سے پہلے سرفراز ...

Read More »

‘مصباح کو چیئرمین پی سی بی مقرر نہ کرنے پر حیرت ہے’

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مقرر کرکے دہری ذمہ داریاں سونپ دیں جس کے بعد سوشل میڈیا میں سابق کھلاڑیوں کی جانب سے انہیں مبارک باد دی گئی تاہم اس تاریخی اقدام پر دلچسپ تبصرے بھی کیے گئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر ...

Read More »

مصباح الحق پاکستان کے سب سے مہنگے کوچ

مصباح الحق پاکستان کے سب سے مہنگے کوچ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا 3 سال کیلئے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بننے کے بعد مصباح الحق نے ہر قسم کی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا ہے اور اپنا بیٹ اور کرکٹ سامان پیک کردیا ہے۔ 45 سالہ مصباح الحق نے گزشتہ سال سوئی ناردرن کیلئے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی تھی اور فیصل آباد کیلئے قائد اعظم ٹرافی گریڈ ...

Read More »

خواتین کو پی ایس ایل ٹیموں کے ساتھ ٹریننگ دی جائے، جویریہ خان

خواتین کو پی ایس ایل ٹیموں کے ساتھ ٹریننگ دی جائے، جویریہ خان

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سینئر پلیئر جویریہ خان نے تجویز دی ہے کہ پاکستان میں ویمن کرکٹرز کی تربیت کے لیے انہیں پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں کے ساتھ ٹریننگ کا موقع دیا جائے تاکہ خواتین پلیئرز دنیا کے ٹاپ اسٹارز سے کچھ سیکھ سکیں۔ کراچی میں گفتگو کے دوران جویریہ خان نے کہا کہ پاکستان میں ویمن کرکٹرز ...

Read More »

مصباح ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان مصباح الحق کو تین سال کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مقرر کر دیا ہے۔ 🚨 JUST IN 🚨@captainmisbahpk named Pakistan head coach and chief selector.MORE 🔽 https://t.co/dlN8MggeUZ pic.twitter.com/b8HTttdhFy— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 4, 2019 وقار یونس کو قومی کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے اور ...

Read More »

شین وارن کا گرل فرینڈ، 2 طوائفوں کےساتھ غل غپاڑہ

آسٹریلیا کے لیجنڈری کرکٹر نئے تنازعے کا شکار ہوگئے ہیں۔ اپنے گھر پر گرل فرینڈ اور دو طوائفوں کے ساتھ غل غپاڑہ اور شورشرابہ کرنے پر ان کے پڑوسیوں نے شکایت کر دی۔ انچاس سال کے لیجنڈری سپن باؤلر نے لندن میں اپنے ستائیس لاکھ پاؤنڈ کے گھر کی کھڑکیاں کھولی ہوئی تھیں اور ان کی لڑکیوں کے ساتھ آوازیں ...

Read More »

تشیرا پریرا دورہ پاکستان کا حصہ نہیں

ری لنکا کے تشارا پریرا پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے۔ پاکستان سری لنکا ون ڈے میچز 27 ، 29 ستمبر اور 2 اکتوبر کو کراچی میں کھیلے جائیں گے جب کہ ٹی ٹونٹی میچز 5،7،9، اکتوبر کو لاہور میں شیڈول ہیں تاہم سری لنکن آل راؤنڈر تشارا پریرا دورہ پاکستان کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ ...

Read More »

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بھاری بھرکم کھلاڑی کا ڈیبیو

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بھاری بھرکم کھلاڑی کا ڈیبیو

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر راہکیم کورن وال ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بھاری بھرکم کھلاڑی بن گئے۔ راہکیم کورن وال نے بھارت کے خلاف 30 اگست سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کیا اور انہوں نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ اس ڈیبیو کے ساتھ ہی وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے بھاری بھرکم کھلاڑی بن گئے ...

Read More »

بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے اکتوبر میں پاکستان آئے گی۔ اس حوالے سے جاری پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق 26 اکتوبر سے 4 نومبر تک جاری رہنے والی اس سیریز میں شرکت کے ...

Read More »