کھیل

کوچ کیلئے انٹرویوز کی اندرونی کہانی

کوچ کیلئے انٹرویوز کی اندرونی کہانی

دو ہفتے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک ذمے دار نے ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر کورٹنی والش کے ایجنٹ کو جمیکا میں فون کر کے کہا کہ پی سی بی کا پینل کورٹنی والش کا بولنگ کوچ کے لیے انٹر ویو لینا چاہتا ہے۔ کورٹنی والش کے ایجنٹ نے فون تو ریسیو کر لیا لیکن وہ نیند ...

Read More »

سری لنکن کرکٹ بورڈ کو دورہ پاکستان کے حوالے سے وارننگ موصول

سری لنکن بورڈ کا کہنا ہے کہ اسے دورہ پاکستان کے حوالے سے وارننگ موصول ہوئی ہے جس کے بعد اس نے سیکیورٹی دوبارہ جانچنے کیلئے اپنی حکومت سے معاونت مانگ لی ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق، سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے حوالے سے ایک بار پھر سیکیورٹی کا از سر نو جائزہ ...

Read More »

کیریبئن لیگ: شاداب آؤٹ، عمران طاہر ان

پاکستانی کرکٹر شاداب خان کیریبئن لیگ چھوڑ کر وطن واپس آرہے ہیں جبکہ ان کی جگہ گیانا ایمیزون واریئرز نے عمران طاہر کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ شاداب خان کو سری لنکا کے خلاف سیریزکی تیاری اور ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے وطن واپس آنا پڑا۔ سابق جنوبی افریقی لیگ اسپنرعمران طاہر کیریبئن لیگ کے جاری سیزن میں شاداب کی جگہ ...

Read More »

ڈپارٹمنٹل ٹیمیں ختم: کرکٹرز بیروزگار ہونے لگے، کئی کرکٹرز فارغ

ڈپارٹمنٹل ٹیمیں ختم: کرکٹرز بیروزگار ہونے لگے، کئی کرکٹرز فارغ

کراچی:  پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ نظام میں ڈپارٹمنٹل ٹیموں کے خاتمے کے ساتھ ہی کھلاڑیوں کو ملازمت سے فارغ کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ڈپارٹمنٹس کے ساتھ منسلک بہت سارے کرکٹرز ملازمتوں سے محروم ہوجائیں گے جب کہ کنٹریکٹ والے ملازمین کو نئے معاہدے نہیں ملیں گے اور مستقل ملازمین کو کام ...

Read More »

پاکستان نہیں جانا،بھارت کی سری لنکن کرکٹرز کو دھمکیاں

بھارتی اسپورٹس اتھارٹیز کو شرم آنی چاہئے،فواد چوہدری

وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت کی سری لنکن کھلاڑیوں کودھمکی دینے کی خبریں آ رہی ہیں، بھارتی اسپورٹس اتھارٹیز کو شرم آنی چاہئے۔ فواد چوہدری نے سمجی رابظے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلا سےلےکرکرکٹ تک ہرمعاملے میں بھارت کی نفرت انگیزی انتہا پرہے۔ Informed ...

Read More »

کپتانوں سمیت 10اہم سری لنکن کھلاڑیوں کا دورہ پاکستان سے انکار

سری لنکن ٹیم کے رواں ماہ شیڈول دورہ پاکستان کی راہ میں مشکلات حائل ہونے لگی ہیں اور 10 سری لنکن کرکٹرز نے دورے پر پاکستان جانے سے انکار کردیا ہے۔ سری لنکا نے تین ون ڈے اور تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے لیے رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرنا ہے لیکن اب یہ دورہ کھٹائی میں پڑتا نظر ...

Read More »

عمران خان کے بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری؟

عمران خان کے بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری؟

وزیراعظم عمران خان کے لندن میں مقیم بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری کے سوالات تقریباً ہر پاکستانی کے ذہن میں اٹھتے ہیں۔ عمران خان اگرچہ ان کے سیاست میں آنے کو بارہا مسترد کر چکے ہیں مگر ماضی کے عظیم پاکستانی کپتان کے بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری پر عمران خان یا ان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان نے کبھی ...

Read More »

شاہد آفریدی نے بھی وہی کام کیا جو سب کر رہے ہیں

شاہد آفریدی نے بھی وہی کام کیا جو سب کر رہے ہیں

بوم بوم شاہد آفریدی نے بھی وہی کام کیا جو آج کل پاکستان میں سب کر رہے ہیں۔ جی ہاں شاہد آفریدی نے بھی اپنا یو ٹیوب چینل کھول لیا ہے۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے یوٹیوب چینل پر پاکستان میں سیاسی معاملات، کھیلوں سے متعلق اور اپنی زندگی میں پیش آنے والے واقعات لوگوں سے شیئر کریں ...

Read More »

عبدالقادر کے انتقال پر سیاسی و عسکری قیادت کا اظہار افسوس

عبدالقادر کے انتقال پر سیاسی و عسکری قیادت کا اظہار افسوس

وزیراعظم عمران خان، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ماضی کے عظیم لیگ اسپنر عبدالقادر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ عمران خان نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ عبدالقادر کی وفات نے ایک دوست سے محروم کردیا، جس کا دلی صدمہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا ...

Read More »

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر انتقال کرگئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر انتقال کرگئے

پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر عبدالقادر لاہور میں انتقال کرگئے۔ عبدالقادر کے داماد عمراکمل کے بھائی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے موت کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عبدالقادر کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال پہنچانے کی کوشش کی گئی تاہم وہ راستے ہیں میں دم توڑ گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے عبدالقادر کے انتقال کی ...

Read More »