کھیل

کھلاڑیوں کو ریٹائرمنٹ لینے سے نہیں روک سکتے، چیئرمین پی سی بی

کھلاڑیوں کو ریٹائرمنٹ لینے سے نہیں روک سکتے، چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بورڈ کھلاڑیوں کو ریٹائرمنٹ لینے سے نہیں روک سکتا اور نہ ہی ریٹائرمنٹ لینے والے کھلاڑیوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی کر سکتا ہے۔ پشاور میں پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا 57واں اجلاس چیئرمین احسان مانی کی زیر صدارت ہوا جس میں ...

Read More »

انڈر۔19 ورلڈکپ سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے ہرادیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو 173 رنز کا ہدف دیا، جو اُس نے بغیر کوئی وکٹ گنوائے 36ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ یشاسوی جیسوال ...

Read More »

جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹیسٹ میں شکست، انگلینڈ کو سیریز میں برتری

جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹیسٹ میں شکست، انگلینڈ کو سیریز میں برتری

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ میں ایک اننگز اور 53 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ پورٹ ایلزبتھ میں کھیلے گئے میچ کے آخری روز کھیل کا آغاز جنوبی افریقہ کی بدترین پوزیشن سے ہوا جب ٹیم نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کو 102 رنز 6 کھلاڑیوں پر دوبارہ ...

Read More »

جونیئر اسنوکر: سعد خان نے بلوچستان چیمپئن زیب خان کو ہرادیا

جونیئر اسنوکر: سعد خان نے بلوچستان چیمپئن زیب خان کو ہرادیا

سعد خان نے بلوچستان چیمپئن اور نمبر 6 سیڈ زیب خان کو شکست دیکر جوبلی انشورنس قومی انڈر۔21 جونیئر اسنوکر چیمپیئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ چیمپئن شپ کے پری کوارٹرز میں حارث طاہر کا مقابلہ فرحان مجید سے، شاہ زیب ملک کا مقابلہ شہریار خان سے، سعد خان کا عریج ارسلان سے، محمد ...

Read More »

اسمتھ کی عمدہ بیٹنگ بھی آسٹریلیا کو شکست سے نہ بچا سکی

اسمتھ کی عمدہ بیٹنگ بھی آسٹریلیا کو شکست سے نہ بچا سکی

اسٹیون اسمتھ کی عمدہ کارکردگی کے باوجود بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ جمعہ کو راجکوٹ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔ بھارتی اوپنرز روہت شرما اور شیکھر دھاون نے اپنی ٹیم کو 81رنز ...

Read More »

پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد ایک چیلنج ہے

پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد ایک چیلنج ہے، پراجیکٹ ایگزیکٹو

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پراجیکٹ ایگزیکٹو شعیب نوید کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے پورے ایڈیشن کا پاکستان میں انعقاد ایک چیلنج ہے، افتتاحی تقریب میں پاکستان کا رنگ نظر آئے گا۔ ‏پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے ہو رہا ہے، ایونٹ کے پراجیکٹ ایگزیکٹو شعیب نوید کہتے ہیں کہ سب کی ...

Read More »

آئی سی سی ایوارڈز، اسٹوکس سال کے بہترین کرکٹر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے 2019 کے سالانہ ایوارڈز کا اعلان کردیا اور انگلینڈ کو عالمی چیمپیئن بنوانے والے مایہ ناز انگلش آل راﺅنڈر بین اسٹوکس کو مینز کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ دیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گزشتہ ایک سال کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کرکٹرز کو ایوارڈ دے کر عمدہ کارکردگی کا انعام ...

Read More »

بنگلہ دیش سے سیریز: سرفراز اور حارث رؤف کی ٹیم میں شمولیت متوقع

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی20 سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم میں متعدد تبدیلیوں کا امکان ہے اور سابق کپتان سرفراز احمد کی ٹیم میں واپسی کی توقع ہے۔ بنگلہ دیش کی ٹیم بالآخر دورہ پاکستان رضامند ہو گئی ہے اور دونوں ٹیموں کے درمیان 24جنوری سے تین ٹی20 میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ سیریز کے لیے پاکستانی ...

Read More »

بنگلہ دیش دو مرحلوں میں دورہ پاکستان پر رضامند

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کے انعقاد پر معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیم دو مرحلوں میں پاکستان کے دورے اور ٹیسٹ میچ کھیلنے پر رضامند ہو گئی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کے انعقاد کے حوالے سے چھائے غیر یقینی کے بادل چھٹ گئے اور دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز ...

Read More »

حمزہ خان کے نام سے اسکواش کورٹ بنانے کا اعلان

حمزہ خان کے نام سے اسکواش کورٹ بنانے کا اعلان

 بنانے کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر کھیل عاطف خان نے پشاور میں اسکواش کورٹ بنانے کا اعلان کيا۔ اسکواش گیم کی بحالی کےلیے حکومت نے 25 کروڑ روپے کی لاگت سے 20 اسکواش کورٹس بنانے کی منظوری دے دی ہے۔

Read More »