کھیل

پی ایس ایل؛ غیرملکی کرکٹرز بھی معترف

لاہور: پاکستانی کھلاڑیوں کے بعد اب غیرملکی کرکٹرز بھی پاکستان سپر لیگ کے سحر میں مبتلا ہو گئے۔ پاکستان کے چار مختلف شہروں میں کرکٹ کھیلنے کے بعد غیرملکی کھلاڑی لیگ کے دوران ماحول، تماشائیوں کی شرکت اور گراؤنڈ اسٹاف کی بھرپور تعریف کررہے ہیں۔ پاکستان کی بھرپور مہمان نوازی کے معترف غیرملکی کھلاڑیوں نے ایونٹ میں کھیل کے معیار ...

Read More »

آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک کے گنجے پن کا اسٹائل شائقین کرکٹ کو بھا گیا

لاہور: آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک کے گنجے پن کا اسٹائل شائقین کرکٹ کو بھا گیا اور میچ کے دوران بڑی تعداد میں ایسے شائقین بھی موجود تھے جنہوں نے بین ڈنک کے اسٹائل کو اپناتے ہوئے اپنے سر کو گنجا کیا ہوا تھا اور وہ مسلسل ببل گم چباتے بھی نظر آئے۔ لاہور قلندرز کے بیٹسمین بین ڈنک کی شاندار ...

Read More »

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی

شکست دے دی، بینک ڈنک نے 40 گیندوں پر 99 رنز بناکر قلندرز کو فتح دلائی۔ لاہور میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی کنگز نے بیٹنگ شروع کی اور پورے اوور کھیلتے ہوئے ...

Read More »

کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا میچ بارش کی نذر

لاہور: پی ایس ایل فائیو میں کراچی کنگز اور ملتان سلطان کا میچ بارش کی نذر ہوگیا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ لاہور میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 19 ویں میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ وکٹ کیپر بیٹسمین ...

Read More »

کرونا وائرس کے خوف سے پی ایس ایل میچز منتقل نہیں کیے جائیں گے، احسان مانی

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے خوف سے پاکستان سپر لیگ کے میچز کراچی سے لاھور منتقل نہیں کئے جائیں گے۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا کہ ہم سندھ کی صوبائی حکومت کے تعاون کے شکر گزار ہیں، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور پاکستان کرکٹ ...

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 71 رنز سے شکست دے دی

لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز 71 رنز سے شکست دے دی۔ 199 کے ہدف میں لاہور قلندرز 127 رن پر ڈھیر ہوگئی۔ 89 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے کولن منرو مین آف دی میچ قرار پائے۔ لاہور میں کھیلے جانےوالے پاکستان سپر لیگ کے 17ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 ...

Read More »

لاہور میں قلندرز کو پی ایس ایل 2020 کی پہلی فتح مل گئی

لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن میں مسلسل شکستوں کے بعد بلے بازوں کی شان دار کارکردگی کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 37 رنز سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے 16ویں میچ میں گلیڈی ایٹرز نے رواں سیزن کے سب سے بڑے ہدف ...

Read More »

’میں سمجھ چکا ہوں کہ آپ اپنا کام مکمل کرنے تک ہی اہم ہیں‘

ڈیرن سیمی نے کوئی حوالہ دیے بغیر ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’میں سمجھ چکا ہوں کہ آپ اپنا کام مکمل کرنے تک ہی اہم ہیں‘۔ ان کے سوشل میڈیا پر پیغام کو ذومعنی قرار دیا جارہا ہے تاہم میچ کے دوران وہ ڈگ آؤٹ میں ران پر پٹی باندھے دکھائی دیے۔ پشاور زلمی کو پاکستان سپر ...

Read More »

شعیب ملک کی نصف سنچری، کراچی کنگز کو 152 رنز کا ہدف

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کے محمد عامر کی جانب سے پہلے ہی اوور میں دو اہم وکٹیں حاصل کرنے کے بعد شعیب ملک کی اچھی اننگز کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 151 رنز بنالیے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پی ایس ایل کے 15 ویں میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ...

Read More »

کورونا وائرس کا خوف: پی ایس ایل میں شریک غیر ملکی کھلاڑی محتاط ہو گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شریک غیر ملکی کھلاڑی کورونا وائرس کے خوف کے باعث محتاط ہو گئے اور احتیاطی تدابیر کے طور پر چہروں پر ماسک کا استعمال شروع کر دیا۔ پی ایس ایل کے میچز پہلی مرتبہ پاکستان کے چار شہروں میں ہو رہے ہیں ملتان نے تین میچوں کی میزبانی کا اپنا کوٹہ مکمل کر ...

Read More »