کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی طیارے پر دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی طیارے پر دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ

لاہور: انگلینڈ کے خلاف ایک طویل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی پرواز کے ذریعے مانچسٹر روانہ ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ  ٹیم کے خصوصی طیارے نے 10 بجے لاہور سےمانچسٹر کے لیے اڑان بھری۔ گرین شرٹس دورہ انگلینڈ کے دوران  3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ ابھی انگلینڈ روانے ہونے والے قومی اسکواڈ میں 20 کھلاڑی ...

Read More »

اسد شفیق کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فنڈ ریزنگ کا انکشاف

اسد شفیق کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فنڈ ریزنگ کا انکشاف

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے فنڈریزنگ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسد شفیق کی جانب سے جاری ایک ویڈیو بیان میں کہا گیا ہے کہ انہیں ایک دوست نے بتایا ہے کہ ان کے نام سے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر  عطیات جمع کرنے کیلئے بیٹ فروخت کیے جارہے ہیں جس میں لوگ حصہ ...

Read More »

پی سی بی کا قومی کرکٹرز کو مرحلہ وار کرکٹ کی طرف لانے کا فیصلہ

پی سی بی کا قومی کرکٹرز کو مرحلہ وار کرکٹ کی طرف لانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کو مرحلہ وار کرکٹ میں واپس لانے کیلئے ‘ریٹرن ٹو ٹریننگ پروگرام’  ترتیب دینے کا فیصلہ کیاہے، کھلاڑی پہلے مرحلے میں آئندہ ہفتے سے انفرادی طور پر ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔ کورونا وائرس کے باعث ‏قومی کرکٹرز ان دنوں گھروں میں محدود ہیں اورگھروں میں دستیاب سہولیات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ...

Read More »

تمام تر توجہ لوگوں کی صحت اور حفاظت پر ہے، پی سی بی

تمام تر توجہ لوگوں کی صحت اور حفاظت پر ہے، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس جیسی عالمی وباء کے پیش نظر ماہ مقدس رمضان میں کسی بھی قسم کی کرکٹ سرگرمی کے لیے این او سی جاری نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ چند منتظمین نے ہم سے رمضان کرکٹ کے ...

Read More »

وقار یونس کی اہلیہ ڈاکٹر فریال بھی کورونا کیخلاف جنگ میں شامل

قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کی اہلیہ ڈاکٹر فریال بھی کورونا کیخلاف جنگ میں شامل ہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کی اہلیہ ان دنوں آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک اسپتال میں ایمرجنسی ڈیوٹی پر مامور ہیں، شوہر وقار یونس نے پاکستان سے سڈنی پہنچ کر 14 دن کا قرنطینہ کیا ہوا ہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر فریال ...

Read More »

کورونا وبا سے لڑنے والے ڈاکٹر اور نرسز ہمارے ہیروز ہیں، وقار یونس

لاہور: قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ کورونا سے دوسروں کو بچانے کے لیے ڈاکٹر، نرسز اور تمام میڈیکل اسٹاف جو اپنا اپنا کردار ادا کررہا ہے، وہ سب ہمارے ہیروز ہیں۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وقاریونس کہتےہیں کہ سوشل میڈیا پر کورونا وائرس کے بارے میں آگاہی مہم میں جولوگ بڑھ چڑھ کر ...

Read More »

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 10 وکٹ سے شکست دے دی

کراچی: پی ایس ایل فائیو کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 10 وکٹ سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ مہمان ٹیم کی جانب سے کپتان سہیل ...

Read More »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دلبر حسین پر جرمانہ عائد

لاہور: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر لاہور قلندرز کے پیسر دلبر حسین پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ کے 24واں میچ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا گیا جس میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دی۔ میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر لاہور ...

Read More »

پی ایس ایل فائیو میں ہر ٹیم متوازن ہے، عماد وسیم

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا ہے کہ جو ٹیم اپنے پلان پرعمل کرے گی وہ ہی کامیاب ہوکر آگے بڑھے گی۔ نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ لیگ کے 26ویں میچ میں جمعرات کو لاہور قلندر کے خلاف میچ کے لیے تیار ہیں، یہ مقابلہ ہماری لیے بہت اہم ...

Read More »

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 5 وکٹ سے شکست دے دی

لاہور: سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی۔ پی ایس ایل پانچویں ایڈیشن میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی کے ساتھ ہوا۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پشاور زلمی کی جانب سے فتح کے لیے 188 رنز کا ہدف ...

Read More »