کھیل

پشاور زلمی کا شان دار کھیل، لاہور قلندرز کو مسلسل تیسری شکست

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بارش کے باعث تاخیر کا شکار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان ایونٹ کا 11واں میچ بارش اور خراب آؤٹ فیلڈ کے سبب ...

Read More »

پی ایس ایل میں آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی بھی مدمقابل

پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے جہاں پہلے میچ میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز مدمقابل ہوں گی جبکہ دوسرے میچ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہو گا۔ پاکستان کے سپر لیگ کے دوسرے مرحلے میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے اور ملتان اور راولپنڈی ایک، ایک میچ کی میزبانی کریں گے۔ ...

Read More »

کوئٹہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

راولپنڈی: پی ایس ایل فائیو کے نویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے جانے والے میچ میں کوئٹہ نے اسلام آباد کی جانب سے دیا جانے والا 188 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، جیسن ...

Read More »

شراپووا نے نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

شراپووا نے نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

روسی اسٹار ماریا شراپووا نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ پانچ مرتبہ کی گرینڈ سلم ونر اور سابق نمبر ون ٹینس پلیئر کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہونے کے بعد اپنی پرفارمنس برقرار نہیں رکھ سکی تھیں اور اُن کی رینکنگ میں 373 درجہ کمی آئی تھی۔ روسی ٹینس اسٹار نے آخری مرتبہ گرینڈ سلم 2014 میں جیتا تھا ...

Read More »

آئی سی سی رینکنگ میں کوہلی سے پہلی پوزیشن چھن گئی

آئی سی سی رینکنگ میں کوہلی سے پہلی پوزیشن چھن گئی

بھارت کے کپتان  اور مایہ ناز بیٹسمین ورات کوہلی سے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھن گئی۔ ورات کوہلی کی کپتانی میں بھارت کو نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ وہ انفرادی طور پر بھی ناکام ہوئے اور میچ میں صرف 21 رنز بنا سکے۔ ...

Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ویمن ٹیم کا فاتحانہ انداز میں آغاز

ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ویمن ٹیم کا فاتحانہ انداز میں آغاز

پاکستان نے ویمن ٹی20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ انداز میں آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو باآسانی 8وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔ ڈیانا بیگ اور ندار ڈار کی عمدہ باؤلنگ ...

Read More »

کبڈی ورلڈکپ: پاکستان بھارت کو شکست دیکر پہلی بار چیمپئن بن گیا

کبڈی ورلڈکپ: پاکستان بھارت کو شکست دیکر پہلی بار چیمپئن بن گیا

روایتی حریفوں کے درمیان فائنل مقابلہ انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز رہا اور دونوں ہاف میں ٹیمیں پوائنٹس ٹیبل پر ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرتی رہیں۔ اس دوران بھارتی ٹیم اورانتظامیہ کی جانب سے امپائرز کے فیصلوں پرجان بوجھ کر احتجاج بھی کیا گیا جو کارگر ثابت نہ ہوا۔ دوسرے ہاف کے اختتام پر پاکستان نے بھارتی ٹیم کو ...

Read More »

پاکستان سپر لیگ دنیا کی 2 بہترین لیگز میں سے ایک ہے: ڈین جونز

پاکستان سپر لیگ دنیا کی 2 بہترین لیگز میں سے ایک ہے: ڈین جونز

کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  کو دنیا کی 2 بڑی لیگز  میں سے ایک قرار دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے کہا کہ وہ شروع سے پاکستان سپر لیگ سے وابستہ ہیں، یہ دنیا کی 2 بہترین لیگز میں سے ایک ...

Read More »

آرمی چیف کی عالمی چیمپئن بننے پر قومی کبڈی ٹیم کو مبارکباد

آرمی چیف کی عالمی چیمپئن بننے پر قومی کبڈی ٹیم کو مبارکباد

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کبڈی کا عالمی کپ جیتنے پر پاکستان کبڈی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوںٹیموں نے فائنل میں عمدہ کھیل پیش کیا اور تمام ٹیموں نے ایونٹ میں عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان کبڈی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دے کر پہلی مرتبہ کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ ...

Read More »

راولپنڈی میں پاک بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

راولپنڈی میں پاک بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

راولپنڈی میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی۔ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی اور بنگلا دیش کے کپتان مومن الحق نے ٹرافی کی رونمائی کی۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو میچوں پر مشتمل آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا میچ کل سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ...

Read More »