پاکستان

پیشگی اطلاع کے بغیر بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے پر پابندی

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے پہلے ہی روز اہم حکم نامہ جاری کرتے ہوئے پیشگی اطلاع کے بغیر بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے پر پابندی عائد کردی۔ ایف بی آر نے تمام چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو کو حکم نامہ جاری کردیا، جس میں بتایا گیا کہ بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لیے ایک طریقہ ...

Read More »

ہدل ہر لاپتہ شخص کے اہلِ خانہ کے ساتھ دھڑکتے ہیں، آصف غفور

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہمارے دل تمام لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم ان خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور ...

Read More »

وفاقی وزیر تیل کی تلاش میں

وفاقی وزیر برائے جہاز رانی علی زیدی اور وفاقی وزیر برائے توانائی، پیٹرولیم و قدرتی وسائل عمر ایوب تیل کی تلاش کے لیے کراچی کے ساحل سے 230 کلومیٹر دور سمندری علاقے کیکڑا روانہ ہوگئے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ مشیر پیٹرولیم ندیم بابربھی تھے، اور وہ ہیلی کاپٹر میں سوار ہو کر تیل کی تلاش کے مقام پر ...

Read More »

ہمیں بھی غصہ آتا ہے: پرویز خٹک کی وارننگ

وزیر دفاع پرویز خٹک نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو وارننگ دے دی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے فاٹا کی نشستوں سے متعلق بل پر دھواں دھار تقریر کی جس کے بعد وزیر دفاع پرویز خٹک نے اظہار خیال کرتے ہوئے انہیں خبردار کیا کہ خواجہ صاحب غصہ نہ ہوں، ہمیں بھی غصہ آتا ...

Read More »

26ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران فاٹا کی نشستوں سے متعلق 26 ویں آئینی ترمیم کا بل منظوری کے لیے ایوان میں پیش کردیا گیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا، تو اس موقع پر فاٹا سے منتخب رکن اسمبلی محسن داوڑ نے فاٹا کی نشستوں سے متعلق 26ویں آئینی ترمیم ...

Read More »

عمران خان وزارت عظمیٰ چھوڑ دیں گے

پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہےکہ عمران خان وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ کر بھاگ جائیں گے کیونکہ کچھ قوتوں کی کوشش ہے کہ ٹیکنوکریٹ کے ذریعے حکومت چلائی جائے۔ کراچی میں سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ سندھ میں گورنر سے بیانات دلانا ملک کو توڑنے کی سازش ہے، ...

Read More »

پی ٹی آئی ایم ایف کی حکومت

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ اس ملک میں اب پی ٹی آئی کی حکومت نہیں بلکہ ’آئی ایم ایف‘ کی حکومت ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کے دوران تقریر کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں ...

Read More »

فواد چوہدری کے دعووں پر قہقہے

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے قومی اسمبلی میں بلند و بانگ دعووں پر ایوان میں قہقہے گونج اٹھے۔ قومی اسمبلی سے خطاب میں فواد چوہدری نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان بھی خلاء میں پہنچے گا، بھارت خلاء میں اپنا کارنامہ انجام دے چکا، ہم بھی جلد یہ کارنامہ انجام دیں گے۔ فواد ...

Read More »

جہلم: کنویں کی زہریلی گیس سے باپ، بیٹے سمیت خاندان کے 6 افراد جاں بحق

جہلم کے علاقے دھنیالا میں کنویں میں زہریلی گیس کے باعث باپ اور دو بیٹوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تھانہ منگلا کی حدود میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بارے میں عینی شاہدین نے بتایا کہ گھر کے قریب کنویں کے اندر پیٹر انجن کو چلانے کے لیے ایک نوجوان گیا تو کنویں ...

Read More »

توہین عدالت کا نوٹس، سعیدغنی کا جواب

سندھ کے وزیر بلدیات کہتے ہیں سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرانا ہمارا اخلاقی فرض ہے۔ عدالت نے مجھے نوٹس کیا ہے۔ جو زمینی حقائق دیکھ رہا ہوں وہی کہوں گا۔ عدالت اگر مجھے کہے کہ گھر گرا دیں تو وزرات سے مستعفی ہو جاؤں گا۔ بے گھر افراد کو متبادل جگہ نہیں دے سکے۔ انہوں نے کہا ...

Read More »